نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    باقی سب ٹھیک ہے بس حسینہ پر نظر ثانی کر لیں ذرا:ROFLMAO:
  2. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    کالی تو صرف ماتا ہیں :laughing:
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لامکاں ہوگیا کیا یہ دھاگا؟
  4. ناصر رانا

    ویلنٹائن ڈے

    آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ :LOL:
  5. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    ہاہاہاہا آپ کافی دور نکل گئے۔ میں آپ کے روزِ عقد کی بات کر رہا تھا۔
  6. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    ماضی قریب کی نگاہ سے دیکھا کیجیئے۔ افاقہ ہوگا:p
  7. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    اچھا جی غلطی ہوگئی۔
  8. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    پتا نہیں کیوں مجھے برٹش خواتین بہت پیاری لگتی ہیں۔:daydreaming:
  9. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    آپ نے دکھائی ہی نہیں تصویر اپنی :p
  10. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    پاکستانی اپنے حصے میں آئی کو ہی خوبصورت ترین جانیں ورنہ نقصان کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔
  11. ناصر رانا

    ویلنٹائن ڈے

    تازہ ترین اطلاع: اس اتوار ایک اچانک ضروری کام سے بدین کے علاقے "لواری شریف" جانا پڑ رہا ہے، یوں تقریباً آدھا دن ڈرائیو کرنے میں اور باقی آدھا دن بڑی بڑی مشینوں سے رومانس(سر پھٹول) کرنے میں گزر جائےگا۔:cry2:
  12. ناصر رانا

    کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں!

    بدقسمتی سے ان میں سے ایک بھی نہیں دیکھی۔
  13. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    آپ بھی کا کیامطلب، میں کوئی بروٹس ہوں؟ ویسے بلاشبہ بہت زبردست سمت دی ہے، بس اگلے کچھ دن کچھ مصروفیات ہیں پھر بناتا ہوں لڑی۔
  14. ناصر رانا

    مسنگ یو بابا جانی

    خبردار گڑیا رونا نہیں ہے۔ پریاں روتی نہیں ہیں، اگر وہ رونے لگ جائیں تو پھر خوشیاں کون بانٹے گا؟ تیری زندگی میں یوں تو کئی درد آئیں گے اگر مسکرائے گا تو درد بھاگ جائیں گے
  15. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    جی بہت بہت شکریہ۔ مدد وغیرہ کچھ نہیں چاہیئے تھی میں بس جاننا چاہتا تھا کہ ہم معصوموں کیلئے کیسی کیسی سوچیں رکھتی ہیں آپ لوگ۔:p
  16. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    لو کرلو گل! کہتے ہیں کہ گرگ یعنی بھیڑیا بارش سے بہت ڈرتا ہے (پتا نہیں کیوں)۔ لیکن اگر شومئی قسمت کوئی بھیڑیا بارش میں پھنس جائے تو اسے معلوم ہوجاتا ہے کہ بارش محض بھگونے کے علاوہ کوئی نقصان نہیں پہنچتاتی، یوں اس کا سارا ڈر اور خوف نکل جاتا ہے اور گویا سردار بن جاتا ہے۔
  17. ناصر رانا

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    اڑچن تو بتا ہی چکا ہوں، کچھ مدد کریں تو تخیل کو پرواز ملے۔
Top