نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    کوششیں تو کرتے رہیں گے مگر میرؔ کے دیوان کا کیا کیجئے؟ :grin:
  2. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    آپ تو استاد ہیں حضرت ایک آدھ غزل یا نوحہ لکھ ہی ڈالیں اس بھر میں۔ اتنی ناگوار بھی نہیں اب۔ :unsure:
  3. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    شکرن :) تصدیق درکار تھی۔ میری بحرالفصاحت ہاتھ سے چلی گئی۔ :cry:
  4. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    بحر درکار::::: چوری میں دل کی وہ ہنر کر گیا دیکھتے ہی آنکھوں میں گھر کر گیا دہر میں میں خاک بسر ہی رہا عمر کو اس طور بسر کر گیا دل نہیں ہے منزلِ سینہ میں اب یاں سے وہ بیچارہ سفر کر گیا حیف جو وہ نسخۂ دل کے اپر سر سری سی ایک نظر کر گیا محمد وارث فاتح
  5. مزمل شیخ بسمل

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    بلال تم اسے سمجھنے میں غلطی کر رہے. جسے تم ایک رکن مان رہے ہو وہ رکن نہیں بلکہ ایک حرف ہے. یہ ہر بحر میں آتا ہے. لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ پورے رکن کا اضافہ کرلیا جائے. محسن مرا وجدان بنامِ کفِ دلدار اس شعر کی دوبارہ تقطیع کرو. محسن م ( مفعول) ر وجدان (مفاعیل) بنامےک (مفاعیل) ف دلدا...
  6. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    اکیلا وتد مجموع درمیان میں نہیں آسکتا۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    خوش آمدید عائشہ۔ بنا خٹک۔ :) امید ہے اچھا وقت گزرے گا یہاں۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    بھئی میں یہی کہوں گا کہ یہ آخری مصرع وزن سے خارج ہے۔ کسی مستند نسخے سے اس شعر کی تصدیق کی جائے تو ہی حقیقت معلوم ہوگی۔ اوپر کے تین مصرعوں کے ارکان ایسے ہونگے: 1۔فعلن فعل فعولن فعلن فعلن فعل فعولُ فعول 2۔فعلن فعلن فعل فعولن فعلن فعلن فعل فعول 3۔فعل فعولن فعل فعولن فعل فعولن فعل فعَل یہ متقارب...
  9. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    تقطیع تو میں کردوں لیکن کیا شعر صحیح ہے؟ آخری مصرع واپس دیکھ لیں
  10. مزمل شیخ بسمل

    just a little something to say to someone special :) - please make corrections where required.. than

    اچھا۔ پھر یہ سرخ والے الفاظ دیکھیں۔ طرح کو آپ نے طرحا پڑھا ہے ۔ یہ طَرَح یا طَرح پڑھا جانا تھا۔ ط پر زبر۔ ر پر زبر یا ساکن دونوں جائز ہیں۔ اور ح ساکن۔ دوسرا سرخ لفظ پہ اس کو پر کردیں۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    just a little something to say to someone special :) - please make corrections where required.. than

    انگریزی میں جو لکھا ہے اسے اردو میں تشریح کریں تو سمجھ بھی آئے کہ نظم کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ :unsure:
  12. مزمل شیخ بسمل

    اصلاح کیجئے اس بات کی... شکریہ :)

    ایسا ہونے میں کوئی شک ہے؟ میرے ساتھ تو ہوتا ہی ایسا ہے۔ ہمیشہ۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    جی. فعلاتن کا عین ساکن کر کے مفعولن بنایا جاسکتا ہے. کوئی مضائقہ نہیں. اور فعِلن میں بھی عین ساکن ہو کر فعلن ہو سکتا ہے. اسی طرح فعِلان اور فعلان بھی جائز ہیں.
  14. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    پہلا مصرع بحر مجتث مثمن مخبون محذوف. مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعِلن دوسرا بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن.
  15. مزمل شیخ بسمل

    اردو رباعیات

    جی شکریہ وارث بھائی. یہی تردد تھا. بہت شکریہ.
  16. مزمل شیخ بسمل

    خالق کا کیسا یہ کرم ہو گیا ہے --- برائے اصلاح

    آپ کا مشورہ ہی درست ہے محترم استاد. بہر حال مذکورہ بحر یعنی بحر بدیل کیونکہ ایک پورے دائرے سے حاصل شدہ بحر ہے تو اس کے استعمال پر تو کسی صورت اعتراض کرنا بے جا کہلا سکتا ہے. اب یہ شاعر کی صوابدید اور صلاحیت پر ہے کے وہ کس حد تک اس میں کمال پیدا کر سکتا ہے. یہ بات بھی قابل تسلیم ہے کے اس وزن...
  17. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح....ایک غزل

    علم کی نسبت سے سوال ہے. کیا "کی" کو قافیہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ جہاں تک میرا علم ہے تو غزل میں ہر شعر الگ شعر ہوتا ہے سوائے مطلعے کے. یعنی ہر شعر کی انفرادی طور پر جانچ پڑتال کی خاطر مطلعے سے رجوع کیا جاتا ہے نہ کے بقیہ اشعار سے. اسی اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر عینی کی...
  18. مزمل شیخ بسمل

    مشورہْ سخن

    جی بالکل۔ بس یہ دھیان رہے کے غزل میں قافیہ اور ردیف کی جو پابندی وہ اسی وزن کی پابند ہے جو مطلع میں تھی۔ یعنی ہر شعر میں دوسرے مصرعے کا آخری رکن وہی ہوگا جو مطلع میں آچکا ہے۔
Top