ہوتی رہے ناقص، کسے پرواہ ہے؟
بلحاظِ منطق ندائی جمع اور غیر ندائی جمع میں فرق محض صوتی اثرات کی وجہ سے ہی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی جواز نہیں بنتا فرق رکھنے کا۔
اب اگر اس کو درست مانیں تو لکھنے میں بھی اس لئے فرق رکھا جاتا ہے کہ مبادا پڑھنے والا (مقرر) خطا نہ کر جائے۔ کیونکہ بلند آواز میں یا...