بھٹو اگر زندہ ہے تو اس لیے کہ اس کی اولاد مسلسل اس کی جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے بلکہ اسی سلسلے میں وہ بھی بھٹو کے پہلو میں سو گئی ہے البتہ ان کے ووٹ بینک میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اس دفعہ پیپلز پارٹی آدھی ہونے جا رہی ہے ۔
ہمدردی کے ووٹ پڑنے کا امکان ہے مگر اتنا نہیں جتنا عمران خود جلسوں کی...