نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ونڈوز پر پانگو ونڈوز ہی کی کچھ لائیبریریوں کا استعمال کرتا ہے۔ اس پر یہاں کہیں بات ہوتی دیکھی تھی۔ شاید اوپن آفس میں علوی نستعلیق کی کارکردگی کے دھاگے میں۔۔۔۔
  2. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اس کام کے لیے پانگو کا جتنا حالیہ نسخہ استعمال کیا جائے، اتنا ہی بہتر رہے گا۔ یہ چار ویکٹر فائلیں منسلک کر رہا ہوں جو کہ میں نے اوپر والے طریقے سے براہِ راست پانگو کے ذریعے حاصل کی ہیں۔
  3. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    میری حالیہ دریافت۔ :) اس میں میں نے پانگو کا براہِ راست استعمال کیا ہے۔ ذرا ملاحظہ کیجیے گا۔ for text in نستعلیق اردو; do pango-view \ --font="Nafees" \ --text=$text \ --language=ur \ --output=$text.svg; done اس سے لفظ "نستعلیق" اور "اردو" کی ویکٹر فائلیں حاصل ہوتی ہیں۔ اس میں مزید اضافہ کر...
  4. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    میرا ارادہ ہے کہ ایف ایس سی کے امتحانات کے بعد اس عمل کو خود کار بنانے کے لیے کچھ تحقیق کروں۔ اس کے لیے میں انک سکیپ اور نفیس نستعلیق کا استعمال کروں گا۔ اگر کوئی کامیابی ہوئی تو یہاں بھی پیش کروں گا۔ ان شاء اللہ۔
  5. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ایک بات جس کی وجہ سے میری امیدیں کافی بڑھی ہیں، وہ یہ ہے کہ شروع میں جب نفیس نستعلیق کے ساتھ تعارف ہوا تھا تو میرے پاس اس میں لکھا گیا متن ٹوٹا پھوٹا حاصل ہوتا تھا۔ غالباً اس کی وجہ میرے کمپیوٹر کا سست رفتار ہونا ہے (733 میگاہرٹز) کیونکہ میرے ایک دو رشتہ داروں کے پاس، جن کے پاس عموماً اپنے وقت...
  6. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    کیا ونڈوز کے لیے EXT3 اور EXT4 کے ڈرائیور ابھی تک دستیاب نہیں ہوئے؟ :confused: اگر پانگو کی کارکردگی واقعی اتنی بہتر ہوئی ہے جتنی مجھے محسوس ہو رہی ہے، تو پھر تو شاید ورچول مشین والا طریقہ ہی بہتر رہے گا تاکہ اس کی صلاحیتوں کا پورا فائدہ اٹھایا جا سکے۔
  7. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    نیٹ ورک کارڈ کون سا ہے اور کس وجہ سے آپ کو لگتا ہے کہ اس کی رفتار کم کرنی پڑے گی؟ (یہ اس لیے نہیں پوچھ رہا کہ مجھے اس کی رفتار کی حد کم کرنا آتا ہے۔ ;) اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ اگر کسی کو پتا ہو تو شاید اسے ان معلومات کی ضرورت پڑے) اور براؤزنگ کس مرحلے پر اٹکتی ہے؟ کیا looking up xyz پر یا...
  8. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیڈورا 12 پر Pango استعمال کرنے والے کئی اطلاقیوں میں میں نے مختلف جگہوں سے نقل کیا گیا متن استعمال کر کے نفیس نستعلیق کی آزمائش کی ہے اور مجھے ابھی تک شکل کے خراب ہونے کا یا نقطوں کے الٹ پلٹ ہونے کا کوئی واقعہ نظر نہیں آیا۔ شاید پانگو میں ہونے والی حالیہ ترقی کا نتیجہ ہے۔ آپ بھی دیکھ لیں۔ اگر...
  9. محمد سعد

