نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جی بالکل ، آپ کی پارٹی کبھی جھرلو(سویپ) سے کم پر جیتی ہے کبھی :LOL: تھوڑے مارجن سے جیتنے پر میں ضرور حیران ہوتا کہ مسلم لیگ ن نے اپنا ریکارڈ خراب کر لیا مگر الحمداللہ ایم کیو ایم کی طرح بھاری مینڈیٹ پر ہی یقین رکھتی ہے یہ بھی۔ :p چلیں خوش رہیں ، ابھی تو کھیل شروع ہوا ہے ۔ اب بیٹنگ مسلم لیگ...
  2. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    پریزائیڈنگ افسران کا نتائج گھر لے جانا اور کچھ کا نتائج نہ دینا اور پھر ان کی گرفتاری بھی تحریک انصاف سے ہی پتہ کرواؤ کیا۔
  3. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    حنیف عباسی کو جتوانے کی تمام تر کوشش جس میں دو پریزائیڈنگ افسران کا نتائج گھر لے جانا بھی شامل تھا ، عمران این اے 56 سے جیت گیا ہے۔
  4. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ذیشان ، ن کی جیت کو تو میں بھی تسلیم کر رہا ہوں مگر میں بات کر رہا ہوں کہ انہوں نے جیت کو سادہ اکثریت میں بدلنے کے لیے تحریک انصاف کی جیتی ہوئی بہت سی سیٹیں بھی لپیٹ لی ہیں ورنہ یہ سب سے بڑی پارٹی تو پھر بھی بن جاتے مگر پھر انہیں حکومت بنانے کے لیے اتحاد بنانے پڑتے اور تحریک انصاف ایک مضبوط اور...
  5. محب علوی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    بڑے افسوس کی بات ہے کہ اتنی کوشش اور زور لگانے کے باوجود یہ بندہ راولپنڈی سے جیتنے سے باز نہیں آیا حالانکہ دو معصوم پریزائیڈنگ آفیسر نتائج غلطی سے گھر لے کر بھول بھی گئے تھے۔
  6. محب علوی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    بے فکر رہیں ، آج نہیں تو ان الیکشن پر بھی تفصیلی رپورٹ آئے گی جب کچھ وقت گزر جائے گا ۔ ظاہر ہے اس وقت تو جو جیت گیا ہے وہ حکومت بنانے کی فکر میں ہے جس میں شاید تحریک انصاف بھی شامل ہو گی اور دھاندلی کو بھول کر آگے بڑھ لیا جائے ویسے ہی جیسے ایم کیو ایم کے نتائج مان لیے جائیں گے اور دوبارہ کراچی...
  7. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ابتدائی گھنٹوں میں تحریک انصاف جیت رہی تھی اور پھر نتائج رکنا شروع ہوئے اور پھر یکایک تحریک انصاف کے امیدواروں پر برتری چڑھنا شروع ہو گئی اور ہزاروں ووٹ کی لیڈ ختم ہو کر الٹا ہزاروں کی لیڈ سے ہار گئے اور اس کے لیے گنتی میں اتنے گھنٹے لگے جتنے ووٹ کاسٹ کرنے میں بھی نہیں لگے۔
  8. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    خادم اعلی کے حلقہ میں بیلٹ باکس کی تاخیر نے کراچی کے حلقہ این اے 250 کی یاد کروا دی۔ پھر طرفہ تماشہ کہ بیلٹ باکس ہی ختم ہو گئے ، پھر بیلٹ پیپر میں غلطیاں۔ ایک ساتھ اتنے حسن اتفاق یقینا شفاف الیکشن ہی کی کڑیاں تھے۔
  9. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    چلیں جی بتائیں پھر اور ہم بھی تو سنیں کہ تحریک انصاف مسلم لیگ ن جیسے مافیا کے خلاف وارداتیں کرنے میں کیسے کامیاب و کامران ہو گئی۔ این اے 125 میں خواجہ سعد رفیق کی واردات ، موصوف نے ڈیڑھ گھنٹہ پولنگ بند روائی رکھی اور مرضی سے ٹھپے لگائیں ، فوج نے آ کر نکالا ۔ یہ خبر آپ یہاں فورم پر بھی دیکھ...
  10. محب علوی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    ساجد ، آپ نے نہ تو کہیں دھاندلی کا ذکر کیا اور نہ کسی حلقہ میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا آپ کو علم ہوا۔ کمال اور بے مثال سادگی کی عمدہ مثال ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنی روایت کے مطابق بھرپور جھرلو پھیرا ہے جس کی وہ ہمیشہ سے عادی ہے ۔ آپ شاید تاریخ بھول گئے ہوں تو میں آپ کو یاد دلا دیتا ہوں۔ 1990...
  11. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    خیبر پختونخواہ کا بڑا تبدیلی پسند ماحول ہوتا ہے ، آخری جتنے بھی الیکشن اٹھائیں وہ نئے پارٹی کو بھرپور چانس ضرور دیتے ہیں۔ ایم ایم اے اے این پی اور اب تحریک انصاف اس لحاظ سے میں متاثر ہوا ہوں پٹھانوں سے کہ وہ شخصیات پر نہیں بلکہ پارٹی کو پسند کرکے ایک دفعہ اسے پورا موقع دیتے ہیں اور اگلی دفعہ...
  12. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    عارف اس بات سے تو میں ہرگز متفق نہیں۔ عمران خان پنجابی ہے اور نیازی قبیلہ میانوالی میں ہی ہے جو پنجاب میں ہی ہے ۔ اس لیے اس دفعہ مقابلہ دو پنجابی جماعتوں ہی تھا البتہ ایک جماعت پڑھے لکھوں اور تعلیم یافتہ نسبتا آسودہ اور متوسط طبقہ میں زیادہ مقبول تھی اور دوسری کم تعلیم یافتہ ، ان پڑھ اور نسبتا...
  13. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    خان صاحب ، مسلم لیگ اس طرح سے کامیاب نہیں ہو گی جیسا اس نے خواب دیکھا تھا۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ اسے اتحاد کرنا پڑے گا اور اگر پی پی سے ہی کرنا پڑا تو پھر جو حکومت وہ کرے گی اس کا اندازہ ہو جائے گا۔ دوسرا تحریک انصاف اپوزیشن کی قیادت کرے گی تو حکومت کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا جیسا پی پی کو مسلم...
  14. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ساجد ، جو جماعت کبھی اقتدار میں ہی نہیں آئی اور جس کے کارکن سرکاری نوکریوں اور عہدوں سے نہیں نوازے گئے۔ جو الیکشن میں دھاندلی تو ایک طرف لڑنے کا بھی تجربہ نہیں رکھتے وہ عشروں سے الیکشن لڑنے ، کرپشن اور دھاندلی کا وسیع تجربہ رکھنے والوں کے مقابلے میں دھاندلی کر سکے گی۔ یہ اصل میں مسلم لیگ کے ساتھ...
  15. محب علوی

