نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اگر شرک، بحیثیت اللہ پر بہتان، اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے تو اس کی ذات کے ساتھ منسوب کیے جانے والے دیگر جھوٹے تصورات بھی تو ناپسند ہوں گے۔ یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا کہ آپ کی بات (کم از کم میرے لیے) اتنی واضح نہیں ہے چنانچہ سمجھنے کے لیے اس بات سے مدد لینی پڑتی ہے کہ...
  2. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    کیا دلچسپ اتفاق ہے! ابھی ابھی یہ کامک دیکھی۔ http://abstrusegoose.com/302 ہمارا بھی حال کچھ ایسا ہی نہیں ہو گیا؟ :noxxx:
  3. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    مجھے نہیں لگتا کہ اگر بات صرف شرک تک محدود ہوتی تو اللہ خاص طور پر "بہتان باندھنے" کا بھی ساتھ ذکر کرتا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک بھی آیت غیر ضروری نہیں رکھی۔ ان آیات میں، میری سمجھ کے مطابق، اللہ تعالیٰ شرک کو ناپسند کرنے کی ایک وجہ بتاتا ہے یعنی شرک بھی اللہ پر بہتان ہے۔...
  4. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    یہ سائنس کی صفت نہیں بلکہ کچھ سائنس دانوں کی صفت ہے۔ بلکہ خدا کے وجود کے انکاری تو دیگر طبقات میں بھی پائے جاتے ہیں۔ خدا کے وجود کو ماننے والے سائنس دان بھی تو ہوتے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔ اور وہ خدا کو ڈنکے کی چوٹ پر، دلیل کے ساتھ مانتے ہیں۔ عام لوگوں کی طرح نہیں کہ چلو مذہب میں ہے...
  5. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    چلو ٹھیک ہے۔ ایسی کائنات کا تصور کرنا تو شاید آسان ہو جہاں دو اور دو چار نہ ہوتے ہوں۔ لیکن اگر واقعی ایک سے زائد کائناتیں موجود بھی ہوں، تو کیا ان کو بنانے والا خدا اتنا سادہ ہوگا کہ اس کی ذات کی کیفیات کو ہم ٹھیک ٹھیک سمجھ پائیں؟ (اگر آپ خدا کی ذات کی کیفیات پر بات نہیں کر رہے تو براہِ مہربانی...
  6. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    یار کبھی کبھی مجھے آپ کی حصولِ علم کے ساتھ اس شدید دشمنی کو دیکھ کر شک ہوتا ہے کہ شاید کسی سائنس دان نے آپ سے ہزاروں روپے کا قرض لے کر ابھی تک واپس نہیں کیا۔
  7. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    معذرت۔ پہلے مجھے لگا کہ آپ "خدا سے پہلے" کی بات کر رہے ہیں۔ واقعی "کائنات سے پہلے" کے جواب تک انسان (اپنے طور پر) کبھی نہیں پہنچ سکتا کہ اس کا مشاہدہ اور تخیل اسی کائنات تک محدود ہے۔
  8. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    جب وقت بذاتِ خود اللہ کی تخلیق ہے تو اللہ سے "پہلے" کا مطلب ہی کیا رہ جاتا ہے؟ اسی بات کی نشاندہی میں نے کی تھی کہ عام طور پر لوگ، شعوری یا غیر شعوری طور پر، اللہ کی ذات پر اسی کے پیدا کردہ قوانین کا اطلاق کرنے لگ جاتے ہیں۔
  9. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    جس مراسلے کے جواب میں آپ نے یہ لکھا ہے، کم از کم اس میں تو مجھے کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی کہ جس سے یہ تاثر ملتا ہو کہ "سوچنا حرام ہے"۔ انسان صرف خدا کی تخلیق میں غور و فکر کر سکتا ہے۔ اللہ کی ذات کے بارے میں وہ غور و فکر کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا کہ اس کا مشاہدہ اس چھوٹی سی کائنات تک محدود ہے۔...
  10. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    بہت افسوس ہوتا ہے جب دوسروں کو سرکس کا طعنہ دینے والے کو خود سرکس کے مسخروں جیسا رویہ اختیار کرتے دیکھتا ہوں۔
  11. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    عارف کریم، ایک بار پھر کہوں گا۔ اگر آپ کا مؤقف واقعی حقیقت پر مبنی ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اکثریت کی طرف ہیں یا اقلیت کی طرف۔ فرق صرف آپ کے علمی دلائل سے پڑے گا۔ لہٰذا براہِ مہربانی "جمہوریت" کا رونا چھوڑیں اور اپنے مؤقف کو (اگر آپ واقعی اس کے درست ہونے پر یقین رکھتے ہیں) علمی...
  12. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    پوری دنیا کے سائنس دانوں میں سے کتنے فیصد سائنس دان فنڈنگ یا کسی اور چیز کی وجہ سے امریکی حکومت کے محتاج ہوتے ہیں؟ چلو امریکہ کے سائنس دان نہ سہی، امریکہ کے دشمن ممالک کے سائنس دان کیوں اس "سازش" کو "بے نقاب" نہیں کرتے؟ جب میں نو دو گیارہ کے واقعات کا سائنسی تجزیہ ڈھونڈنے نکلتا ہوں تو مجھے...
  13. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یہ سائنسی تھریڈ میں سیاسی آرکسٹرا کب تک بجتا رہے گا؟ میری تمام عظیم سیاست دانوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے سیاسی ہارمونیم اٹھا کر سیاست والے زمرے میں لے جائیں تاکہ یہاں سکون کے ساتھ اصل موضوع پر بات ہو سکے۔ عین نوازش ہوگی۔ ورنہ جوتوں کی بارش ہوگی۔
  14. محمد سعد

