نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
  2. محب علوی

    خودداری ، انصاف اور مان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگ رہا ہے پاکستان

    خودداری ، انصاف اور مان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگ رہا ہے پاکستان
  3. محب علوی

    LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

    اس بات کا بہت قوی امکان ہے کہ یہ آگ اتفاقی نہیں ہے بلکہ بہت سا ریکارڈ ضائع کرنے کے لیے لگائی گئی ہے تاکہ بعد ازاں ثبوت جمع نہ ہو سکیں۔
  4. محب علوی

    LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

    میں نے بھی اب تک یہی ٹی وی پر سنا ہے اور شاید ایسا ہی تھا۔
  5. محب علوی

    آجکل جو بندہ پوچھتا ہے کہ آپ ووٹ کسے دے رہے ہیں ؟ اگر سو فیصد نہیں تو نوے فیصد وہ بندہ تحریک...

    آجکل جو بندہ پوچھتا ہے کہ آپ ووٹ کسے دے رہے ہیں ؟ اگر سو فیصد نہیں تو نوے فیصد وہ بندہ تحریک انصاف کا ہی ہو گا۔
  6. محب علوی

    LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

    ایکسپریس نیوز کے مطابق عمارت کی ساتویں منزل پر جنریٹر نے آگ پکڑ لی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کی اطلاع پر عمارت کی نچلی منزلوں سے لوگوں کو باہر نکال لیا گیا تاہم بالائی منزلوں پر کام کرنے والے افراد پھنس گئے جو اپنی مدد آپ کے تحت چھت تک پہنچے لیکن چھت پر پہنچنے...
  7. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    امجد آپ کی بات سے متفق ہوں مگر کیا خیال ہے اس شخص کے بارے میں جو فورم پر کبھی نہ واپسی کا اعلان کرکے گیا ہو اور پھر نام بدل کر آ جائے اور سب کو اتنا بھولا سمجھے کہ کسی کو خبر نہ ہوگی۔ اس سب کے باوجود ادب و تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہی بات کر رہے ہیں مگر اب اگر کوئی زچ کرنے پر ہی تل جائے تو۔ :)
  8. محب علوی

    پی پی کے اشتہار تو سوگوار تھے ہی مگر ایم کیو ایم کا ماتمی اشتہار دیکھ کر سمجھ آ رہی ہے کہ ان...

    پی پی کے اشتہار تو سوگوار تھے ہی مگر ایم کیو ایم کا ماتمی اشتہار دیکھ کر سمجھ آ رہی ہے کہ ان جماعتوں کے پاس اب رونے پیٹنے کے سوا کچھ نہیں۔
  9. محب علوی

    عمران کو اور کسے۔

    عمران کو اور کسے۔
  10. محب علوی

    بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ۔۔۔۔Overseas Pakistanis allowed to vote

    میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
  11. محب علوی

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    کیا کروں چیز ہی بڑے مزے کی ہے۔ :)
  12. محب علوی

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آج کل مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی۔ :)
  13. محب علوی

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    جی جی عینی شاہ۔ :)
  14. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    راجا صاحب ، یہ جملہ عامر خاکوانی نے لکھا ہے اور اس میں جو طنز ہے وہ ہمت صاحب کی نگاہ میں کسی بھی کوشش سے نہیں آ سکتا۔ یہ رزق وہ ہے جو چند کالم نگاروں کو مسلسل دوسری جماعتوں کی کردار کشی کی صورت میں ملتا ہے اور اس رزق میں کمی کے خوف سے وہ صرف وہی لکھتے ہیں جس سے ان کے رزق میں کمی واقع نہ ہو...
  15. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    آپ تیاری رکھیں ابھی انتخابی نتائج کے بعد آپ کو قوم کی طرف سے بھی شدید دکھ پہنچا ہی چاہتا ہے۔ اور رزق کے بارے میں جملہ شاید آپ کبھی نہ سمجھ سکیں۔
  16. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    آپ کے تعصب کا مجھ سمیت کسی کے پاس علاج نہیں ہے اس لیے آپ اپنے من چاہے نتائج اخذ کرتے رہیں بیٹھ کر اور عمران اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہنے کے لیے جو گرا پڑا کالم ملتا ہے اس سے مستفید ہوتے رہیں۔ ایک کو طبی امداد مزید جاری ہے اور ایک کا ایڑی کا آپریشن ہو رہا ہے۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں مگر گمان...
  17. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    آپ کے تعصب کا مجھ سمیت کسی کے پاس علاج نہیں ہے اس لیے آپ اپنے من چاہے نتائج اخذ کرتے رہیں بیٹھ کر اور عمران اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہنے کے لیے جو گرا پڑا کالم ملتا ہے اس سے مستفید ہوتے رہیں۔ ایک کو طبی امداد مزید جاری ہے اور ایک کا ایڑی کا آپریشن ہو رہا ہے۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں مگر گمان...
  18. محب علوی

    کچھ کالم نگار اگر تحریک انصاف کے بارے میں انصاف سے کام لیں تو یقینا ان کے رزق میں کمی واقع ہو...

    کچھ کالم نگار اگر تحریک انصاف کے بارے میں انصاف سے کام لیں تو یقینا ان کے رزق میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
  19. محب علوی

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    ان مکمل سہولت مہیا کی گئی ہیں اور ڈاکٹر فیصل نے پریس کانفرنس میں بتایا بھی کہ ایک کو معمولی چوٹ لگی تھی وہ طبی معائنہ کے بعد گھر چلا گیا ہے ، دوسرے کو کچھ چوٹیں لگی ہیں اس کی نگہداشت ہو رہی ہے اور تیسرے کی ایڑی کا آپریشن ہوا ہے۔ کاش یہاں پھپھولے پھوڑنے کی بجائے یہ معلومات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے...
  20. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟ نہیں اور اس بار بھی نہیں دے پاؤں گا۔ 2- کیاسیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟ بہت ضروری ہے عدم دلچسپی اور سیاسی شعور کی کمی کا فائدہ وہ لوگ اٹھا لیتے ہیں جو اپنے مفادات کے لیے کمزور ، کم علم ، ان پڑھ اور غریب لوگوں کی مجبوریوں اور سادگی سے...
Top