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    ایک نیا مکمل قانونی فانٹ بنانے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے میں نے اس دھاگے میں ایک تجویز پیش کی ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=637395 پتا نہیں کہ یہ تجویز پہلے بھی کوئی پیش کر چکا ہے یا نہیں۔ لیکن بہر حال تجویز یہ ہے کہ ترسیمہ جات بنانے میں نفیس نستعلیق سے مدد لی جائے۔ نفیس...
  10. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم۔ پتا نہیں کہ اس سے پہلے کبھی کسی کے ذہن میں یہ خیال آیا ہے یا نہیں۔ چونکہ کبھی اس کا ذکر نظر سے نہیں گزرا تو لگا کہ اپنی تجویز یہاں ارسال کر دینی چاہیے۔ تجویز یہ ہے کہ ایک نیا نستعلیق فانٹ ایسا تیار کیا جائے جس کے ترسیمہ جات نفیس نستعلیق کی مدد سے تیار کیے...
  11. محمد سعد

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    چندہ لینا جانتا ہوں، دینا نہیں۔ :biggrin:
  12. محمد سعد

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    کم از کم اس نکتے سے تو کوئی بھی اختلاف نہیں کر سکتا۔ میں بھی اس نکتے کی حمایت کرتا ہوں کہ ایک نیا نستعلیق فانٹ خود بنانا چاہیے جس میں ایسے مسائل نہ ہوں۔ یہاں اردو محفل پر کہیں نئے سرے سے ایک آزاد نستعلیق فانٹ بنانے کی بات ہوتی دیکھی تھی۔ کیا اس پر کوئی قابلِ ذکر پیش رفت ہوئی؟ کم از کم کوئی نقشہ...
  13. محمد سعد

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    بعض ترتیبات کی صورت میں یوں ہوتا ہے کہ جس پروگرام سے کچھ نقل کیا جا رہا ہو، اگر وہ پیسٹ کرنے سے پہلے بند کر دیا جائے تو نقل کیے جانے والے مواد کو بھی "بھلا دیا جاتا ہے"۔ کہیں آپ کے پاس بھی تو کچھ ایسی ہی صورتِ حال نہیں ہے؟
  14. محمد سعد

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    اگر آپ اپنے ہی ہوم میں .fonts والے فولڈر میں گئے تھے تو پھر تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ فولڈر کے اختیارات (permissions) کو دیکھ لیں (فولڈر پراپرٹیز میں)۔ جبکہ /usr/share/fonts/ میں آپ روٹ (منتظم) کے اختیارات کے بغیر فانٹس نقل نہیں کر سکتے۔ روٹ کے اختیارات حاصل کرنے کے لیے فائل منیجر کو اس طرح...
  15. محمد سعد

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    شکریہ انکل! :happy: چندا کون؟ :whistling:
  16. محمد سعد

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    واہ یارو! اتنے سادہ سے کام کو اتنا مشکل بنا دیا۔ :tongue: مختصر سا طریقہ ہے کہ اگر آپ فانٹس کو تمام یوزر اکاؤنٹس کے لیے دستیاب رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں /usr/share/fonts/ میں نقل کر دیں جس کے لیے روٹ کے اختیارات کی ضرورت پڑے گی۔ اور اگر صرف ایک ہی صارف کے لیے نصب کرنے ہیں تو اس صارف کے ہوم فولڈر...
  17. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    الو الو ہیلو!!!؟؟؟ کوئی ترقی ہوئی؟
  18. محمد سعد

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    السلام علیکم چاچا حضور۔ براہِ مہربانی میرے پاگل خانے کے فیڈ کو بھی شامل کر لیں۔ http://science.urducoder.com/rss.xml :skull:
  19. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ نیٹ ورک کارڈ کون سا ہے؟ پہلے تو یہ تسلی کر لیں کہ ڈی این ایس سرور وغیرہ کی معلومات ٹھیک ہیں یا نہیں۔ اگر باقی سب کچھ ٹھیک ہوا تو پھر یہ طریقہ آزمائیں۔
  20. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    Planet 51 میں نے خود تو نہیں دیکھی لیکن ٹریلر کو دیکھ کر اچھی معلوم ہوتی ہے۔
Top