نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا ..... اور... مجھے تم سے محبت ہو گئی کیا..... برائے اصلاح

    غالب میرؔ کو استاد کہتے تھے بجا۔ لیکن اکثر چیزیں ایسی ہیں جو متروک مانی اور سمجھی جاتی ہیں۔ حالانکہ میر یا غالب نے ان الفاظ کو استعمال کیا مگر ان کا استعمال آج کے دور کرنا کوئی عقلمندی نہیں۔ جیسے الفاظ ”ٹک“، ہووے، جاوے، اسی طرح لفظ ”نے“ حذف کرنا۔ میر سے سیکڑوں جگہ ثابت ہے : آباد جس میں تجھ کو...
  2. مزمل شیخ بسمل

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    شاہد مزید غور کے لائق کا مطلب یہی ہے کے ان اشعار کو نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ الف عین صاحب سے گزارش کرو کے وہ اس پر اصلاح کا کام کردیں تو آپ کی غزل درست کر دیں گے۔ باقی آپ کو جیسا بہتر لگے
  3. مزمل شیخ بسمل

    تمھارا کیا بھروسہ :p اس لئے وارن کر رہا تھا. :))

    تمھارا کیا بھروسہ :p اس لئے وارن کر رہا تھا. :))
  4. مزمل شیخ بسمل

    بس زیادہ مت سوچو. کیونکہ اصلاح کرنا تو دور اصلاح کرنے کا ذہن میں بھی مت لانا :Pُ

    بس زیادہ مت سوچو. کیونکہ اصلاح کرنا تو دور اصلاح کرنے کا ذہن میں بھی مت لانا :Pُ
  5. مزمل شیخ بسمل

    نہیں. ہارٹ اٹیک ہوتے بچا نہیں. ہارٹ اٹیک ہو ہی گیا تھا کہ اب مقدس کونسی اصلاح سے نوازینگی :D

    نہیں. ہارٹ اٹیک ہوتے بچا نہیں. ہارٹ اٹیک ہو ہی گیا تھا کہ اب مقدس کونسی اصلاح سے نوازینگی :D
  6. مزمل شیخ بسمل

    میرے بھانجے کی شاعری

    جناب وصی شاہ نو جوانوں کے شاعر ہیں۔ پختہ کار انسے کوئی فیض نہیں حاصل کر سکتے۔ پھر معذرت کے ساتھ انکا ہر شعر مجاز کی بدبو سے بھرا ہوا ہے۔ عورت سے ہٹ کر تو کبھی بات نہیں کرتے وہ۔یا تو یہ کہا جائے کہ ایسی شاعری لاکھ شاعری مزا نہ آئے تو خاک شاعری؟؟؟ کنگن، دوپٹا، چوڑی وغیرہ کے علاوہ انہوں نے سیکھا...
  7. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... شکستہ دل بہت اہل سفر تھے..

    صحیح کہا استاد جی نے۔ مہدی یا تو اپنا نام تخلص کرو۔ حجاز استعمال کرتے ہوئے شاعری میں فارسیت کا غلبہ بھی یہی کہتا ہے کے حجاز چھوڑو۔ بلکہ تہران یا کوفہ بوزن غالب کرلو۔ :grin:
  8. مزمل شیخ بسمل

    تو نے دیکھا چٹان سے اوپر ر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    استاد جی نے صحیح نشاندہی کی ہے جناب۔ اس پر اصلاح کا کام ہوجائے تو مزید اشعار درست ہوسکتے ہیں۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ!!!!

    ایک مصرع جو وزن سے خارج ہے وہ حقیقت میں وزن سے خارج ہی ہے کہ یہ میرے زمانہ ٔ لا علمی کی شاعری ہے۔ عروض کا علم نہیں تھا اس وقت۔ آج لکھتا تو ممکن نہیں کہ کوئی غلطی ہوتی۔ اب وہ امت مسلمہ والی نظم کو الگ ہی کرتا ہوں مجھے بھی یہی ٹھیک لگ رہا ہے۔ اس غزل کے یہ اشعار ہیں: جو کل تھی آج مجھ میں وہ زینت...
  10. مزمل شیخ بسمل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    screenshot انسٹال کرلیں کوئی بھی موبائل میں. اینڈروئڈ مارکیٹ یا گوگل پلے میں مل جائیگا با اسانی.
  11. مزمل شیخ بسمل

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    زبردست غزل۔ کیا بات ہے۔ واہ واہ۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ!!!!

    الف عین شاکرالقادری محمد وارث فاتح آجائیں سب اساتذہ۔ :) حکم نہیں ہے۔ درخواست ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ!!!!

    میر کی زمین میں یہ غزل گو کہ مشاعرے میں پیش کر چکا ہوں لیکن اب ماہرین کے مشوروں کا طالب ہوں اس غزل کے بارے میں:::: غزل (مزمل شیخ بسملؔ) جو کل تھی آج ہم میں وہ سیرت نہیں رہی وہ دبدبہ وہ ہوش وہ شوکت نہیں رہی جو کل تھی آج ہم میں وہ جرات نہیں رہی وہ حوصلہ وہ جوش وہ ہمت نہیں رہی جو کل تھی آج...
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    جی حضرت اسی وجہ سے تو آپ کو اور الف عین صاحب کو استاد مانتے ہیں سب۔ ہم اصطلاحات کو یاد کر کے ہی خوش ہولیتے ہیں اور آپ انکا نام جانے بنا ہی کلام کے معائب اور محاسن کو پوری طرح سمجھتے ہیں۔ یہ مشق اور تجربے سے نیچرلی حاصل کیا ہوا علم ہے جسے ہم سمجھنے کے لئے کتابوں کو استاد بناتے ہیں۔ :) مجھے کم از...
  15. مزمل شیخ بسمل

    میرے بھانجے کی شاعری

    شادی ہوگئی یا ہو گیا؟:grin:
  16. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    متفق۔ مگر اگر۔ در بدر والا قافیہ ہی بہتر ہے۔ اور یہ سین ہی اصطلاح میں عیبِ تنافر ہے جس کی آپ نے نشاندہی کی۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    سینسیشن 4G ایچ ٹی سی میں اپڈیٹد ورژن پر گو کی بورڈ
  18. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    :laugh::laugh:
  19. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں ”ار“ قافیہ بہتر ہے۔ ار سے پہلے ایک متحرک۔ جیسے نظر، مگر، گھر، پر، در وغیرہ۔ دوسری صورت قافیہ الف ہوسکتا ہے۔ جیسے بڑا، ہرا، بھرا، وغیرہ۔ لیکن یہ تو شاعرہ پر منحصر ہے کے وہ کس طور اسے باندھنا چاہینگی۔
Top