نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    گوگل نہیں کیا پڑھ رہا تھا اچھی لگیں فراغت تھی دل نے چاہا محفل کی نذر کر دیں، ٹائپنگ مسٹیکس تھیں حضور درست کر دیں۔ شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    وارث بھائی صرف شکریے سے کام نہیں چلے گا:)
  3. ایم اے راجا

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    محترمہ شگفتہ شکریہ۔ ثوبیہ ناز صاحبہ السلام علیکم، اور خوش آمدید، امید ہیکہ آپکی آمد اس محفل میں چار چاند لگا دے گی۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    بہت خوب ابنِ علی اور عمار ، واہ واہ کیا بات ہے۔
  5. ایم اے راجا

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید سمارا، امید ہیکہ آپ اس خوبصورت محفل سے نا امید نہیں ہوں گی، اور یہ بھی امید ہیکہ آپ بھی جلد ہی اس سنہری عمارت کی ایک سنہری اینٹ بن جائیں گی، جسکے بغیر عمارت کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے، اللہ آپکو خوش رکھے ہمارے ساتھ آپکا ساتھ بہت دور تک رہے۔ آمین۔
  6. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، اور خرم بھائی۔ میں نے مذکورہ مصرعہ تبدیل کر دیا ہے، اعجاز صاحب اب آپکی اصلاح کا انتظار رہے گا، اس بحر میں یہ میری پہلی کوشش ہے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ٹھہر کے دیکھے تو رک جائے نبض ساعت کی شب فراق کی قامت ہے کس قیامت کی وہ رت جگے، وہ گئی رات تک سخن کاری شبیں گزاری ہین ہم نے بھی کچھ ریاضت کی (پروین شاکر مرحومہ)
  8. ایم اے راجا

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    آہ ہا، کبھی ہم بھی تھے، مگر سنا ہیکہ سائنسدان آجکل ایسی مشین بنانے میں لگے ہوئے ہیں جس کے ذریعے لوگ ٹین ہو جائیں گے، میرا مظلب ٹین سے آگے جائیں گے ہی نہیں، اور چونکہ سائنسدان یورپین اور امریکن ہیں سو انھوں نے کمالِ مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس میدان میں بھی تجربے کے لیئے پاکستانی نوجوانوں کو...
  9. ایم اے راجا

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    شکریہ استادِ محترم۔ طاہر صاحب اعجاز صاحب کی رائے آپ نے دیکھی، ماشاءاللہ کافی ٹیلینٹ ہے آپ میں انکی رائے پر عمل کریں تاکہ آپ کے اندر کا اچھا شاعر باہر آسکے۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    پروین شاکر میرے چھوٹے سے گھر کو یہ کس کی نظر، اے خدا ! لگ گئی

    میرے چھوٹے سے گھر کو یہ کس کی نظر، اے خدا ! لگ گئی کیسی کیسی، دعاؤں کے ہوتے ہوئے بد دعا لگ گئی ایک بازو بریدہ شکستہ بدن قوم کے باب میں زندگی کا یقیں کس کو تھا، بس یہ کہیے، دوا لگ گئی جھوٹ کے شہر میں آئینہ کیا لگا، سنگ اٹھائے ہوئے آئینہ ساز کی کھوج میں جیسے خلقِ خدا لگ گئی جنگلوں کے...
  11. ایم اے راجا

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں ایک پل کو چھاؤں میں، اور پھر ہواؤں میں جن کے کھیت اور آنگن ایک ساتھ اجڑتے ہیں کیسے حوصلے ہوں گے ان غریب ماؤں میں صورتِ رفو کرتے، سر نہ یوں کھلا رکھتے جوڑ کب نہیں ہوتے، ماؤں کی رداؤں میں آنسوؤں میں کٹ کٹ کر کتنے خواب گرتے ہیں اک جوان کی میت آ رہی ہے گاؤں...
  12. ایم اے راجا

    پروین شاکر اب کیسی پردہ داری، خبر عام ہو چکی

    اب کیسی پردہ داری، خبر عام ہو چکی ماں کی ردا تو، دن ہوئے، نیلام ہو چکی:( اب آسماں سے چادرِ شب آئے بھی تو کیا بے چادری زمین پہ الزام ہو چکی جُڑے ہوئے دیار پہ پھر کیوں نگاہ ہے اس کشت پر تو بارشِ اکرام ہو چکی سورج بھی اس کو ڈھونڈ کے واپس چلا گیا اب ہم بھی گھر کو لوٹ چلیں، شام ہو چکی...
  13. ایم اے راجا

    پروین شاکر جگا سکے نہ ترے لب، لکیر ایسی تھی

    جگا سکے نہ ترے لب، لکیر ایسی تھی ہمارے بخت کی ریکھا بھی میر ایسی تھی یہ ہاتھ چومے گئے، پھر بھی بے گلاب رہے جو رت بھی آئی، خزاں کے سفیر ایسی تھی وہ میرے پاؤں کو چھونے جھکا تھا جس لمحے جو مانگتا اسے دیتی، امیر ایسی تھی شہادتیں مرے حق میں تمام جاتی تھیں مگر خموش تھے منصف، نظیر ایسی تھی...
  14. ایم اے راجا

    پروین شاکر چاہنے والے ایک دفعہ بن باس تو لیتے ہیں

    پانی پر بھی زادِ سفر میں پیاس تو لیتے ہیں چاہنے والے ایک دفعہ بن باس تو لیتے ہیں ایک ہی شہر میں رہ کر جن کو اذنِ دید نہ ہو یہی بہت ہے، ایک ہوا میں سانس تو لیتے ہیں رستہ کتنا دیکھا ہوا ہو، پھر بھی شاہ سوار ایڑ لگا کر اپنے ہاتھ میں راس تو لیتے ہیں پھر آنگن دیواروں کی اونچائی میں گم ہوں...
  15. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    اسا تذہ کی نظرِ کرم کا متلاشی ہو ں تا کہ رہنمائی ہو سکے۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    شکریہ خرم بھائی امید ہیکہ اساتذہ کرام اور دیگر سخنورانِ محفل بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیں گے۔
  17. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    کیا کیسے میں ے گرانا جائز نہیں، ہندی لفظ ہے، اور منڈیروں میں سے ن گرانا یہ بھی ہندی لفظ ہے؟
  18. ایم اے راجا

    پاک ٹی ہاوس کی جگہ ٹائروں کی دکان

    بہت افسوس ہوتا ہے یہ سب دیکھ سن اور پڑھ کر، اصل ادیب سڑکوں پر اور چند قلم فروش ایوانوں میں:(
  19. ایم اے راجا

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    ہمیں دعوت نامہ قبول ہے، اگر مشاعرے کو ہم قبول ہوئے تو ضرور شریک ہونگے۔
Top