نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    عینی جلدی سے دونوں سے پوچھ کر مجھے بھی بتاؤ ۔ اب تو شاپر کی فکر ہونے لگی ہے مجھے۔
  2. محب علوی

    مسلم لیگ (ن) نے عمران کی غلطی کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی اشتہار بنا لیا ہے ۔ شیر پر مہر لگانا ہے۔ :)

    مسلم لیگ (ن) نے عمران کی غلطی کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی اشتہار بنا لیا ہے ۔ شیر پر مہر لگانا ہے۔ :)
  3. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میں آپ کی بات سے اس حد تک اتفاق کرتا ہوں کہ صورتحال پہلے کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے اور تعلیمی شعبہ میں اساتذہ کے تقرر میں میرٹ سے کام لیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ دانش اسکولوں سے ہٹ کر اسکولوں میں سہولیات مہیا کی گئی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہےکہ اس طرف اگر بھرپور توجہ دی جائے تو بہت سے اہداف پورے ہو...
  4. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ایک اور زبردست کام تحریک انصاف کی طرف سے مکمل خواندگی کا ہدف 2025 تک مکمل کرنے کے لیے ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی رپورٹ ۔ کم از کم میں تو لا علم ہوں کہ کسی اور پارٹی نے ایسی کوئی تجویز یا لائحہ عمل ترتیب دیا ہو۔ ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی اس رپورٹ پر بھی رائے چاہوں گا میں۔
  5. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میں صرف یہ موازنہ پیش کر رہا تھا کہ کچھ شخصیات سلجھی ہوئی اور شائستہ گفتگو کرتی ہیں مگر کردار اس کی عکاسی نہیں کرتا۔
  6. محب علوی

    محسن نقوی تمام شب یُونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں ۔۔۔۔۔محسن نقوی

    الفاظ کا ایسا بر محل استعمال آتا تو میں بھی نہ سخن ور ہوتا :)۔
  7. محب علوی

    محسن نقوی تمام شب یُونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں ۔۔۔۔۔محسن نقوی

    ڈرتے ڈرتے خوبصورت غزل شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔ :)
  8. محب علوی

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    یہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ اب بہتر ہو رہی ہے عشبہ رانی ۔ اللہ صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین۔
  9. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت کیانی ، آپ نے زرداری صاحب کو تلخ اور بدتمیزی اور دوسروں پر سخت تنقید کرتے کتنی دفعہ دیکھا ہے۔ بات کرتے اور مسکراتے دیکھ کر شک پڑتا ہے کہیں کہ کیسا "عظیم" انسان اس قاتل مسکراہٹ کے پیچھے چھپا ہے۔ نواز شریف بھی بہت تحمل اور بردباری سے ہی ساری گفتگو فرماتے ہیں البتہ ان کے دیگر کارنامہ پس منظر...
  10. محب علوی

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    زبردست ، لگتا ہے جب تک میری آمد ہونی ہے پاکستان ۔ محفلیں سجانے کی روایت خاصی مستحکم ہو چکی ہو گی۔ :)
  11. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    اچھا چلو یہ بتاؤ کہ کونسا جملہ ٹھیک ہوگا میں نے قرآن پڑھی ہے میں نے قرآن پڑھا ہے
  12. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میں نے عمران کا جائزہ لیا ہے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اب وہ پہلے کے مقابلے میں کم بھڑکتا ہے اور کم غصہ میں آتا ہے ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ کئی سال پہلے ایک انٹرویو میں محمد مالک کو عمران نے باقاعدہ بیوقوف یا تمہیں عقل نہیں ہے جیسا جملہ کہہ دیا تھا اور محمد مالک نے بڑی عاجزی اور مسکینی سے...
  13. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    یہ ٹھیک ہے ساجد کہ عمران تقریر کے معاملے میں ٹھیک روش پر گامزن نہیں اور میں اب اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ تقریر کسی خاص موقع پر ہی لکھی جاتی ہے ورنہ عموما اسے عمران کی صوابدید پر چھوڑا جا رہا ہے یا عمران خود ہی تقریر لکھوانے میں دلچسپی نہیں لے رہا جس وجہ سے تقریر اور خطاب کے بنیادی مسائل پیدا ہو...
  14. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    بالکل نہیں اور اس دفعہ کی الٹ پلٹ نے میرے یقین کو اور مستحکم کر دیا ۔ تحریک انصاف کی حمایت کی وجہ سے میں کچھ عرصہ کو بہک گیا تھا مگر اچھا ہوا کہ حسن نثار نے عین وقت پر مخالفت کرکے میرا یقین مستحکم کر دیا کہ نہیں کچھ واقعی ٹھیک ہو رہا ہے جو حسن نثار آخر تک حمایت نہ کر سکا۔ ویسے اب پھر نرم گوشہ...
  15. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    عوام کے لیے لڑی جانے والی جنگ کا حال آپ اوپر ساجد کے مراسلے میں پڑھ سکتی ہیں۔ میں نے بالخصوص ایسے تمام دوستوں کے لیے یہ تالہ کھلوایا جو اپنی رائے کے اظہار کا موقع ضائع ہونے پر دل ہی دل میں کف افسوس مل رہے تھے۔ تعلیم کے حوالے سے میں ابھی تو صرف یہی کہنا چاہتا ہوں کہ سمت درست چنی ہے تحریک انصاف...
  16. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    بہت شکریہ ساجد اور میں ذاتی طور پر اس کے لیے آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے اختیارات رکھتے ہوئے بھی جمہوری رویہ اختیار کیا جس کی اس وقت ملک کو کافی ضرورت بھی ہے۔ بلاول بھٹو کی گلابی اردو والے اشتہار لگانے کو میرا بہت دل کر رہا ہے ، کیا کروں اس کے لیے :LOL:
  17. محب علوی

    یہ بازی خون "کا" بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے ، مزہ آ گیا بلاول بھٹو کی گوروں والی اردو سن کر

    یہ بازی خون "کا" بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے ، مزہ آ گیا بلاول بھٹو کی گوروں والی اردو سن کر
  18. محب علوی

    کیا خوب بات کہی ہے۔

    کیا خوب بات کہی ہے۔
  19. محب علوی

    Imran wins praise of UK media for motivating youth

    زرقا مفتی اس کا ترجمہ ہو تو بہت مناسب ہوگا کیونکہ اردو کے فورم پر صرف انگریزی کچھ جچتی نہیں ۔ اہم جملوں کو اقتباس میں لے کر باقی کا کچھ ترجمہ کر دیں تو لطف رہے گا۔
  20. محب علوی

    مریم نواز کا کہنا ہے کہ جذبہ ادھر (مسلم لیگ ن ) ہے اور پیسہ ادھر (تحریک انصاف) ہے ، کیا سچی...

    مریم نواز کا کہنا ہے کہ جذبہ ادھر (مسلم لیگ ن ) ہے اور پیسہ ادھر (تحریک انصاف) ہے ، کیا سچی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Top