نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ منصور(قیصرانی)بھائی، اللہ جزا دے۔ (آمین ثم آمین) اس فائل کوکنورٹ کرکے وکی پرلادنے کا۔ اللہ تعالی آپ کے درجات بلندکرے(آمین ثم آمین) اس باب کالنک یہاں ہے ۔ کتاب ایمان والسلام جاویداقبال
  2. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی عبدالرحمان، نے بخاری شریف کاجلداول کاپہلاباب "کتاب ایمان" کومکمل کردیاہے۔ اورمیں نے یہ فائل ارودمحفل پربھیج دی ہے۔ منصور(قیصرانی) بھائی، برائے مہربانی اس کوکنورٹ کرکے وکی پرایڈٹ کردیں کیونکہ میرے پاس یہ فائل نہیں کھل رہی ہے۔(شکریہ) اس کالنک یہ ہے ۔...
  3. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی منصور(قیصرانی) بھائی، آپ کی بات تودرست ہے لیکن یہ حدیث اسی طرح لکھی ہوئی ہے اورمیں نے اسے نقل کردی۔ 524:ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیاکہاہم کوامام مالک نے خبردی انہوںنے سمی سے جوابوبکر(رضی اللہ عنہ)کے غلام تھے انہوںنے ابوصالح ذکوان سے انہوںنے...
  4. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، وسعت رحمت:۔ حق تعالی کی صفت رحمت اس کی باقی صفات پرسبقت رکھتی ہے فرماتاہے کہ :میں نےرحمت کواپنے آپ پرلازم کرلیاہواہے۔نیزیہ کہ میری رحمت ہرچیزکوچھائے ہوئے ہے۔جناب رسول اکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کاارشادگرامی ہے کہ:"حق تعالی کی رحمت کے سوحصوں میں سے ایک حصہ...
  5. جاویداقبال

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، ابیات سلطان باھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔و آپ نہ طالب ہین کہیں دے لوکاں طالب کردے ہو چاون کھیپاں کردے سیپاں قہرتوں ناہیں ڈردے ہو عشق مجازی تلکن بازی پیراولے دھردے ہو اوہ شرمندے ہوسن باہواندرروزحشردے ہو ==================================== طالب=مرید۔بیعت ہوون والا۔ربانےراہ...
  6. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائي منصور(قیصرانی)یہ حدیث شریف ہے اوران کی راوی حضرت عائشہ صدیقہ(رضی اللہ عنہما)ہیں جیسے کہ سندسے ظاہر۔ دراصل یہ جنگ احدکاواقع ہے۔ اوربھائی منصور(قیصرانی)اس حدیث میں آپکوکس بات کی سمجھ نہیں آئی ۔ اس بات کی شیطان نے پکاراکہ اپنےپیچھے والوں سے بچو۔ توبھائی...
  7. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی منصور(قیصرانی) بھائی، بات یہ ہے کہ ہرکوئی ڈرتاہے اورکسی کوبھی حوصلہ نہیں ہے کہ وہ یہ کام کرے وہ کہتاہے جس طرح چل رہاہے چلنے دے لیکن کسی نہ کسی کوابتداء کرنی ہے کیونکہ جب تک ہم خودتبدیلی کرنے کے لئے کچھ عملی قدم نہیں اٹھائے گے تومعاشرہ کس طرح سدھرے گا۔...
  8. جاویداقبال

    فن لینڈ کی تصاویر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی بہت خوبصورت تصاویرہیں۔ منصور(قیصرانی)بھائی، قدرت کے حسین مناظرہیں فن لینڈ میں تو۔ والسلام جاویداقبال
  9. جاویداقبال

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ سب انسان کے وسوسات ہیں دراصل ایسی کوئی بھی بات درست نہیں ہے کہ کالی بلی رستہ کاٹ جائے توکچھ نہ کچھ براہوگا(خدانخواستہ) جوکچھ بھی ہوتاہے وہ منظورخداہوتاہے یہ ہمارے معاشرے میں دراصل ہندوؤں کی وجہ سے سرایت کرگئی ہیں کیونکہ ان میں توہمات بہت زیادہ ہیں توہماری...
  10. جاویداقبال

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، حجاب صاحبہ کومشتاق کاعہدہ ملنے پربہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ والسلام جاویداقبال
  11. جاویداقبال

