نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو آسان ہے۔ ہم ایک شعر سنا دیتے ہیں دونوں ساتھ ہضم ہو جائیں گے! جو گزرتی ہے عشق ماروں پر اہلیان قبور کیا جانیں
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو کر رہا ہوں آپ سے جو سوال کیا!؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    یعنی اس سے بھی محروم ہی رکھیے گا!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب وہ ایک لفظ جو بیچ میں ہے اس کا بہت ہی اسان و لطیف متبادل ہے اردو میں "کتب خانہ" :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    درست ! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں سمجھا نہیں۔ لسان اعصر سے آپ نے کیا مراد لی!؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    لاحول۔۔۔ الٹے دھرے جاتے ہیں۔ لائیے وہ چلو والا محاورہ۔ ہم ہی آزما کر دیکھ لیتے ہیں!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    آپ کونسی لغت دیکھتے ہیں حضور؟!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گراں نہ گزرے تو ہ یہ بتلا دیں کہ ہم ہیں ابھی۔ السلام علیکم۔ آداب۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اسے ہم سازش کا نام بہ آسانی دے سکتے ہیں!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بہت غلط سمجھا جائے گا جناب بہت غلط!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہماری کیا مجال حضور، جو ہم حکم صادر کرتے پھریں!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب "یاں وہی ہے جو اعتبار کیا" :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    جناب گو کہ آپ پکے شاعر ہیں اور شاعرانہ فطری کاہلی کا یہی تقاضا ہے :)

    جناب گو کہ آپ پکے شاعر ہیں اور شاعرانہ فطری کاہلی کا یہی تقاضا ہے :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    حضور پریشانی کوئی نہیں، غم محض دو چیزوں کے ہوا کرتے ہیں۔ دوراں اور جاناں کے۔ ہمیں اس دور میں غم...

    حضور پریشانی کوئی نہیں، غم محض دو چیزوں کے ہوا کرتے ہیں۔ دوراں اور جاناں کے۔ ہمیں اس دور میں غم دوراں لاحق ہے :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور ہم اچھے ہیں۔ جناب مانا آپ اہل زبان ہیں لیکن محاوروں کی تصدیق کا ذمہ آپ کے سر نہیں۔ جانے دیجیے یہ خیال نہیں اچھا!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضرات سلام عرض کرتا ہوں اور تین مرتبہ (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر) آداب :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    باقی سب تو درکنار یہ ہی بتلا دیجیے کہ سوغات کیا لا رہے ہیں؟ :)

    باقی سب تو درکنار یہ ہی بتلا دیجیے کہ سوغات کیا لا رہے ہیں؟ :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    تلاشِ گمشدہ

    ساف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں! :) :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    تلاشِ گمشدہ

    بات ہے راز کی پردے میں رہے بہتر ہے :)
Top