نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    ہوا بھرنے کا شکریہ! :biggrin:
  2. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    مجھے اس بات سے سخت چڑ ہے کہ اچھی بھلی کسی سائنسی موضوع پر گفتگو ہو رہی ہو اور لوگ سیاہ ست دانوں کے بیانات اور معاشیات دانوں کے قصے چھاپنا شروع کر دیں۔ سورج اور زمین کا نظام کیسے کام کرتا ہے، اس کو کسی سیاست دان کے بیان یا کسی معاشیات دان کے قصے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اور جناب عارف کریم صاحب، سائنس...
  3. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    نہیں یار! میں نے تو اپنا مضمون اچھے بھلے کمپیوٹر پر لکھا تھا۔ میں کوئی پتھروں کے دور میں تھوڑا ہی رہتا ہوں؟ واقعی! ہارپ کی مشینری کو چلانے میں استعمال ہونے والی کل طاقت کوئی 10 میگاواٹ ہوتی ہے جس میں سے کچھ حصہ حرارت وغیرہ کی صورت میں ضائع ہو جاتا ہے، کچھ انٹینا ایرے کو چھوڑ کر دیگر مشینوں کو...
  4. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یہود و نصاریٰ کی مسلمان دشمنی میں واقعی کوئی شک نہیں لیکن ان کی دشمنی اس بات کا ثبوت کیسے بن گئی کہ ہارپ موسم کو قابو کر سکتا ہے؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Does_not_compute
  5. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    آپ کی بات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو شمسی طوفان والی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ ورنہ آپ "قابو سے باہر" ہونے کی بات ہی نہ کرتے۔ اگر تصویر لوڈ ہو رہی ہے تو براہِ مہربانی اسے غور سے دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ صرف ایک شمسی طوفان کے دوران آئنوسفئیر میں کس پیمانے کی تبدیلیاں آتی ہیں۔ پھر ہارپ کی محض 3.6...
  6. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یہ مضمون ان لوگوں کے لیے لکھا ہی نہیں گیا جو اپنے سازشی مفروضات پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں اور اس پر تھوڑی دیر کے لیے بھی نظرِ ثانی کرنے کو تیار نہیں۔ یہ تو ان عام لوگوں کے لیے ہے جن کو ہر طرف یہی شور سننے کو ملتا ہے کہ "امریکہ پاکستان میں سیلاب کا ذمہ دار ہے" یہاں تک کہ وہ اس پر یقین کرنے...
  7. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    پیٹنٹ میں آئنوسفئیر میں باردار ذرات کی تعداد معمولی سی بڑھا کر محدود پیمانے کی تبدیلی پیدا کرنے کا ہی ذکر ہے۔ جب تک آپ کرہء فضائی کی ترکیب کو نہیں سمجھتے، آپ کے لیے اسے پوری طرح سمجھنا ممکن نہیں۔ اسی لیے مجھے تین دن لگا کر پورے کرہء فضائی پر تفصیلی مضمون لکھنا پڑا۔
  8. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    مختصر ذکر تو مضمون میں ہی آ چکا ہے: آسان الفاظ میں ہارپ کا مقصد آئنوسفئیر کا تفصیلی مطالعہ ہے۔ اس مطالعے سے حاصل ہونے والی معلومات کو پھر ریڈیائی لہروں پر مبنی مواصلاتی نظاموں کی کارکردگی بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ اور کیا پتہ اس تحقیق کے نتیجے میں حریف کے مواصلاتی نظام کو ناکام کرنے...
  9. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ کافی عرصے سے کچھ لوگوں کا دعویٰ سنتا آ رہا ہوں کہ High Frequency Active Auroral Research Program، جسے مختصراً ہارپ (HAARP) کہا جاتا ہے، کو موسم میں اپنی مرضی کے تغیرات لانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ "استعمال کیا جا رہا ہے"۔ پاکستان میں حالیہ سیلاب آنے کے بعد...
  10. محمد سعد

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    واہ جی! اس خبر پر تو دنیا بھر کے لوگ ایسے ٹوٹ پڑے ہیں جیسے (نعوذ باللہ) خدا کا وجود سٹیفن ہاکنگز کے نظریات کا محتاج ہو۔ ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے کہ کئی بار لوگ خدا پر قدرت کے قوانین کا اطلاق کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ قوانینِ قدرت بذاتِ خود اللہ تعالیٰ کی تخلیق ہیں۔
  11. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    ایندھن لیک ہونے سے بے قابو ہوتے راکٹ کی کمپیوٹر سمولیشن۔ ایندھن لیک ہونے کا واقعہ راکٹ کی تیاری میں ہونے والی کسی کوتاہی کے علاوہ خلا میں تیرتے ملبے کے کسی ٹکڑے کے ٹکرانے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ http://makki.urducoder.com/?p=1056 اگر ایسا کوئی واقعہ اتفاقاً نہیں ہو سکتا تو پھر تو خلائی شٹل...
