نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ تو خفیہ کام ہوتا ہے۔ کوئی تحریک برملا بتائے گی؟
  2. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہر دو چار روز بعد عارف کریم کا نام کسی مراسلے میں آتا ہے۔ انکا پروفائل تک محفل میں موجود نہیں۔ اسکی کیا وجہ ہے؟ کس نے ان کو نکالا؟ :)
  3. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہ کیا ہوتا تھا؟ :)
  4. سید رافع

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    قریبا سات ارب انسان دنیا میں ہیں اور شاید سات ارب ہی سود سے بلواسطہ جڑے ہوئے ہیں۔ ہر ہر درآمدات، برآمدات اور کھیت کھلیان اور بزنس کے لیے قرضہ سودی ہی ہے۔ کیا یہ مبالغہ ہو گا اگر کہیں کہ محفل کے سو فیصد اراکین بھی سود کی علت میں مبتلا ہیں؟
  5. سید رافع

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    متفق برآمدات سے قبل امن کی ضرورت ہے۔ اور آج امن کا دوسرا نام سیکولرازم ہے جس کی عمارت ہی سود پر کھڑی ہے۔ آپ ملائشیا یا دبئی جیسے اسلامی ممالک کی ترقی ہی دیکھ لیں ان کی سوسائٹی نے کھل کر سودی قرضے استعمال کرنا شروع کیے تو وہ وہاں ہیں جہاں آج ہیں۔ دونوں ہی کئی بار سود کی بودی عمارت لرزنے کی وجہ...
  6. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    جبران ناصر پر یہ الزام کثرت سے لگا اور وہ انکار بھی کرتے رہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری بھی الیکشن میں شامل بہت سے امیدواروں کے لیے یہ خدشات ظاہر کرتے رہے۔
  7. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کراچی الیکٹرک، حبکو اور کچھ دیگر بجلی کے منصوبے صوبائی سطح کے بھی ہیں۔ اگر لوکل باڈیز بنتی ہیں تو ایک صوبائی نوعیت کا ٹیکس وہ بھی لیں گی۔
  8. سید رافع

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    عبد المعین صاحب کا یہ کہنا کہ رقم دیتے وقت کاغذی نوٹ کی قدر گر چکی ہوتی ہے سو قرضہ لینے والا خوشی خوشی ادا کر دیتا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ جب سونے کے سکے ہوتے تھے تو اس پر سود لینا حرام تھا کیونکہ اسکی قدر نہیں گرتی تھی۔ کاغذی نوٹ اور سونے کے سکے میں قدر گرنے کا فرق ہے۔ لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ یہ...
  9. سید رافع

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    عبد المعین صاحب کی ایک تحریر "سود اور آج کی دنیا" نظر سے گزری اس پر ایک تبصرہ کیا ہے۔ امید ہے اس پر مذید مفید بات چیت ہو سکے گی۔ سود اور آج کی دنیا قدیم ادوار میں سونے اور چاندی کے سکے ہوتے تھے ۔ جو دنیا میں محدود مقدار میں تھے ، اس لئے زر کی قدر میں استحکام تھا اور اس وجہ سے دنیا ہمیشہ تفریق...
  10. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    سیکورٹی خارجہ پالیسی ٹھیک ہونے سے بہتر ہو گی۔ شاید ریڈ زون ہی ایک تاریخ بن جائے۔
  11. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    عمران کا اس سلسلے میں کیا وعدہ ہے؟ بڑی زور و شور سے یہ مضمون واشنگٹن پوسٹ میں چھپا ہے۔ اس الیکشن سے قبل جسقدر زور الیکشن فارم سے ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر دیا گیا اسکی کیا وجہ ہے؟ کیا وجہ ہے کہ ایسے امیدوار کھڑے کیے گئے جو ختم نبوت کے قانون کو کالعدم قرار دینا چاہتے ہیں؟
  12. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کچھ ہمیں بھی پتہ ہے، سب اور صحیح علم اللہ کو ہے :p
  13. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معاف آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے :)
  14. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    :atwitsend:بال؟ کھلے؟ جاگ رہا ہے؟ کون؟:)
  15. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اسکے جواب میں کچھ واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ بات سادی ہے قائد اعظم انصاف پسند تھے۔ بجائے نام نہاد مسلمانوں کو ٹھنڈا کرتے انہوں نے پاکستان کا خنجر تیار کیا۔
  16. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ صحیح فرما رہے ہیں۔ کچھ جلدی میں تھا سو نہ صرف خیالات منتشر تھے بلکہ املا کی اغلط بھی تھیں۔ معذرت۔ کچھ بہتر کر کے لکھا ہے۔ مطمحِ نظر عمران، مغرب، اسلامی ممالک، پاکستان کے اسلامی تشخص، اور مسلم جنگجووں پر تبصرہ کرنا تھا۔ ------------------------ معلوم نہیں ہم نے عمران کو بین الاقوامی تناظر میں...
  17. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    معلوم نہیں ہم نے عمران کے انتخاب کو بین الاقوامی تناظر میں بھی دیکھا ہے کہ نہیں۔ اسکی ضرورت ہے تاکہ بہتر طور پر آنے والے حالات کے لیے تیار ہوں۔ افغانستان میں موجود بین الاقوامی فوجوں کے مطالبات کی نوعیت صاف ہے۔ انکی حکومتیں چاہتں ہیں کہ مذہب کو ریاست سے علیحدہ کردیا جائے جیسا کہ بائے ڈئزائن...
  18. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سننے میں عمران کی حلف برداری کی تاریخ 11 اگست آ رہی ہے۔ بعض سیکیولر لوگ اس تاریخ کو قائد اعظم کی ایک سیکیولر تقریر سے منسوب کرتے ہیں اور اب پاکستان کے مستقبل کے نظام سے۔ کیا یہ حقیت ہے کہ افسانہ؟
Top