    فونٹ فورج کے لیے پائتھون سکرپٹ

    مجھے سمجھ نہیں آئی۔ پھر ہم فانٹ کو بتاتے کیسے ہیں کہ کن کن یونیکوڈ قدروں کے مجموعوں کے لیے کون سے لگیچر استعمال کرنے ہیں؟ ابھی میں نے نبیل بھائی کا تیار کردہ ٹیسٹ فانٹ چلایا لیکن اردو لکھتے وقت وہ ترسیمہ جات کو استعمال نہیں کرتا۔ یعنی فانٹ میں ترسیمے تو موجود ہیں لیکن وہ اصل یونیکوڈ قدروں کے...
  15. محمد سعد

    فونٹ فورج کے لیے پائتھون سکرپٹ

    انکل انکل! میرا سوال یہ ہے کہ آپ لوگ براہِ راست اردو ترسیمہ جات والی فائل استعمال کرنے کے بجائے اردو حروف کو انگریزی حروف سے بدلنے کی زحمت کیوں کر رہے ہیں؟؟؟ کیا پائتھن میں اردو حروف کے حوالے سے کوئی پریشانی پیش آ رہی تھی؟ میں کچھ عرصے سے پائتھن کے ذریعے UTF8 والی فائلیں لکھنے پڑھنے پر تحقیق کر...
  16. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    ایس وی جی کو ریسائز کرنے کے لیے جو میں نے دو تجاویز دی تھیں، ان کا کیا ہوا؟ :confused: مجھے چونکہ sed کا استعمال نہیں آتا، اس لیے ابھی تک انتظار کر رہا ہوں کہ چاچا سعود اس پر کوئی تجربات کر کے نتائج سے آگاہ کریں۔ :(
  17. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    معاف کرنا، آج کل میں ذرا سائنسی دنگل میں مصروف رہتا ہوں۔ :grin: دراصل میں نے بہت عرصہ پہلے ہی خود کو سائنس اور لینکس والے حصوں تک محدود کر لیا تھا اور اب ان سے باہر شاز و نادر ہی جھانکتا ہوں۔ اسی لیے یہ خبر مجھ تک پہنچنے میں کافی دیر ہو گئی۔ :) چنانچہ گزارش ہے کہ جب بھی سائنس اور لینکس والے...
  18. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    کیا بات ہے! یعنی بادلوں پر کیمیائی مادوں کے چھڑکاؤ (جو کام براہِ راست ٹروپوسفئیر میں ہی کیا جاتا ہے) میں اور آئنوسفئیر میں ہلچل سے موسم میں تبدیلیاں لانے والے مفروضے میں کوئی فرق ہی نہیں ہے؟ ذرا پہلے یہ تو بیان فرمائیے گا کہ آخر الذکر مفروضے کو غلط ثابت کرنے کے لیے اول الذکر حقیقت کو جھٹلانا...
  19. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    واہ جی! میں تو سمجھ رہا تھا کہ صرف علمی مواد سے حد درجہ بغض رکھنے والے سازشیات دان ہی میرا مضمون پورا پڑھے بغیر تبصرے کرنے لگ جائیں گے۔ جبکہ یہاں تو خود یو ایس ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کا ایک رکن یہی کام کر رہا ہے۔ شاید سازشیات دانوں کے مفروضے پڑھتے پڑھتے بے چارے کا دماغ گھوم گیا ہے۔ :grin: ویسے...
  20. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    ابھی میں انگریزی وکیپیڈیا پر فلکیات سے متعلق کچھ مضامین کے تبادلہء خیال کے صفحات دیکھ رہا تھا۔ بابو لوگ کس درجے کی گفتگو کر رہے ہیں اور ہم لوگ کہاں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔ :( تبھی تو وہ لوگ "بابو" اور ہم محض "بابے" ہیں۔
Top