نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، زکوۃ:۔ قرآن پاک میں صلوۃ اورزکوۃ کوتقریباساتھ ساتھ رکھاگیاہے ۔نمازدین کاستون ہے۔اس سے مومن وکافرمیں تمیزہوتی ہے۔اس سے ایک چھوٹے محلہ سے ایسے معاشرہ کی بنیادپڑتی ہے،جس کی بنیادتعلق باللہ،اخوت ومساوات ،ضبط پرہے۔زکوۃ اس معاشرہ میں مالی ہمواری پیداکرتی ہے۔زکوۃ وہ...
  2. جاویداقبال

    بریکنگ نیوز !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نہیں میں بھی ملک سے باہرہوں۔ پاکستان کے لیے کیاہے بہت ہی اہم سوال کیاہے آپ نے منصوربھائی، کہ میں نے ملک کے لیئے کیاہے سب سے اہم بات تویہ جب ملک سے باہرآئے توپھرملک کی اہمیت کاعلم ہواہے اوردوسری بات کہ کیاکیاتوسب سے اہم بات ہے ملک کے لیے زرمبادلہ تومیں نے صرف...
  3. جاویداقبال

    بریکنگ نیوز !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں نے سسٹر، آپکی اورشمشادبھائی، کی باتیں پڑھی واقعی میں دکھ اورافسوس ہورہاہے اس بات پرنہیں کہ آپ نے ملک پاکستان کومحبت کے لائق نہیں سمجھاہے بات تویہ ہے کہ جوبھی تقریباجودوسرے ملک میں جاکرسٹیل ہوجاتاہے خصوصاطورپریورپ میں وہ وہی کاہوجاتاہے وہ اپنے کلچر اپنے لوگ...
  4. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 441:ہم سے حسن بن ربیع نے بیان کیاکہاہم سے ابوالاحوص (سلام بن سلیم)نے انہوںنے اعمش سے انہوںنے زیدبن وہب سے کہ عبداللہ بن مسعود(رضی اللہ عنہ)سے کہاہم سے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے بیان کیااورآپ سچے تھے جووعدہ آپ سے کیاگیاوہ بھی سچاتھاتم میں ہرایک کامادہ...
  5. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رحمت بے پایاں۔۔۔۔(3) حضواکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کورحمۃ للعالمین فرمایا۔ اللہ تعالی کی رحمت کاسب سے بڑاشاہکارحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں۔آپ حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعہ اللہ تعالی کی رحمت کامکمل ترین اظہارہوا۔سورہ آل عمران میں...
  6. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 490:ہم سے ہدبہ بن خالدنے بیان کیاکہاہم سے ہمام سے انہوںنے قتادہ سے دوسری سند امام بخاری نے کہااورمجھ سے خلیفہ بن خیاط نے کہاہم سے یزیدبن زریع نے بیان کیاہم سے سعیدبن ابی عروبہ اورہشام دستوائی نے ان دونوں سے کہاہم قتادہ نے کہاہم سے انس بن مالک نے بیان کیاانہوںنے...
  7. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رحمت بے پایاں۔۔۔۔۔۔۔(2) شیخ محی الدین عربی فصوص الحکم میں لکھتے ہیں:"ایک رحمت خالص ہے،جیسے دنیامیں لذیذاورپاکیزہ غذا۔یہ حق تعالی کے اسم الرحمن سے صادرہوتی ہے،اس لئے عطائے رحمانی ہے۔دوسری رحمت رنج سے مخلوط ہوتی ہے۔جیسے کڑوی دواپیناکہ اس کے پینے کے بعدصحت اوررحمت...
  8. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، تفصیلاجواب کابہت بہت شکریہ، اورمیں نسخ والے فونٹ کوبھی فالوکررہاہوں اگرآپ اس کولائبریری میں انسٹال کردیں توبہت اچھاہوگاکیونکہ عربی کی اس میں فلی سپورٹ ہے۔ اورمیں اللہ تعالی کے کرم سے اورآپ کی دعاؤں سے ٹائپنگ کے کام کوجاری رکھے ہوئے ہوں اس بارے میں...
  9. جاویداقبال

