السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
مقصد ذرائع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)
دنیامیں تین قسم کی سوچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ہیں۔ایک وہ جواس خیال کے ہیں کہ مقصدبلندہواوراسکے حصول کے ذرائع بھی پاکیزہ ہوں یہی اسلامی نظریہ ہے ۔ دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جویہ کہتے ہیں کہ اچھے مقاصدکے لئے برے ذرائع بھی استعمال کرلینے...