میرا خیال ہے کہ تحریک انصاف نے راہ متعین کر دی ہے اور جو جوش اور ولولہ نوجوانوں میں پیدا ہو گیا ہے وہ اب جانے والا نہیں۔
پیپلز پارٹی کے جیالوں کے بعد اب چالیس سال بعد انصافین پیدا ہو گئے ہیں اور کچھ پرانے اور آزمودہ جیالے بھی پہلی پارٹی سے مایوس ہو کر اس نئی پارٹی میں پرانے جوش کے ساتھ شامل ہو...