السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
مصارف زکوۃ:۔
سورہ التوبہ میں فرمایا(ترجمہ)"زکوۃ صرف فقراء ، مساکین، زکوۃ وصول کرنے والوں، مولفۃ القلوب، قیدیوں ، مصیبت زدگان، اللہ کی راہ میں خرچ کرنے اورمسافروں کے لیئےہے۔"1۔ فقراء سے مرادمفلس لوگ ہیں۔ لفظ غنی کے مقابلے میں بولاجاتاہے۔اصلاحاہم کہہ سکتے ہیں...