نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    Cloudy With a Chance of Meatballs
  2. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    خلائی مخلوق کے کباب۔ :biggrin:
  3. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    ان ویڈیوز کو اکیلے اکیلے کسی چیز کے ثبوت کے طور پر پیش نہیں کیا جا رہا۔ ثبوت میں ان مقامات پر ایٹمی دھماکوں کے اثرات، جاپان میں مرنے والے لوگ، دونوں مقامات پر دھماکے کے بعد زمین میں تابکار عناصر کی بڑھی ہوئی مقدار، عینی شاہدین کی ایک بڑی تعداد، اور ایسی اور کئی باتیں ہیں جو کہ مل کر ان واقعات کے...
  4. محمد سعد

    سٹریمنگ آڈیو کا اتارنا

    السلام علیکم۔ اس ویب سائٹ کے لیے تو کسی خصوصی اطلاقیے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ صفحے کے سورس کوڈ میں اشارے ڈھونڈتا ہوا میں اس صفحے پر پہنچا۔ http://www.kalamullah.com/xml/streaming24.xml یہ وہ پلے لسٹ ہے جسے اس صفحے پر موجود فلیش پر مبنی آڈیو پلئیر استعمال کر رہا ہے۔ یہاں پر تمام سورتوں کے لیے...
  5. محمد سعد

    وائن یا قیمو

    ویسے مجھے تو تکنیکی لحاظ سے ورچول باکس مائیکروسافٹ کے اوزار سے کہیں زیادہ بہتر لگتا ہے۔ باقی جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں، اپنی اپنی ضروریات پر منحصر ہے کہ کس کی ضروریات کے لیے کون سا اوزار سب سے زیادہ موزوں ہے۔
  6. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اس لنک والی تحقیق کا تعلق دماغی خلیات کو کیمیائی مادوں یا تشدد کے ذریعے نقصان پہنچا کر اس کی کارکردگی متاثر کرنے سے ہے۔ اس قسم کی صورتِ حال کا مشاہدہ تو آپ تب بھی کر سکتے ہیں جب آپ کئی دنوں سے نیند کی کمی کا شکار ہوں جس سے آپ کی کام کرنے کی صلاحیت اور قوتِ فیصلہ کم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں متاثرہ...
  7. محمد سعد

    وائن یا قیمو

    کیا آپ نے ورچول باکس کو لینکس پر بھی آزمایا ہے؟ اس میں یہ ہلکا محسوس ہوتا ہے یا بھاری؟ اور جس وقت آپ نے آزمایا تھا، وہ کون سا نسخہ تھا؟ کیا وہ ورچول باکس میں گرافکس کے لیے hardware acceleration کی سہولت شامل کرنے سے پہلے والا تھا یا بعد والا؟ اور "مہمان آپریٹنگ سسٹم" (یعنی جو ورچول باکس کے اندر...
  8. محمد سعد

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    جہاں تک میں جانتا ہوں، lsusb کی کمانڈ صرف یو ایس بی والے پرزہ جات کے متعلق معلومات ظاہر کرنے کے لیے ہوتی ہے۔ میرے خیال میں فرق صرف ڈائلر کے ذریعے detect کروانے سے آ رہا ہے۔
  9. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    فوبیا تو خوف کو کہتے ہیں۔ چنانچہ اسے فوبیا کہنا غلط ہوگا۔ :tongue: اور غصہ تو آئے گا ہی جب میں اتنی طویل تحریر لکھ کر سمجھاؤں کہ میں اس بات کو کس بنیاد پر صحیح یا غلط سمجھتا ہوں جبکہ دوسری طرف سے مختصر سا جواب آئے، "تم غلط ہو"۔ کم از کم ثابت تو کریں کہ کیسے غلط ہوں۔ اور ثابت کرنے کا بھی ہر...
  10. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اور ہاں، تجربے کی کمی پوری کرنے کے لیے یوٹیوب کی کسی ایسی ویسی ویڈیو کا ربط نہ دینا۔ سائنسی تجربے میں تفصیلی پیمائشیں بھی ہوتی ہیں اور تجربے کا مکمل طریقہ کار بھی واضح طور پر بتایا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی (اگر مناسب ساز و سامان ہو تو) اسے آزما کر دیکھ سکے۔ اگر آپ کی ویڈیو میں یہ خصوصیات موجود ہیں...
  11. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اور اگر اتنے سارے ترسیمہ جات نہ ہوتے تو اس نے درمیانے اور چھوٹے درجے کے کمپیوٹروں پر اتنا کامیاب بھی نہیں ہونا تھا۔
  12. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    "جو کچھ بھی ہو رہا ہے" کہنا تو کچھ زیادہ ہی ہے۔ البتہ یہ بات تو سبوں کو پتا ہے کہ بہت کچھ ہو رہا ہے۔ لیکن اس سب سے اس موضوع پر تو فرق نہیں پڑنے والا جس پر یہاں بحث ہو رہی ہے۔ اس کی حقیقت تک پہنچنا ہے تو سیاست کو تھوڑی دیر کے لیے ذہن سے نکال کر خالص سائنسی طرزِ فکر سے اس پر غور کرنا ہوگا۔ اس قسم...
  13. محمد سعد

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    میرے پاس فیڈورا 12 میں فائرفاکس 3.5 پر تمام اردو فانٹس، نستعلیق سمیت، زبردست طریقے سے چل رہے ہیں۔ جبکہ گوگل کروم پر نستعلیق فانٹس کی کارکردگی کچھ اچھی نہیں ہے۔ کئی مقامات پر الفاظ ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی نے ہتھوڑا مار مار کر کچومر نکال دیا ہو۔ میرے پاس اس وقت پانگو کا یہ نسخہ استعمال ہو...
  14. محمد سعد

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    اگر فوٹوشاپ میں رہتے ہوئے کوئی حل نہ ملے تو یہ کام GIMP کے ذریعے بھی ہو سکتا ہے۔ حلیہ اس کا بھی فوٹوشاپ سے ملتا جلتا ہوگا چنانچہ آپ کو کوئی خاص دشواری پیش نہیں آئے گی۔
  15. محمد سعد

    وائن یا قیمو

    اگر اس کی کچھ چیدہ چیدہ خصوصیات بھی بتا دیں کہ کیسے بہتر ہے تو لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔
  16. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    مطلب میگابائٹ والا سائز۔۔۔
  17. محمد سعد

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    اب کوئی اشتیاق بھائی کی راہ نمائی بھی تو کرے تاکہ مجھے جلدی جلدی فانٹ ملے. :biggrin:
  18. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    میں بھی یہی کہتا ہوں کہ ہ اور د کا فرق واضح ہونا چاہیے۔ اب یہ کیسے کیا جائے کہ اس میں خوب صورتی بھی نظر آئے، یہ ماہرین کا کام ہے۔ یہ انداز کوئی حرفِ آخر تو نہیں کہ بس اسی کے ساتھ چپکے رہیں۔ یہ ایک انسان ہی کا اختیار کیا ہوا انداز ہے جس میں بہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود رہے گی۔
  19. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اس قسم کے موضوعات میں سیاست دانوں کے بیانات سے نہیں بلکہ علمی دلائل سے آپ کی بات میں وزن آتا ہے۔
Top