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    لاہور این اے 122 میں عمران کی پوزیشن کمزور ہو رہی ہے اب۔
  16. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    این اے 56 میں ن لیگ کی دھاندلی کی ایک ویڈیو
  17. محب علوی

    اٹک اور میانوالی شہر میں تحریک انصاف چھا رہی ہے

    اٹک اور میانوالی شہر میں تحریک انصاف کے تمام امیدوار جیت رہے ہیں غیر حتمی نتائج کے مطابق
  18. محب علوی

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    کراچی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں تحریک انصاف کو ووٹ ڈالا ہے۔ اسی طرح لاہور میں ابھی آپ کو بہت اپ سیٹ ملنے والے ہیں ، دیکھتے رہیں۔ :) نواز شریف بذات خود بھی ہارنے کی پوزیشن میں آ چکے ہیں۔
  19. محب علوی

    خیبر پختوانخواہ سے تحریک انصاف واضح اکثریت میں

    خیبر پختوانخواہ سے تحریک انصاف واضح اکثریت میں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور نظر آ رہا ہے کہ اس صوبے میں کم از کم تحریک انصاف کی ہی حکومت ہو گی
  20. محب علوی

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    ایچ اے خان کے لیے آج کی رات بہت بھاری ہونے والی ہے۔ :ROFLMAO:
Top