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سٹر امن ایمان، اس نئے عہدے پرترقی کے لیے بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ خداتعالی سے التماس ہے کہ آپ یونہی ترقی کی منازل طے کرتیں جائیں (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  10. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 431:مجھ سے عبیدبن اسمعیٰل نے بیان کیاکہاہم سے ابواسامہ نے انہوںنے ہشام بن عروہ سے انہوںنے اپنے باپ سے انہوںنے سعیدبن زیدبن عمروبن نفیل سے کہ اروی بنت ابی اوس نے ان سے ایک زمین میں جھگڑاکیاوہ کہتی تھی زیدنے میری زمین چھین لی ہے یہ مقدمہ مروان پاس گیا(مدینہ...
  11. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رحمت بے پایاں۔۔۔۔۔۔۔(1) قرآن پاک میں حق تعالی کاارشادہے:"میری رحمت ہرشے پرچھائی ہوئی ہے" "کہہ دو،اے میرے بندو!جنہوں نے اپنے اوپرزیادتی کی ہے ۔اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔بے شک اللہ تعالی سارے گناہ بخش دیتاہے۔یقیناوہ بخشنے والامہربان ہے(53:39)...
  12. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹر مہوش، آپ کی دعاؤں کااورحوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ،(اللہ جزا دے)(آمین ثم آمین) اللہ تعالی آپ کوبھی ہمت و حوصلہ اورصحت کاملہ عطاء کرے (آمین ثم آمین) سسٹرمیں نے یہ سائٹ دیکھی ہے یہاں پرواقعی وہ احادیث موجودہیں۔ آپ یہاں سے شروع کریں اس کالنک یہ ہے۔...
  13. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عاصم بھائی، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرفرزانہ، اللہ تعالی کابے پایاں کرم ہے کہ اب آپ کی صحت تیزی سے تندرستی کی طرف مائل ہے۔ اللہ تعالی آپ کوجلدازجلدصحت کاملہ سے سرفرازفرمائے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 425:ہم سے عمروبن حفص بن غیاث نے بیان کیاکہاہم سے میرے باپ نے کہاہم سے اعمش نے کہاہم سے جامع بن شدادنے انہوںنے صفوان بن محرزسے انہوںنے عمران بن حصین سے میں آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)پاس گیااوراپنی اونٹنی دروازے پرباندھ دی کچھ لوگ بنی تمیم کے آپ پاس آئے آپ...
  16. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھوک اورخوف! "سورۃ القریش"میں قریش مکہ سے فرمایاکہ بیت اللہ شریف کی تولیت کے باعث کوئی بھی ان کے جاڑے اورگرماکے دونوں میں تجاری قافلوں کونقصان نہیں پہنچاتا۔پس انہیں چاہیئے کہ وہ اس گھر(بیت اللہ شریف)کے مالک کی عبادت کریں جوانہیں بھوک سے...
  17. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوپرابلم سسٹرمہوش، مجھے علم ہے کہ رمضان میں سب کی مصروفیات بڑھ جاتیں ہیں توجب بھی آپ کووقت ملے توان کوکنورٹ کرکے اپ لوڈکردیں۔ (جزاک اللہ خير-آمین ثم آمین) کیونکہ میں آگے سے کام شروع کردیاہے اوراگلے باب کولکھنے لگ چکاہوں۔ والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 424:ہم سے محمدبن کثیرنے بیان کیاکہاہم کوسفیان ثوری نے خبردی انہوںنے جامع بن شدادسے انہوںنے صفوان بن محرزسے انہوںنے عمران بن حصین سے انہوںنے کہابنی تمیم کے کچھ لوگ آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)پاس آئے آپ نے فرمایابنی تمیم خوش ہوجاؤانہوںنے کہاجب آپ یہ فرماتے...
  19. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کاذکر۔۔۔(2) حضرت ثوبان(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے۔ "بعض حضرات نے حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کی خدمت میں عرض کیا: "کاش ہمیں معلوم ہوجاتاکہ کونسامال بہترہے تاکہ ہم اسے جمع کرلیتے۔" حضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا: "بہترین مال اللہ تعالی...
  20. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیر۔ (آمین ثم آمین) بہت شکریہ محب بھائی، میں نے وہ فائل منصور(قیصرانی) بھائي کوبھیجی ہے اورابھی اس کومحفل کے اکاونٹ میں بھی بھیج دیتاہوں۔ اورمیں نے کچھ سکینگ محفل کےاکاونٹ میں بھیجیں ہیں چیک کریں کہ ان کاسائزٹھیک ہے کیونکہ پہلے جوبھیجیں تھیں ان...
Top