نتائج تلاش

  1. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی بھائی میرا بھی سوال سورہ فاتحہ کے بارے میں تھا کہ جب صحیح احادیث میں یہ لکھا ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی تو یہ جو بھائی نے مختصر طریقہ بتایا ہے یہ انہوں نے کہاں سے پڑھا ہے؟؟؟؟؟؟
  2. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی بھائی ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں قضاعمری نماز کا طریقہ یا پڑھنے کے بارے میں نہیں لکھا ہے۔۔۔صرف ان ہی قضا نمازوں کی قضا پڑھنے کا حکم ہے جو بھول جائے یا سوتے رہ جائیں یا کسی بہت مجبوری میں نہ پڑھ سکیں۔۔۔ جہاں تک جان بوجھ کر نمازیں چھوڑی گئی ہوں وہ بھی بہت سالوں کی تو کسی بھی...
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔جو آدمی سفر وغیرہ کی شریعی رخصت کے اور بیماری کے عذر کے بغیر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے وہ اگر اس کے بجائے عمر بھر بھی روزے رکھے تو جو چیز فوت ہو گئی وہ پوری ادا نہیں ہو سکتی۔۔ (احمد'ترمذی'ابو داؤد، ابن...
  5. سارا

    ویب ڈیویلپمنٹ نماز کے اوقات اپنی ویب سائٹ پر ۔

    http://www.islamicfinder.org/ اس سائیٹ پر آپ کسی بھی ملک ، شہر کے نماز کے اوقات دیکھ سکتے ہیں انشا اللہ۔۔۔
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  7. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    بھائی جہاں تک میں نے صحیح احادیث میں پڑھا ہے وہ یہ ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔۔۔ تو جو اوپر آپ نے لکھا ہے اگر آپ کے پاس اس کا حوالہ ہو تو ضرور بتائیے گا۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
  8. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی واقعی بہت اچھی کتاب ہے میرے پاس بھی موجود ہے نماز کے بارے میں ایک مکمل کتاب ہے۔۔۔ لیکن اس کتاب میں لکھا ہے کہ قضا عمری والے مسئلے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں لہذا یہ بدعت ہے۔۔۔
  9. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  10. سارا

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    http://www.urdupoint.com/sports/sports-223-957.html
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    فلحال آپ سکھاتے رہیں جب وہ آ گئیں تو انشا اللہ مزید سیکھ لیں گے۔۔۔
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماشا اللہ بہت اچھا سبق دیا ہے۔۔۔اکثر تو صرف سلام بھی لکھ دیتے ہیں۔۔۔ انشا اللہ آئندہ سے السلامُ علیکم ہی لکھا کریں گے۔۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔۔ اعتدال بہترین راہ ہے کیونکہ پاؤں آگ کے‌آلاؤ میں ہوں یا برف کی سِل پر، دونوں صورتوں میں تپش ہی آپ کا مقدر بنے گی۔۔۔
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    انشااللہ۔۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماشا اللہ۔۔۔اگر جانے کا موقع ملا تو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آمین۔۔۔ ماشا اللہ۔۔آپ رمضان میں عمرہ نہیں کریں گے کیا ؟
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ''کیا میں تمہیں نہ بتاؤں وہ شخص کون ہو گا جو آگ پر حرام ہو گا اور آگ جس پر حرام ہو گی۔۔(سنو میں بتاتا ہوں) دوزخ کی آگ حرام ہے ہر ایسے شخص پر جو لوگوں سے قریب ہونے والا ' نہایت نرم مزاج اور نرم طبیعت ہو۔۔'' (ترمذی‌)
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
Top