نتائج تلاش

  1. عثمان

    بیٹھک

    محفل میں گپ شپ اور محفل چائے خانہ کے زمرہ جات اسی لیے مختص ہیں۔
  2. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    رمضان کا مہینہ ہے۔ شریر عناصر کو باہر رکھا جا رہا ہے۔ :)
  3. عثمان

    چینی مسلمانوں کا اسٹریٹ فوڈ

    مُنڈی سے کیا مراد ہے؟ بھیجہ (مغز) فرائی تو بہت مزے کا ہوتا ہے۔ :)
  4. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چاومن دیکھ کر آپ کو آسان نام والی کونسی چیز یاد آئی ؟
  5. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زبردست! بس فروٹ چاٹ دیگچی میں نہیں تیار کرنی چاہیے کہ پکے ہوئے کھانے کا گمان ہوتا ہے۔ ڈونگے میں تیار ہونی چاہیے۔ :)
  6. عثمان

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    ہم تو آپ کو بھی غیرسرکاری سنئیر رکن سمجھتے ہیں۔ نئے اراکین سے آپ کا موازنہ کیسے کر سکتے ہیں۔ :) آپ کا رویہ ابتدا سے ہی مثبت اور صاف گو تھا۔ ایسا کبھی نہیں محسوس ہوا کہ ماسوائے سوشل نیٹ ورکنگ کے محفل میں آپ کا کوئی ایجنڈا ہو۔ اس لیے میرا نہیں خیال کہ کسی نے آپ کی طرف بدگمانی کا اظہار کیا ہو۔...
  7. عثمان

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    بلکہ کھڑے ہو کر سلام کرنے کی۔ :)
  8. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    جتنے چاہیں اور جیسا چاہیں سوال پوچھیے، مجھے شئیر کرتے خوشی ہو رہی ہے۔ اگر سوال ایسا ہوا کہ میں اس کا پورا جواب دینا مناسب نا سمجھوں تو گول کر جاوں گا لیکن برا نہیں مناوں گا۔ :) جی ہاں۔ سالانہ چھٹیوں کے علاوہ سیل پر جانے سے قبل اور بعد میں بھی کچھ نہ کچھ چھٹیاں ملتی ہیں۔ تاہم یہ منحصر ہوتا ہے کہ...
  9. عثمان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اچھی تصاویر ہیں۔ خاص طور پر آپ کے دفتر کی کھڑکی سے شہر کا منظر خوبصورت ہے۔ مجھے شہر کی گلیوں اور بازاروں کی تصاویر پسند ہیں۔ ایسی تصاویر ہوں تو ضرور شائع کیجیے۔ اسلام آباد سفر کا اتفاق بچپن میں ہوا تھا۔ غالباً سن ۱۹۹۳ کی بات ہے۔
  10. عثمان

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    واہ بہت خوب! بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی! :)
  11. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    کیا دونوں راست متناسب نہیں! ورنہ ڈگری آف ڈینجر کیسے طے کریں گے؟
  12. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    خوب کہا! :)
  13. عثمان

    تعارف مبتدی

    محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سترہ گھنٹے کا روزہ ہے۔ درجہ حرارت اس وقت 16 سیلسیس ہے۔ آسمان صاف ہے۔ پنکھے کی ضرورت اس وقت پیش نہیں آتی۔
  15. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    محفل چھاننے کی اس عظیم کاوش میں آپ کو کس کی تلاش تھی ؟
  16. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچھ سینڈوچ وغیرہ بھی نہیں ؟ پاکستان میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہے ؟
  17. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    بہت شکریہ! :) اگرچہ ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں لیکن مجھے دوران سفر ایسا کوئی مشاہدہ نہیں ہوا۔ ہاں ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشق ہر سفر میں کی جاتی ہے۔ میرے شعبے کا تقریبا تمام کام جہاز کے نچلے ترین deck پر ہوتا ہے اور ہمارا زیادہ تر وقت عرشے سے نیچے ہی گزرتا ہے۔ عرشہ پر آنے کی ضرورت اسی...
  18. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    جعلی آئی ڈی کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ہیں۔
  19. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    طویل فہرست دریافت ہوچکی ہے۔ دل پھینک ، فلرٹی ، بھونڈ۔۔ اب ارم اسرار تشریف لائیں تو عقدہ کھلے۔ :)
  20. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    کیا ایسی سروسز موجود نہیں جہاں کتا چند دن کے لیے رکھوا سکیں ؟
Top