نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھہری کیوں ہوئی ہے سیدھی گنگا؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ہمارے شہر میں تو دوپہر سے تیز ہوا چل رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ بارش ہو گی
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ہے کہ نیند پوری نہ ہو تو کوئی بھی کام صحیح طریقے سے نہیں کیا جاتا
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تندرستی نصیب ہو آپ کو میری بھی یہی دعا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں یہ بھی کوشش کرتے رہنا چاہیے کہ ہم سے کسی دوسرے انسان کو تکلیف نہ پہنچے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لب پر ہمیشہ اسی طرح شکر ہی رہنا چاہیے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو آج کا ہی یہ پہلا مراسلہ ہے اس لڑی میں، آج تو کوئی بھی حاضری لگانے نہیں آیا میرے علاوہ!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب لگ رہا ہے یہ دیکھ کر کہ تماشائی بہت کم تعداد میں آ رہے ہیں، امید ہے کہ آگے چل کر گراؤنڈز بھرے ہوئے دیکھنے کو ملیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک گئے ہوں گے سردی کا نام سن کر سب، سردی پڑتی بھی تو بہت ہے ہمارے یہاں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب جا کر دیکھتا ہوں آج کہ کیا واقعی سردی پڑتی ہے وہاں کہ صرف باتیں ہی بنی ہوئی ہیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے نئے کھلاڑی ماشاء اللہ تشریف لا رہے ہیں یہاں خوش آمدید بھائی عامر گولڑوی
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں غائب ہے آج جو آپ کو زحمت کرنا پڑی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی پتی کی نہ ہو بس، پہلے ہی قیمت زیادہ ہے اس کی
  14. ع

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    جس طرح کبھی دو سو پچاس اور دو سو ستر اسی اسکور ون ڈے میں ایورج یا نارمل ٹوٹل گنا جاتا تھا۔ اس بار لگتا ہے کہ ساڑھے تین سو اسکور اچھا ٹارگٹ رہا کرے گا، لیکن پریکٹس میچوں کی صورت حال کے بعد تو ایسا لگتا ہے کہ ساڑھے تین سو اسکور بھی غیر محفوظ ٹارگٹ رہے گا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکھایا گیا ہوتا ہے ویسے فال نکالنے والے طوطوں کو، ہر طوطا تو ایسا نہیں کر سکتا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام ہونے سے پہلے پہلے وعلیکم السلام وجی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیوں اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی مہک آ رہی ہے، کسی نے یہاں اپنی تعریف تو نہیں کی؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہے سب کی اور سب اردو محفل میں آتے رہیں، الٹی اور سیدھی گنگا بھی بہتی رہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن تین مگ چائے پی کر تو غصہ اتر سکتا ہے نا؟
Top