نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کمپیوٹر کے لئیے ایک مفت اسلامی آپریٹنگ سسٹم sabily

    مراد اور کچھ نہیں۔ مراد یہ کہ مسلمانوں کو دینی معاملات میں متعدد سہولیات فراہم کرتا ہے۔
  2. محمد سعد

    کمپیوٹر کے لئیے ایک مفت اسلامی آپریٹنگ سسٹم sabily

    ارے بھائیو، ایک ڈسٹربیوشن خاص طور پر مسلمانوں کی سہولت کے لیے تیار کی گئی ہے کہ دینی معاملات میں مدد گار ہو تو اس پر بھی اعتراضات کی بوچھاڑ شروع ہو گئی؟ عجیب لوگ ہو یار۔۔۔۔
  3. محمد سعد

    اپگریڈ کے مسائل؟

    بعض جگہوں پر پرانی ساخت کے یو آر ایل کام نہیں کر رہے۔ امید ہے کہ اس مسئلہ کی آپ لوگوں کو پہلے ہی خبر ہوگی۔
  4. محمد سعد

    اپگریڈ کے مسائل؟

    ایک عدد سانچہ نفیس نستعلیق والا بھی اس بار لازماً ہونا چاہیے۔ آخر ہم لینکس والوں کو اوپن ٹائپ معیارات کی عمدہ سپورٹ کا کچھ عملی فائدہ بھی تو ہو۔
  5. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    میں نے اس موضوع پر اب تک اٹھائے گئے تمام نکات کو یہاں ایک مضمون میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ http://philosophoricacid.wordpress.pk/archives/37
  6. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    اوئے اللہ کے بندو! میں خود نہیں جا سکتا تو اپنے نمائندہ کی مدد کے لیے مواد جمع کر رہا ہوں۔ جبکہ دوسری طرف سے نہ تو کوئی مواد جمع کیا جا رہا ہے اور نہ ہی ابھی تک کوئی نمائندگی کے لیے تیار ہوا ہے۔ کسی کو پروا بھی ہے کہ نہیں؟
  7. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    http://www.ummatpublication.com/2010/03/21/story4.html پرانے کمپیوٹروں کو کسی قانون کی وجہ سے نہیں نکال باہر کیا جاتا بلکہ اس وجہ سے نکالا جاتا ہے کیونکہ لوگوں کو اپنی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے نئے اور زیادہ طاقتور کمپیوٹروں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لیے جگہ بنانے کے لیے پرانے کمپیوٹر کو عموماً...
  8. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    زیادہ سے زیادہ ایک فیصد۔ اور یہ بھی ایک نہایت محتاط اندازہ ہے۔ صفر فیصد۔ بلکہ اگر کوئی کسی طریقے سے آپ کے کمپیوٹر میں وائرس داخل کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا تو وہ وائرس زیادہ سے زیادہ تب تک آپ کا مہمان ہوگا جب تک آپ اسے اپنے پاس رہنے دیں۔ جس دن آپ کا دل چاہے، خود ہی اپنے ہاتھوں سے اسے اٹھا کر...
  9. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    میری رائے میں اس کے لیے سیاسی سے زیادہ تکنیکی مہارت کی ضرورت ہوگی کیونکہ حکمران تکنیکی معلومات کی کمی کے باعث ہی اس پابندی کے لیے تیار ہوئے ہیں۔ لیکن سیاسی سمجھ بوجھ بھی کافی حد تک ضروری ہے۔ کوئی تیار ہے؟ اس محفل میں ایسا کون ہے جو یہ کام بہترین طور پر کر سکے؟
  10. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    حکومت تک اپنا مؤقف اچھی طرح پہنچانے کے لیے یہاں محفل پر کون موزوں ترین ہوگا جسے ہم اپنے نمائندہ کے طور پر پیش کریں؟
  11. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    سیانے بابے سچ ہی کہتے ہیں کہ جس شخص نے خود کوئی پریشانی نہ دیکھی ہو، اسے دوسروں کی پریشانی کا بھی احساس نہیں ہوتا۔ جو چیز آپ کے لیے کچرا ہے، وہی چیز کئی دوسروں کے لیے آج کی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے کیونکہ ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے۔ بازیافتگی (ریسائیکلنگ) کی آپ بات کرتے ہیں تو...
  12. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    کمپنیوں کی جانب سے دلیل پیش کی گئی ہے کہ استعمال شدہ مال خریدنے سے پاکستان کا امیج خراب ہوتا ہے۔ امیج کو درست کرنے کے لیے مجموعی طور پر غربت سے نجات حاصل کرنی ہوگی تاکہ ہم پرانی چیزوں کے محتاج ہی نہ رہیں۔ اور اس کے لیے تعلیم بہت اہم ہے۔ اور آج کمپیوٹر تعلیم کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ پرانے کمپیوٹروں...
  13. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    کہا گیا ہے کہ پاکستان کو وہ پرزہ جات فروخت کیے جاتے ہیں جو بالکل ناقابلِ استعمال ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہاں کے اکثر متوسط اور امیر طبقے کے لوگ سال میں کم از کم ایک بار (کرسمس پر جب کافی بارعایت قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں) نیا اور زیادہ طاقت ور کمپیوٹر ضرور خریدتے ہیں چاہے ان کا موجودہ کمپیوٹر...
  14. محمد سعد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    ایک دلیل پیش کی گئی ہے کہ ان پرانے کمپیوٹروں کو بازیافت نہیں کیا جا سکتا اس لیے انہیں استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ایسی بھونڈی دلیل کی اس سطح کے لوگوں سے تو توقع نہیں تھی۔ پہلے تو یہ کالا جھوٹ ہے، اور اگر اسے سچ فرض کر بھی لیں تو زمین کے ماحول کو مزید آلودگی سے بچانے کا یہی بہتر طریقہ ہے کہ جو چیز...
  15. محمد سعد

