نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    انقلاب

    "پاکستان نہ کھپے" جیسے بے وقوفانہ نعرے لگا کر اپنی ہی پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں نے انقلاب کی امیدیں ؟؟؟؟
  2. ابوشامل

    بلاول زرداری پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد

    زرداری نے "پاکستان کھپے" کا برمحل نعرہ لگانے کے علاوہ اپنا یہ کارڈ بھی بہت خوبی سے کھیلا ہے۔ لگتا ہے بی بی نے زرداری کو بہت کچھ سکھا دیا تھا اور ان کی سیاسی چالیں بہت خوب ہیں۔ زرداری کو معلوم تھا کہ عوام صرف بھٹو کو چاہتے ہیں ورنہ شاید بی بی کا سیاسی قد بھی اتنا اونچا نہ تھا۔ اور کیونکہ بلاول کی...
  3. ابوشامل

    پاکستان چاہیے - آصف زرداری

    سانحہ 27 دسمبر میں ایک تیر سے کئی شکار کھیلے گئے اور ایک سازش یہ بھی تھی کہ پیپلز پارٹی کو قومی کے بجائے صرف سندھ کی حد تک موجود جماعت سمجھا جائے اور جاہل کارکنان نے ان کا کام کافی حد تک آسان کر دیا تھا لیکن آصف زرداری نے عقل سے کام لیا ہے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اگر جذباتیت سے کام لیا گیا تو...
  4. ابوشامل

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ آپ کو غم سہنے کی ہمت دے۔ دعا ہے کہ اللہ مرحوم کا آسان محاسبہ فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اولاد کو نیک اعمال کے ذریعے ان کے لیے صدقۂ جاریہ کا سبب بنائے۔ آمین
  5. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    اف میرے خدا 17 دن گذر گئے!!! یاد دہانی کا بہت شکریہ، بہت کل یا پرستوں تک دے دوں گا۔
  6. ابوشامل

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    اس میں معذرت کی کیا بات ہے۔ میں نے یہ قاعدہ اپنی طرف سے نہیں بنایا بلکہ مطالعے کے دوران اس کا علم ہوا جہاں انتہائی وضاحت کے ساتھ اس لفظ "لاپرواہ" کا ہی ذکر تھا۔ میں نے جو پڑھا اسے دوسروں تک پہنچانا مناسب سمجھا اگر یہ غلط ہے تو رہنمائی کر دیجیے۔
  7. ابوشامل

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    ۔ہت سارے دوست لاپرواہ اور لاپرواہی لکھتے ہیں جو دراصل ایک عربی لفظ "لا" اور دوسرے فارسی "پروا" سے مل کر بنا ہے اور قواعد کے اعتبار سے غلط ہے چونکہ عربی میں "پ" نہیں ہوتی اس لیے اس سے قبل "لا" نہیں لگ سکتا۔ دوسری جانب پروا کو بھی غلطی سے پرواہ لکھا جاتا ہے جو غلط ہے۔ اس کا اصل لفظ "بے پروا" اور...
  8. ابوشامل

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    بہت بہت مبارک ہو بھائی خرم! اللہ آپ اسے آپ کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ بھابھی کو بھی بہت مبارکباد دیجیے گا اور خدیجہ کو بہت بہت پیار
  9. ابوشامل

