معاف کیجیئے گا مجھے آپ کی باتوں کی سمجھ نہیں آئی ایک طرف تو آپ تمام مسلمات کو سائنسی نقطہ نظر سے دیکھنے کہ قائل ہیں جس پر آپ کہ درج زیل الفاظ شاہد ہیں کہ
اور دوسری طرف آپ خدا کہ وجود کہ ادراک کو روحانی تجربے یا مشاہدے کہ توسط سے مشروط ٹھراتے ہیں ؟ میں کوئی سائنس کا طالب علم تو نہیں لیکن کیا...