    سوال گندم جواب چنے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائي ضبط، کھجورکے علاوہ بندہ کیلے کے درخت میں بھی اٹک سکتاہے؟ یہ تواپنی پسندہے کہ آپ کوکیاپسندہے؟ والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    عام آدمی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی پاکستانی بھائي، آج تک کسی نے بھی عام آدمی کے دکھ دردکانہیں سوچاہے بس سب اپنی اپنی بات کرتے ہیں کہ ہم غربت کوختم کردیں گے توجناب ان کامطلب ہوتاہے کہ غریب کوختم کردیں گے ۔ جیسے نہ رہے گابانس نہ بجے کی بانسری مشرف کے سات سالہ دورمیں غربت میں انتہاہ درجے...
  13. جاویداقبال

    عیدکے دن کے اعمال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عیدکے دن کے اعمال 1۔ فجرکی نمازباجماعت مسجدمیں اداکرنااوریہ صرف عیدکے دن کے لیئے خاص نہیں ہے بلکہ مسلمان مردوں پرپانچ وقت نمازباجماعت اداکرنا فرض ہے۔ 2۔ عیدنمازسے پہلے یہ تاکیدکرناکہ زکاۃ الفطرنکال لی ہے۔ کیونکہ عیدنمازکے بعدوہ صدقہ ہے زکاۃ نہیںحضرت عبداللہ بن...
  14. جاویداقبال

    زکوۃ الفطر(فطرانہ) کے احکام و مسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، زکاتہ فطرانہ، کے بارے میں دوست بھائی، کی بات کہ کوئی اوربھی حدیث ہوسکتی ہے اس سلسلہ میں توبھائی اس میں اورکوئی توحدیث نہیں ملی ہے لیکن ایک بات یہ ہوسکتی ہے رقم دینے کی کیونکہ حضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے زمانہ میں اورسعودی عرب کے ملک میں کھجوروغیرہ کی...
  15. جاویداقبال

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ابیات باھ۔۔۔۔۔و اللہ پڑھائیوں حافظ ہویوں نہ گیاحجابوں پردہ ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں بھی،طالب ہویوں زرداہ۔۔۔۔۔و سئے ہزارکتاباں پڑھیاں، ظالم نفس نہ مرداہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و باجھ فقیراں کسے نہ ماریاباہوچوراندرداہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و...
  16. جاویداقبال

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شاکربھائی، بہت خوب بہت اچھے واقعی آپ کی تحریربہترین ہے۔ لکھتے رہیں انشاء اللہ اورپختگی آتی جائے گي (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ایہہ تن میراچشماں ہووے تے مرشدویکھ نہ رجاں ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و لوں لوں دے موھڈلاکھ لاکھ چشماں اک کھولاں تے اک کجاں ہ۔۔۔۔۔و اتنیاں ڈھڈیاں مینوں چین نہ آوے تے میں کدھے ول بھیجاں ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و مرشددادیدارہے باھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ومینوں لاکھ کروڑحجاں...
  18. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 520:ہم سے زکریابن یحییٰ نے بیان کیاکہاہم سے ابواسامہ نے کہ ہشام بن عروہ نے کہامجھ کومیرے باپ نے خبردی انہوںنے حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہم)سے انہوںنے کہاجب احدکادن ہواتو(پہلے پہل)مشرکوں کوشکست ہوئی اس وقت ابلیس یوں چلایااللہ کے بندو(مسلمانو)اپنے پیچھے والوں سے...
  19. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باجماعت نماز۔ قرآن پاک کے مطابق دنیامحض کھیل تماشانہیں،بلکہ حق وباطل کی رزمگاہ ہے۔ایک طرف اہل حق(اللہ تعالی کی پارٹی)ہیں،دوسری طرف اہل باطل(شیطان کی پارٹی)ہیں۔انکے درمیان ہرلمحہ اورہرمقام پرجنگ لڑی جارہی ہے۔نمازباجماعت مسلمانوں کواس جنگ کے لیے تیارکرتی...
  20. جاویداقبال

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باجوآپ کوبھی عیدکی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اوراللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کاہردن عیدکے دن کی طرف پرمسرت ہو(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
Top