نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    شکریہ خرم، اے اللہ تو جیا راؤ کو صحت اور تندرستی عطا فرما، اور انھیں اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ آمین۔
  2. ایم اے راجا

    احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    بہت خوب انتخاب ہر زرقہ جی بہت ہی خوب واہ واہ
  3. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    کب تلک اس سے سلسلہ رکھوں ساری بستی سے فاصلہ رکھوں بے وفا ہے مگر اسے کیسے بھول جانے کا حوصلہ رکھوں میرا اپنا قبیلہ دشمن ہے سامنے کسکے اب گلہ رکھوں کس کی خاطر میں ان منڈیروں پر پھر چراغوں کو اب جلا رکھوں کیوں نہ میں اسکو پھوڑ دوں راجا دل میں کب تک یہ آبلہ رکھوں ایک غزل حاضر...
  4. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت خوب خرم بھائی، انھیں ذرا اعجاز صاحب کی اصلاح کی روشنی میں درست کر لیں تو چار چاند لگ جائیں گے۔
  5. ایم اے راجا

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    آجکل روایتی اور جدید اردو شاعری کے درمیان بلکہ لکھنے والوں کے درمیان ایک سرد جنگ کا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس حوالے سے ایک نیا دھاگہ کھولا جائےاور اساتذہ کرام کو یہاں دعوت دی جائے کہ وہ اس پر بھرپور روشنی ڈالیں۔ جیسا کہ اردو شاعری عشق و محبت کے زندانوں سے نکل آئی ہے اور...
  6. ایم اے راجا

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    اعجاز صاحب اور وارث صاحب آپ بھی ضرور رائے دینی چاہئیے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    عمار صاحب بہت خوب بہت ہی خوب اور معنی خیز غزل ہے، واہ واہ واہ۔
  8. ایم اے راجا

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    سجاد علی صاحب آپ کو ایسے بہترین انٹرویو کے پیش کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔ خاور صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے مصروفیات کے باوجود محفل کے لیئے اتنا وقت نکالا، آپ ان نوجوانوں کے لیئے چراغِ راہ ہیں جو اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں، آپ نے ثابت کردیا کہ کچھ پانے کے لیئے کچھ ہونا ضروری نہیں بلکہ ہمت اور...
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    لیں جی ہم اگر مناسب سمجھیں تو ہمارا نام بھی لکھ لیں، م م مغل صاحب کو کی مہمانداری میں ہونے واکے اس مشاعرہِ خاص میں، گو کہ ہم اس قابل تو نہیں:)
  10. ایم اے راجا

    اپنے کمپیوٹر سےویڈیو کیسے شیئر کیا جائے؟

    شکریہ، مجھے بھی اسکی ضرورت تھی۔
  11. ایم اے راجا

    میں اور میرے بھانجے ،

    بہت خوب، بوچھی جی آپ کی فیملی سے مل کر بہت مزا آیا اللہ آپ سب کو ہمیشہ اسی طرح ہنستامسکراتا رکھے اور نظرِ بد سے بچائے۔ آمین۔
  12. ایم اے راجا

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    شمشاد بھائی کیا خرم بھائی اتنے لمبے سو گئے تھے، جو یہ واقع وقوع پذیر ہو گیا:)
  13. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    الف عین شاکر القادری نبیل زیک خاور چودھری ماورا شمشاد م م مغل محسن حجازی تعبیر مہوش علی محمد کاشف مجید مندرجہ بالا تمام احباب کو دلی مبارک قبول ہو اللہ انہیں ہر امتحان میں کامیاب فرمائے، اور انکی محنت کو ہماری راہ کی روشنی بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  14. ایم اے راجا

    شعر اور تکرارِ لفظ

    بہت اچھا سوال کیا ہے خرم
  15. ایم اے راجا

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    و علیکم السلام۔ شکریہ فرحت صاحبہ، اللہ کے فضل اور آپکی دعاؤں سے میں اب کافی بہتر ہوں۔ یاد کرنے کا شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ویسے تو دوسروں کی زبانی میں نے بھی اور آپ نے بھی بہت سے ایسے واقعات سنے ہونگے لیکن میں ایسے واقعات پر بہت ہی کم یقین کرتا تھا، لیکن جو واقعہ میں آج بیان کرنے جارہا ہوں وہ میرے ساتھ پیش آیا اور اس واقعہ کے تسلسل میں اور بھی واقعات پیش آئے، جن تو موجود ہیں اور ایک مخلوق ہیں مگر انسے بہت سارے قصے...
  17. ایم اے راجا

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    خاورچودھری محمدمحمود مغل اورمحسن حجازی کودل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔
  18. ایم اے راجا

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    میری طرف سے بھی مبارک قبول ہو جناب
  19. ایم اے راجا

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    تا پوئے کتھے رہندیوں آھیو، کنھں بے ملک مے یا کنھں بے صوبے مے؟
Top