نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مشورہْ سخن

    واہ واہ۔ کیا دھاگہ ہے۔ دل خوش ہو گیا اساتذہ کا مشورۂ سخن پڑھ کر۔ خوب زبردست۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    فرض ہمارا. :)

    فرض ہمارا. :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے غم کا احساس مر نہ جائے کہیں نصیر کاذمی

    دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے غم کا احساس مر نہ جائے کہیں نصیر کاذمی
  4. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    یہ تو ساری ریٹنگز واپس آگئیں :D
  5. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...لمحے

    ہاں بھئی۔ سبھی خیر ہے۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    اب کیا کر سکتے ہیں۔ ویسے اگر مثبت سوچا جائے تو اچھا ہی ہوا۔ بہت سے لوگ غیر متفق اور نا پسند کی ریٹنگ سے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہونگے۔ اب اگر کوئی متفق نہیں بھی ہوا تو خاموشی اختیار کرنی ہوگی۔ :) :) ویسے ذاتی طور پر مجھے بھی نہیں پسند آیا۔ کم از کم زبردست کی ریٹنگ تو رکھنی ہی چاہئے۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...لمحے

    الف روی ہے۔ لیکن مطلعے میں ایطا ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    ہاں یہ اچھا ہے۔ :) اب زبردست کی ریٹنگ بھی ختم ہوگئی تو پسند سے کام چلائیں :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    اور پھر ایطا ہوجائے گا :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    محترمہ سے اتنی ساری غلطیاں متوقع نہیں تھیں وزن کے حوالے سے کہ محترمہ موزوں طبع کی مالک ہیں ماشا اللہ. ورنہ شروع میں تو میں بھی اسے وہی سمجھا تھا جو آپ سمجھے. لیکن بعد میں سمجھ لیا :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    بالکل. آپ نے اس وزن پر رکھا ہے. لیکن یہ اشعار متقارب پر موزوں ہوتے ہیں صرف دوسرے شعر کے پہلے مصرعے کے علاوہ. یہ چھ رکنی بحر ہے جسکا وزن فعلن فعلن فعلن فعلن فع کے برابر ہے. چوتھے مصرعے میں ایک اور چھٹے مصرعے میں دو فعل فعولن ہیں. :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    میں تو آپ سے بہت چھوٹا اور جونیر ہوں بھیا. ایک سوال ہے. دوسرے شعر کا دوسرا مصرع کس وزن پر ہے؟ جھٹکے گا وہ ہاتھ.....
  13. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    ویسے اظہر بھائی آپ نے بحر پوری طرح بدل ڈالی ہے اصلاح میں. :) میرے حساب سے دوسرے شعر کا پہلا مصرع بے وزن تھا فقط.
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...تین شعر

    خووووببب... !!!!
  15. مزمل شیخ بسمل

    اردو رباعیات

    محمد وارث بھائی یہ رباعی کون کونسے اوزان میں ہے ؟ میری رباعی والی معلومات بہت تھوڑی سی ہے اور سمجھ نہیں پایا کہ یہ مصرعے کن اوزان میں.
  16. مزمل شیخ بسمل

    ایک تازہ شعر از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    مشکور تو ہمیں ہونا چاہئے آپ کے شکریہ سے. :) آپ ہی مشکور ہوگئے جناب. چلیں ٹھیک ہے یہ بھی :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح....

    نہیں جناب۔ اگر غالب کی اس بات پر عمل کیا جائے کہ: کوئی بتلاؤ کے ہم بتلائیں کیا؟ :D تو گالیاں بھی مل جاتی ہیں اکثر:)
  18. مزمل شیخ بسمل

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    پھر تو مسئلہ ہی حل ہوا۔ اگر اللا بوزن فعلن باندھا ہے تو۔ لیکن اگر اللہ بوزن مفعولُ یعنی ال لا ہ ہے تو غلط ہے ۔ ِ
Top