نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اور آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ سارے کہانیاں سنانے والے سچ بول رہے ہیں حالانکہ ان میں سے ایک بھی متعلقہ شعبے کے کسی ماہر کے سامنے ٹک نہیں پائے گا، نہ ہی کبھی اپنی بات کو تجربے کے ذریعے ثابت کر پائے گا؟؟؟ یوں تو بولتے ہوئے کتے بلیوں کی باقاعدہ فلمیں بھی بن چکی ہیں۔ تو کیا یہ مان لیا جائے کہ کتے...
  2. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    ہر کسی کا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ کسی کو ایک چیز پسند آتی ہے تو کسی کو دوسری۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت ہے کہ ہم اپنے مزاج کو تھوڑا سا بدل کر اپنے ملک کو خود انحصاری کی طرف لے کر جائیں۔ آزاد سافٹ وئیر کا استعمال بھی اسی طرح اہم ہے کیونکہ یہ ہمیں سافٹ وئیر کے معاملے میں بیرونی کمپنیوں پر انحصار...
  3. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بعض اوقات پیچیدہ اردو فانٹس کی صورت میں اوپن آفس کافی دیر لگاتا ہے۔ پہلے سارے متن کو پراسیس کرتا ہے پھر کہیں جا کر قابلِ استعمال بنتا ہے۔ اس کے برعکس پانگو فانٹ رینڈرنگ انجن کا استعمال کرنے والے اطلاقیے بہت تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مثلاً مجھے اپنے 733 میگاہرٹز والے کمپیوٹر پر بھی فائرفاکس...
  4. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    اگر کسی وجہ سے pango-view کے ذریعے براہِ راست اپنے مطلب کی فائلیں حاصل نہ ہوں تو اس صورت میں SVG فائلوں کو دوسرے طریقوں سے بھی مدون کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً pango-view کی بنائی ہوئی ہر ایس وی جی فائل کچھ اس طرح شروع ہوتی ہے۔ <?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> <svg...
  5. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اردو ابنٹو نسخہ 8.04 پر مبنی ہے جبکہ موجودہ نسخہ 9.10 ہے۔ کچھ مسائل جو پہلے موجود تھے اب تک حل کیے جا چکے ہیں۔ اسی لیے موجودہ ابنٹو میں آپ کو یہ مسئلہ پیش نہیں آ رہا۔
  6. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    پیکجز حاصل کرنے کے لیے مرکزی ویب سائٹ۔ http://packages.ubuntu.com یہاں سے ابنٹو 9.10 کے لیے gnome-network-admin کا پیکج حاصل کریں۔ http://packages.ubuntu.com/karmic/gnome-network-admin صفحے کے بالکل آخر میں ڈاؤن لوڈ کا ربط ہوگا۔ اگر آپ کا کمپیوٹر i386 ساخت کا ہے تو اس کے لیے مخصوص پیکج نصب...
  7. محمد سعد

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    کیا فائرفاکس کے لیے آپ کو کوئی جادو ٹونہ کرنا پڑا تھا؟
  8. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    آپ اپنے نیٹ ورک کارڈ اور اپنے نیٹ ورک کی ترتیبات کے متعلق کوئی معلومات فراہم کریں گے تو کوئی مدد بھی کر پائے گا۔ ہم کوئی جن بابے تو نہیں ہیں کہ یہیں بیٹھے بیٹھے ان چیزوں کا پتا لگا لیں گے۔ :razz: ان معلومات کے علاوہ lsmod اور ifconfig کی کمانڈوں کا آؤٹ پٹ بھی یہاں نقل کر دیں۔ lsmod میموری میں...
  9. محمد سعد

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    ریڈ ہیٹ وغیرہ کی باقاعدہ سند حاصل کرنے کے لیے آپ کو LinuxPakistan.net سے کافی معلومات مل جائیں گی (خصوصاً ان کے فورم سے)۔ ان اسناد کا صرف یہ اضافی فائدہ ہوگا کہ آپ کو سسٹم ایڈمنسٹریٹر وغیرہ کی نوکری حاصل کرنے میں کام آئیں گی۔ اگر آپ کو اس میں دلچسپی نہ ہو تو خود ہی سیکھنا بہتر رہے گا۔
  10. محمد سعد

