نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    نہیں، فلکر پر میں خود اپ لوڈ کرتا ہوں، گوگل پر سو جی بی لی ہوئی ہے، سو ابھی 35 یا 36 جی بی تک پہنچا ہوں
  2. قیصرانی

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    میں فائر فاکس پر ہی محدود رہ لیتا ہوں۔ لیکن اس طرح کی رسکی چیزیں پسند نہیں
  3. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہا، لاہور میں چند بار گیا تھا گلوریا جینیز پر، ان کی بلیک کافی خاصی مناسب ہے
  4. قیصرانی

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    بھئی مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی تھرڈ پارٹی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کیوں انسٹال کروں، کیونکہ اس میں پتہ نہیں کیا کچھ اضافی ڈالا ہوا ہو؟
  5. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    شکریہ
  6. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    پہلے ڈھکن کھول لیں، پلیز۔ ورنہ مایوسی ہوگی
  7. قیصرانی

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    ونڈوز کی بوٹ ایبل یو ایس بی ہے، اس کے علاوہ جب پہلی بار ونڈوز کی انسٹالیشن کرتا ہوں تو سسٹم فائلز کا بیک اپ ڈی وی ڈیز پر، وہ پورے سسٹم کا بیک اپ لے لیتا ہے جو تین یا چار ڈی وی ڈیز پر آ جاتا ہے۔ باقی چیزیں سبھی دو ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیوز پر ہیں جن میں سب سے زیادہ قیمتی میری کھینچی ہوئی تصاویر ہیں...
  8. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    شاید
  9. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    ہاہاہا ویسے کر سکتے کی جگہ کرتے بہتر رہتا
  10. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ڈیکوریشن کا لفظ تو تھا ہی نہیں
  11. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    آشیانے پر برق گر رہی ہے، چرند و پرند فکر روزگار میں غلطاں و پیچاں ہیں، واہ کیا شاعرانہ پس منظر ہے
  12. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    خوش قسمت ہیں صاحب
  13. قیصرانی

    ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

    جی، مجھے ایرر ہی یہی ملا کہ موضع/محال دستیاب نہیں
  14. قیصرانی

    ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

    میں نے اپنے علاقے میں اپنے دادا کے نام سے سرچ کرنے کی کوشش کی ہے تو پتہ چلا ہے کہ یہ موضع ابھی دستیاب نہیں
  15. قیصرانی

    اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

    ضرور دیکھیے، اور اپنی رائے ضرور دیجیے کہ میری رائے محض میرے ذاتی نکتہ نظر کو بیان کرتی ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ کو کسی اور انداز سے بہتر محسوس ہو
  16. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہا
  17. قیصرانی

    اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

    اردو محفل یا ایم بلال کا حوالہ نہ دیا جانا بھی عجیب لگا حالانکہ بلاگ پر بہت جگہ بات کی گئی اور سیارہ کا تذکرہ بھی نہیں آ سکا
  18. قیصرانی

    اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

    کتاب پڑھ لی، کتاب کم اور مقالہ نما زیادہ محسوس ہوئی، کافی کچھ غیر متعلق بھی ہے جیسا کہ نئے سال کا جشن کیوں منائیں۔ تقریباً آدھی کتاب اقتباسات پر ہے جو دیگر ویب سائٹس سے لیے گئے ہیں۔ دو باتیں بہت عجیب لگیں، ایک تو یہ کہ تقریباً ہر جگہ ہی اینڈرائیڈ کو اینروائیڈ لکھا گیا ہے اور دوسرا یہ عام ٖغلط...
  19. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    این ایف سی آن ہے، بلیو ٹوتھ آن ہے، وال پیپر گرگٹ بنے پل پل بدل رہے ہیں، ایٹمی بیٹری تو نہیں نصب کرائی ہوئی اس فون میں؟
Top