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    اس کے لیے System کی فہرست میں Preferences کے تحت Appearance کی ترجیحات کھولیں اور Fonts والے خانے میں اپنی مرضی کی ترتیبات طے کر دیں۔ ویسے ویب براؤزر کی تصویر میں نظر آنے والا فانٹ "پاک ٹائپ نقش" ہے اگر آپ کو نام جاننے میں دلچسپی ہو۔
  16. محمد سعد

    تصویر میں‌ٹیکسٹ؟؟؟

    السلام علیکم۔ میں آپ کو GNU Image Manipulation Program (یا مختصراً GIMP) کا مشورہ دوں گا۔ یہ ایک آزاد سافٹ وئیر ہے جس کے ذریعے آپ وہ تمام کام کر سکتے ہیں (شاید ایک دو کو چھوڑ کر) جو آپ فوٹوشاپ سے کرتے ہیں۔ اور چونکہ یہ آزاد سافٹ وئیر ہے، اس لیے یہ فوٹوشاپ یا کسی بھی اور غیر آزاد سافٹ وئیر کے...
  17. محمد سعد

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    غالباً اس کا مطلب یہ ہے کہ چونکہ مختلف مادوں کے مقناطیسی خواص میں بھی فرق ہوتا ہے، چنانچہ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایم آر آئی کی مدد سے کیمیائی ترکیب کا سراغ لگایا جاتا ہے۔ شاید اس تکنیک کی بات کر رہے ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/NMR_spectroscopy
  18. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    یہ جواب لکھنے کے کچھ ہی دن بعد پڑھا تھا لیکن یہاں تذکرہ کرنا بھول گیا تھا کہ 220 وولٹ دراصل مجموعی طور پر اثر انداز ہونے والی مقدار کی پیمائش ہوتی ہے (جسے root mean square value کہتے ہیں)، بلند ترین وولٹیج (peak voltage) نہیں۔ جیسا کہ پہلے بتا چکا ہوں کہ وولٹیج کم اور زیادہ ہوتی رہتی ہے۔ چنانچہ...
  19. محمد سعد

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    یہ جو ہارپ کے ذریعے آئنوسفئیر کو اس حد تک گرم کرنے کی بات کی جا رہی ہے کہ وہ کسی اور ملک پر طوفان کا سبب بن سکے، اس کے لیے اتنی طاقت درکار ہوگی کہ سارے امریکہ کے بجلی گھر بھی مل کر اس ضرورت کو پورا نہیں کر سکتے۔ اور سارے امریکہ کی بجلی استعمال کر لینے کے بعد بھی ان گرم ہواؤں کی سمت ہارپ کو چلانے...
Top