  12. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    ایک میزائل کی ناکامی ہارپ کی "غیر معمولی" طاقتوں کا ثبوت کیسے ہو سکتی ہے، یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ میزائل کو تو اس کا رہنمائی کا نظام خراب کر کے بھی ناکام بنایا جا سکتا ہے جس کے لیے کسی غیر معمولی "ہارپیانہ طاقت" کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  13. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    آج کل "ماہرین" بڑے سستے نہیں ملنے لگ گئے؟ :thinking: یعنی کہ جعلی ڈگری والے جعلی ماہرین کا مسئلہ صرف پاکستان تک ہی محدود نہیں ہے۔۔۔ اس "ماہرانہ تحقیق" میں کیے گئے "سنسنی خیز انکشافات" کے میں پہلے ہی کئی بار مفصل جواب دے چکا ہوں لیکن ہر بار ایک نیا دھاگہ شروع کر کے وہی نکات بار بار دہرائے جاتے...
  14. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ والے واقعے کی جو تشریح آپ کر رہے ہیں، کیا صرف اسی کو درست ماننا پڑے گا؟ میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ پہلے لوگ کسی قرآنی آیت کی ایک تشریح کرتے ہیں لیکن بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ پہلے والی تشریح غلط تھی، اصل تشریح کوئی اور ہے۔ آیت کی حقیقت پر تو فرق نہیں پڑتا لیکن لوگوں...
  15. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    ایک سوال پوچھنا تھا۔ ELF کی حد 20 کلوہرٹز اور 7200 کلوہرٹز کے درمیان کب سے ہو گئی؟ (یہ فریکوینسیاں اسی پیٹنٹ نمبر 4,686,605 کی تفصیل میں لکھی ہیں) ارے ہاں! ایک اور سوال یاد آیا۔ اگر ہارپ کی تھوڑی سی توانائی آئنوسفئیر میں داخل کرنے سے زلزلے اور سیلاب لائے جا سکتے ہیں تو پھر ارضی مقناطیسی طوفانوں...
  16. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    پشتو کی ایک کہاوت کہیں پڑھی تھی کہ "جب تنور گرم ہو جاتا ہے تو ہر کوئی آ کر اس میں اپنی چپاتی لگاتا ہے۔" یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ جب بھیڑ ذرا کم ہو جائے گی تو پھر میں بھی اپنی چپاتیاں لگانا شروع کر دوں گا۔ ;)
  17. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    ایتھر کا وجود کیسے غلط ثابت ہوتا ہے، اس کی تفصیل جاننے کے لیے مائیکلسن اور مورلے کے تجربے (Michelson-Morley Experiment) کا مطالعہ کریں۔ اور مزے کی بات یہ کہ اسی کی بنیاد پر آئن سٹائن کا نظریہء اضافیت کھڑا ہے اور نظریہء اضافیت کی بنیاد پر ایٹمی بجلی گھر کام کرتے ہیں۔ اگر پھر بھی کسی کو ایتھر کی...
  18. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    پیٹنٹس والے نکتے پر تفصیلی جواب تو بعد میں دوں گا کہ لمبی چوڑی طبیعیاتی بک بک کرنی پڑے گی لیکن فی الحال مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اگر ہارپ والے واقعی اتنے خطرناک ہتھیار بنا رہے ہیں تو پھر پیٹنٹس کی صورت میں ان کی تکنیکی تفصیلات منظرِ عام پر کیوں لا رہے ہیں؟ کیا مضمون نگار کے ذہن میں اتنا سا...
  19. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    3۔ مضمون لکھنے والے صاحب کی موسم پر یقیناً کوئی خاص نظر نہیں ہوتی۔ ان کی معلومات سیاست میں تو اچھی ہو سکتی ہیں لیکن موسم یا سائنس کے متعلق لگ بھگ صفر ہی ہیں۔ تبھی ان کو معلوم نہیں کہ کم از کم ہر دو چار ماہ (یہ میں محتاط ترین اندازہ لگا رہا ہوں) کے اندر دنیا بھر میں کسی جگہ کوئی بڑے پیمانے کی...
  20. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    2۔ نیکولا ٹیسلا بلا شبہ ایک انتہائی ذہین سائنس دان تھا لیکن چونکہ عام لوگوں کو مرچ مصالحوں کے بغیر قصوں میں مزہ نہیں آتا، اس لیے وہ اس کے سنجیدہ عملی کام کو بالکل نظر انداز کر کے الٹی سیدھی افواہوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ ایک بات دھیان میں رہے کہ جن دنوں ٹیسلا نے زلزلے والی مشین کے متعلق یہ دعویٰ...
Top