نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح...فاصلوں سے کہہ دو نا

    واہ واہ۔ کیا ہی خوب نظم ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    مشورہْ سخن

    جی حضرت۔! اس میں بھی وہی اجازتیں ہیں جو خفیف کے فاعلاتن مفاعلن فعِلُن والے وزن کی ہیں۔ یعنی آخری رکن فعلن فعِلن فعلان فعِلان چاروں میں کوئی بھی ایک لائیں۔ اور پہلا رکن فاعلاتن یا فعلاتن آسکتا ہے۔ یوں آٹھ اوزان ہوئے۔ ایک مزید اجازت یہ بھی ہے کے بیچ کے د ارکان میں کوئی بھی ایک فعلاتن کی جگہ...
  3. مزمل شیخ بسمل

    اف یہ سوالات.........................!!

    سیدھی سی بات ہے یار. اور خاص ان کے لئے جو کام کرنے والے ہوں. کبھی کبھی اکتا جاتا ہے بندہ. باہمی مفاہمت بھی تو کوئی چیز ہے کہ نہیں؟ پھر اتنے سوالات. جو اگلے جائیں نہ نگلے. اگر ٹیکسٹنگ کے دوران اچانک کوئی کام آگیا تو فرض ہے کہ پہلے آپ انفارم کریں کہ اب کام آگیا پھر جائیں اور کام کریں. اور کام میں...
  4. مزمل شیخ بسمل

    اف یہ سوالات.........................!!

    کہاں تھے اتنی دیر ؟ (جہنم میں) فون کیوں نہیں اٹینڈ کیا ایک گھنٹے تک؟ ( بزی تھا. کام کر رہا تھافارغ تھوڑی تھا) ایک ٹیکسٹ کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ (دیر نہیں لگتی تو کیا ٹیکسٹ ہی کر کر کے مر جائے بندہ؟) ڈریس کونسے کلر کا پہنوں؟ (جو مرضی پہن. میری بلا سے. پھر جھوٹی تسلیاں بھی دو کہ یہ والی ڈریس...
  5. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ہی ہی کی جگہ کیا لکھو گی پھر بہنا ؟؟؟؟ مجھے تو سوچ کر ہی خوف آرہا ہے : P
  6. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح....ایک شعر

    پپو بھائی کی اصلاح تو آپ نے سنی. میں بھی کچھ کہہ دیتا ہوں گر جان کی امان پاؤں . "دل میرا" میں میرا کی ی گر جائے گی اور لفظ "مرا" لکھا جائے گا. میرا لکھنا غلط ہے.
  7. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    کم از کم "ہی ہی ہی" سے بیٹر ہے یہ فیس :D
  8. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ویسے بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا نے منگنی کرلی. شادی کی عمر نکلی جارہی تھی. میں تو کہتا ہوں جلدی شادی کرلو :P
  9. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ٹھیک کہتے ہیں جناب. دشمن ہوئے ہیں اہل محبت بھی آج تو :(
  10. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    شادی کرلیا ؟؟؟؟؟؟ :O جی جی میں نے کرلیا شادی :D او خدائی....
  11. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    کون پوچھے مرے غم کی حالت مجھ سے اب :(
  12. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    یار یہ مجھے کیوں کنواروں میں گھسیٹ رہے ہو؟ میں تو شادی شدہ ہوں. نجانے کب سے ؛( جب سے ہوش سنبھالا جب سے کنوارہ نہیں دیکھا خودکو کبھی :S
  13. مزمل شیخ بسمل

    جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کی زمین میں ایک بے تکی غزل

    فعولان کیا رکن ہے بھئی ؟؟؟ چاروں مفاعیلن ہیں. اچھی غزل ہے.
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    ارے نہیں بھیا۔ میں کبھی سنجیدہ نہیں ہوتا۔ میں تو سنجیدہ باتیں بھی مذاق میں کر دیتا ہوں۔ لیکن سامنے والا ضرور سنجیدہ ہوجاتا ہے۔ :grin:
  15. مزمل شیخ بسمل

    خالق کا کیسا یہ کرم ہو گیا ہے --- برائے اصلاح

    دائرہ منعکسہ سے بحر بدیل ہے۔ مس تفع لن مس تفع لن فاعلاتن ٹھیک ہے۔ استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں کے یہ بحر عروضی حجتوں کو تمام کرتی ہے۔ اپنی بحر نکالنے سے تو بہتر ہے۔ اور تمام اشعار وزن میں بھی ہیں۔ اصلاح کا کام اہلِ سخن بہتر جانیں۔ میں تو طفلِ مکتب ہوں ابھی۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....ذرا جو تم سے کلام ہوتا

    میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں اس کلام پر :unsure:
  17. مزمل شیخ بسمل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    ہم بھی حاضر ہو گئے یہاں جناب تین سال کے بعد۔ عروضی حضرات سے یہ سوال ہے کے مفاعلاتن کیوں رکن نہیں ہے؟ بڑے بزرگ حضرات کہیں نہ کہیں سے سنتے اور تقطیع کرتے ہی آرہے ہیں جس میں ایک بزرگ جو مجھے قریب ایک ماہ پہلے ایک مشاعرے میں ملے خلیل صاحب۔ مفاعلاتن سے تقطیع کرتے ہیں۔ دوسرے اپنے استاد جی بہت ہی قابل...
Top