نتائج تلاش

  1. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    جی ہاں۔ پہلے سفر کے بعد خشکی پر چلتے ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے قدم ہوا میں ہوں۔
  2. عثمان

    پالتو جانور

    ہاں پوڈل کی نسل کے کتے ذہین ہوتے ہیں اور آواز دھیمی ہوتی ہے۔
  3. عثمان

    پالتو جانور

    ویکی پیڈیا کے مطابق اس کی عمر کا دورانیہ پندرہ سال تک ہوسکتا ہے جو بہت عمدہ ہے!
  4. عثمان

    پالتو جانور

    انتخاب کیسے کیا؟ کیا کچھ خاص مدنظر تھا؟ کتنے ماہ کا ہے اور اس کی اوسط عمر کیا ہوسکتی ہے؟
  5. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    ٹھرکی کیا ہوتا ہے ؟
  6. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
  7. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    یہ وہ سندباد ہے جو محفل میں آتا ہے۔ :)
  8. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    تاریخی مقامات اور کچھ دلچسپ جگہیں جیسے بحیرہ مردار۔
  9. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    منگنی جاب انٹرویو سے پہلے ہوئی۔ پھر ٹریننگ پر گیا۔ ٹریننگ کے پہلے مرحلے سے واپس آ کر نکاح ہوا۔ پھر ٹریننگ کے دوسرے مرحلے سے واپس آیا تو رخصتی ہوئی۔ :) شادی کی تو پہلے کوئی ٹریننگ نہیں تھی۔ :) نیوی کی ٹریننگ کے البتہ کئی مراحل تھے جو مختلف شہروں میں مکمل کئے۔
  10. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    ایک لمحے کو ایسا لگا کہ آپ نے مجھے کھری کھری سنا دیں۔ :)
  11. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    جی شکریہ! :blushing::hatoff: اگر نثر میں بھی وضاحت ہوجائے تو خوب ہوگا۔ :)
  12. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    خوشی ہوئی کہ آپ کا مجھ پر مطالعہ کافی وسیع ہے۔ جاری رکھیے۔ مجھے اپنی تعریفیں سننے کا بہت لطف آتا ہے۔ :)
  13. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    چھوڑیے۔ جب گیارہ سالوں میں آپ نہیں جان سکے تو اب کیا تیر مار لیں گے۔ بہرحال اچھا کیا آپ نے بڑے بھائی کی تصویر ہٹا کر۔
  14. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    جی ہاں۔ میں تو اسی خوش فہمی میں ہوں کہ ہوسکتا ہے کسی گروہ میں میں بھی مشہور ہوں۔ :)
  15. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    آپ کے انٹرویو سے ابتدا کریں گے انشااللہ! :)
  16. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    گویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔ :)
  17. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    وہ انٹرویو تو کافی پرانا ہوچکا۔ اس وقت میں محکمہ ڈاک میں جاب کرتا تھا۔ ۲۰۱۳ میں شادی ہوئی اور اسی سال نیوی جوائن کی۔ :)
  18. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    عثمان بھائی کا انٹرویو تاہم واضح رہے کہ اس انٹرویو میں بہت سی تفصیلات پانچ برس پرانی ہیں۔ :)
  19. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    یاد آیا کہ میرے انٹرویو کا ایک دھاگہ محفل میں موجود ہے۔ :)
  20. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    جی ہاں! یونیفارم تو ملٹری میں لازمی ہوتا ہے۔ یہ مشکل سوال ہے۔ کئی پہلووں سے اس کا جواب دیا جاسکتا ہے۔ اگر مختصراً کہوں تو یہ کہ اپنے اندر ایک خوداعتمادی آئی ہے۔ یہ یقین کہ کمزور لوگ بھی اگر کوشش کر کے مشکل حالات میں ڈٹے رہیں تو سروائیو کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ نظام اور ریاست کی اہمیت پر اعتبار...
Top