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    پیکج منیجر کے لیے پراکسی کی ترتیبات طے کرنے کا طریقہ۔ Using yum with a Proxy Server http://docs.fedoraproject.org/yum/sn-yum-proxy-server.html کیا باقی تمام اطلاقیوں کی نیٹ ورک تک رسائی میں بھی مسائل پیش آ رہے ہیں؟
  11. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ابنٹو میں ایک عدد پیکج network-admin کا ہوتا ہے جس میں اپنا ایک عدد ڈائلر ہوتا ہے (جب آخری بار دیکھا تھا تو اس پیکج کی کوئی اضافی انحصاریتیں نہیں تھیں)۔اس ڈائلر کے ذریعے بھی اپنے فون کو استعمال کرنے کی کوشش کر لیں۔ بعض اوقات اس طرح بھی کام چل جاتا ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے ایک دوست کا فون...
  12. محمد سعد

    لبرٹی بیسک پروگرامنگ لینگویج نو آموزوں کے لئے کیسی ہے؟؟؟

    ابتداء کے لیے پائتھن کی ایک عمدہ کتاب۔ Think Python: How to think like a Computer Scientist http://www.greenteapress.com/thinkpython/thinkpython.html
  13. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    میں بھی یہ سوچ سوچ کر دماغ کا کچومر نکال رہا تھا کہ آپ نے ڈاٹ پر انچ کا استعمال کیوں کیا ہے۔ پھر جب دیکھا کہ --height اور --width کی قدر بڑھانے پر صرف فریم کی بلندی اور چوڑائی بڑھتی ہے اور متن ویسا ہی رہتا ہے تو سوچا کہ ڈاٹ پر انچ والا طریقہ ہی درست ہوگا۔ :)
  14. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    وقت کی پیمائش کے لیے time کمانڈ کا استعمال کر لیں۔ time ./script.sh بلکہ اگر اسے سکرپٹ میں ہی شامل کر دیا جائے تو اور بھی بہتر ہوگا۔ کریش ہونے پر اطلاعی پیغامات کی ساخت کیا تھی؟ انہیں بھی ایک فائل میں محفوظ کرنے کا انتظام کر دیتے ہیں تاکہ مسائل کا پتا لگانا زیادہ آسان ہو جائے۔ اور میں نے...
  15. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    یہاں pango-view والی کمانڈ کے بعد اگر یہ اضافہ ہو جائے۔ echo "Generating $OPDIR/$lig.$EXT" اور ساتھ ہی آخر میں فائلوں کی گنتی ہو جائے۔ مثلاًً اس طرح آسانی سے معلوم ہو جائےگا کہ کتنا کام ہوا ہے۔
  16. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جی یہ bash سکرپٹ ہی ہے۔ میں فیڈورا استعمال کیا کرتا ہوں کیونکہ اس میں ابنٹو کے برعکس ہمیشہ تازہ ترین پیکجز دستیاب رہتے ہیں (اکا دکا مخصوص صورتوں کے علاوہ)۔ ہماری ضروریات کے لحاظ سے حجم بڑھانے کا کام اگر پانگو کی نسبت انک سکیپ کے ذریعے بہتر طور پر ہوتا ہو تو یوں کر لیں گے کہ پہلے پانگو کے ذریعے...
  17. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بس طے ہو گیا۔ بلی کے گلے میں گھنٹی ابنِ سعید باندھےگا۔ :grin:
  18. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ای پی ایس فائل تیار کرنے کے لیے تو صرف svg کو eps سے بدل دیا اور فائل درست بن گئی۔ لہٰذا یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ البتہ الفاظ کو فائل سے پڑھنے کے لیے مجھے تھوڑے زیادہ مطالعے کی ضرورت ہوگی۔ اگر ابنِ سعید بھائی کو اس کام میں مہارت ہے تو یہ ان کے سر پر ڈال دیتے ہیں۔ ;)
  19. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    انک سکیپ میں تصاویر کو سکیل کرتے وقت Ctrl کی کلید دبا کر رکھی جائے تو لمبائی اور چوڑائی کا توازن برقرار رہتا ہے۔
  20. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    کہیں ایسا تو نہیں کہ پانگو سے براہِ راست SVG فائل حاصل کرنے کے لیے کسی اضافی پیکج کی ضرورت پڑتی ہو؟ :confused: آپ دیگر فارمیٹس میں دیکھیں کہ کیا نتیجہ آتا ہے۔ مثلاً txt، png وغیرہ۔۔۔ میں نے فائل کے نام کے آخر میں .txt لگایا تو ImageMagick pixel enumeration فائل حاصل ہوئی۔ شاید اس کا بھی کچھ...
Top