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    جی ہاں! کراچی سے تو بہت سارے اردو اخبارات نکلتے ہیں، روزانہ 8 سے 10 بڑے اخبارات کا مطالعہ کرتا ہوں لیکن گھر پر صرف روزنامہ ایکسپریس اور روزنامہ امت آتے ہیں۔ ذاتی طور پر تو میں صرف دو لاتا ہوں اردو ڈائجسٹ اور ترجمان القرآن البتہ بیگم صاحبہ کے ماہنامے الگ ہيں :) جی ہاں! کتاب پڑھنے کا اصل...
  10. ابوشامل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے وکیپیڈیا کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کچھ لکھنے کا آغاز تو کیا اور افسوس اس بات کا کہ اس تھریڈ پر بہت دیر سے تبصرہ کر رہا ہوں۔ کیونکہ میں اس فیلڈ کا آدمی نہیں اس لیے تمام باتیں میرے تو سر سے گذر رہی ہیں (معذرت کے ساتھ) لیکن بہرحال دیگر لوگوں کو سمجھ میں آ رہا ہے یہی کافی...
  11. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    فرح دیبا پر لکھے گئے مضمون کی تکمیل کے بعد مغلیہ سلطنت پر ایک طویل مضمون پیش کیا گیا ہے۔ کیونکہ مغلیہ سلطنت ہماری تاریخ کا ایک اہم باب ہے اس لیے اس پر ایک تفصیلی مضمون کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اہلیان محفل اس سلسلے میں ضرور تعاون کریں گے۔ مضمون مندرجہ ذیل ربط پر دیکھا جا سکتا ہے: اردو وکیپیڈیا...
  12. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کراچی میں ہونے والی بین الاقوامی کتب میلے کی برکات سے ہمیں ایک کتاب تحفتاً ملی ہے جو مشہور زمانہ خطاط اور مصور "اسلم کمال" کی تحریر کردہ ہے اور اس کا نام ہے "اسلامی خطاطی" بہت شاندار کتاب ہے، اسلم کمال خطاطی و مصوری کے علاوہ زبان و بیان پر بھی عبور رکھتے ہیں اور تحریر کا انداز بہت رواں ہے اور...
  13. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    گذشتہ سے پیوستہ ==The lesser Mughals== * Bahadur Shah I (Shah Alam I), b. October 14, 1643 at Burhanpur, ruler 1707–12, d. February 1712 in Lahore. * Jahandar Shah, b. 1664, ruler 1712–13, d. February 11, 1713 in Delhi. * Furrukhsiyar, b. 1683, r. 1713–19, d. 1719 at Delhi. *...
  14. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    دوسرا مضمون حاضر خدمت ہے۔ مغلیہ سلطنت پر یہ مضمون انگریزی وکیپیڈیا سے لیا گیا ہے جس میں کئی اختلافی باتیں بھی ہیں بہرحال یہاں پیش کرنے کا مقصد وکیپیڈيا پر تحریر کرنے کے لیے بنیادی خیال اور انداز پیش کرنا ہے۔ اس مضمون کے ترجمے کے ساتھ ساتھ کمی بیشی بھی کی جا سکتی ہے۔ منتظر ہوں کہ کوئی اس پر نظر...
  15. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    فرح دیبا پر مضمون لکھ لیا گیا ہے، مندرجہ ذیل ربط پر دیکھا جا سکتا ہے اور مناسب ترامیم اور اضافے بھی کرائے جا سکتے ہیں۔ فرح دیبا پہلوی
  16. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    ذیل کا مضمون فرح دیبا پر لکھے گئے انگریزی وکیپیڈيا کے مضمون سے اخذ کیا گیا ہے۔ اس میں اگر کچھ شامل کرانا ہو یا مزید معلومات ہوں تو درج کرائی جا سکتی ہیں۔ ///////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////// فرح دیبا (پیدائش: 14 اکتوبر 1938ء)...
  17. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    میں "فرح دیبا پہلوی" والا مضمون خود بنا رہا ہوں، کوئی دوسرا ساتھی اگر اس پر کام کر رہا ہے تو مجھے بتا دیں، بصورت دیگر انشاء اللہ آج یہ پیش کر دوں گا۔
  18. ابوشامل

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    یہ خبر کل (جمعہ) کے تمام اخبارات میں شائع ہوئی اس کا مطلب ہے کہ جمعرات کو کوئی تقریب منعقد ہوئی ہوگی۔ خبر کے ساتھ کوئی ربط یا پتہ وغیرہ نہیں۔ میرے خیال میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی فون یا رابطہ کر کے معلومات حاصل کرنا پڑے گی۔ اسلام آباد سے کوئی یہ کام کر سکتا ہے؟
  19. ابوشامل

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    ابھی کچھ دیر قبل مندرجہ ذیل خبر ملی ہے، اس بارے میں مزید معلومات درکار ہیں: Minister launches Urdu Translation software Islamabad (PPI) Federal Minister for Information Technology, Dr. Abdullah Riar, Thursday inaugurated the Urdu Lexicon, Text-to-Speech & English-to-Urdu Translation...
  20. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    ارے ایک مضمون پیش کیا وہ بھی ابھی تک نہیں ہو سکا۔ کوئی ہے جو اس مضمون کو کرے یا یہاں بھی ابتدا مجھے ہی کرنا ہوگی۔ اگر کوئي رضاکار اردو محفل پر رہتے ہوئے وکیپیڈیا کے لیے کام کرنا چاہتا ہے وہ اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ بصورت دیگر کل سے میں اس پر کام شروع کر دیتا ہوں۔ :confused: علاوہ ازیں...
Top