نتائج تلاش

  1. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہو، بیٹی نہیں۔ ڈاکٹر قدیر خان سے تو فوج ٹی وی پر معافی منگوا چکی ہے۔ معلوم نہیں اس کی کوئی حیثیت ہے اب یا نہیں؟ ممنون حسین، نواز کے ساتھ ہی آئے تھے 30 جولائی 2013 کو۔
  2. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کینیڈا کے وزیرِ اعظم کی شکل کاموازنہ تو صحیح ہے لیکن کردار میں ٹرمپ حد درجہ غیر مخلص ہے، اس سے موازنہ بے جاء ناانصافی ہے۔ :)
  3. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    علامہ اقبال کی بیٹی اور ڈاکٹر عبد القدیر کو صدر بنانے کی بات ہو رہی ہے۔ کیا ان دونوں شخصیات کے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا؟
  4. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پائے گدا کی سمت کا کچھ تعین بھی کر دیں :)
  5. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا وجہ ہے کہ اب بھی نہیں نکلی؟
  6. سید رافع

    پاکستان کےمختلف لوگ -سننے میں کیا آتا ہے؟

    اس لڑی کو ارسال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں آباد مختلف نسلوں کا سن 2018 میں تجزیہ کیا جائے۔ اس میں حقائق بھی ارسال کیے جا سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ یہ ایک ہلکی پھلکی لڑی۔ سو اس میں آپ جو بھی مختلف نسلوں کے بارے میں سنتے ہیں وہ لکھ ڈالیں :)۔ مثلا :) سننے میں آتا ہے کہ میمن حضرات پڑھائی سے...
  7. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وسعت اللہ خان لکھتے ہیں 2013 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کو کراچی کی 20 نشستوں پر لگ بھگ 20 لاکھ ووٹ پڑا مگر اس بار ایم کیو ایم کو چھ لاکھ 14 ہزار ووٹ ملا۔ ایم کیو ایم کو یہ چھ لاکھ ووٹ اب کون دے رہیں ہیں؟ انکی اب اس جماعت سے کیا امیدیں ہیں اور کیا فائدہ مل رہا ہے؟ یا یہ کسی خوف اور دباو...
  8. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سو کیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ جس نے نوجوانوں کی توجہ حاصل کر لی وہ ہی سیاسی طور پر کامیاب ہو گا؟ اگر خدانحوستہ عمران خان اگلے 2 سالوں میں ناکام ہوتا ہے تو نوجوان آپکے خیال میں کس طرف جائیگے؟
  9. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ بات کیا انسانی تاریخ یا کم از کم پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے صد فی صد صحیح ہے یا مبالغہ ہے؟ وسعت اللہ خان لکھتے ہیں: سنہ 1970 کے انتخاب میں جس جوان ووٹ نے بھٹو کو، سنہ 1988 میں جس جوان نسل نے ایم کیو ایم کو سیاسی سٹیٹس کو توڑنے کے لیے آزمایا اسی جوان نسل کی اگلی پیڑھی نے طویل عرصے سے چھائے...
  10. سید رافع

    بس سب تو نہیں کچھ کچھ انسانوں کو اپنا جیسا بنا لیں تاکہ کوئی تو اچھی صحبت میسر آے۔

    بس سب تو نہیں کچھ کچھ انسانوں کو اپنا جیسا بنا لیں تاکہ کوئی تو اچھی صحبت میسر آے۔
  11. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بنوں کیا کراچی میں بھی مل جائیں گی بلکہ ملک کے ہر شہر اور دنیا کے ہر قریے میں۔ :)
  12. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مذید برآں عرض یہ ہے کہ محکمہ زراعت پاکستان نہیں انسانی تاریخ میں یونہی فصلیں اگاتا آیا ہے۔ فرق اتنا ہے کہ پچھلی بار بھنڈی کی فصل اگائی تھی سو بھنڈی کاٹی، اب کی بار کریلے کی فصل لگائی ہے سو اللہ خیر کرے۔ سنا ہے کریلے اکیلے تو اچھے نہیں لگتے الا یہ کہ کسی کا قیمہ بنا کر بھون کر بنائے جائیں۔
  13. سید رافع

    میں سوچ رہا تھا کہ الحمد للہ ہم تاریخ کے عمدہ دور میں رہ رہیں ہیں جہاں محض کاغذ سے نئی حکومت...

    میں سوچ رہا تھا کہ الحمد للہ ہم تاریخ کے عمدہ دور میں رہ رہیں ہیں جہاں محض کاغذ سے نئی حکومت بن جاتی ہے۔ الزام کسی کو پیسہ کھلانے یا انصاف نہ کرنے تک کی ہی نوبت آتی ہے۔
  14. سید رافع

    تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر...

    تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
  15. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں سوچ رہا تھا کہ تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔ الحمد للہ ہم تاریخ کے عمدہ دور میں رہ رہیں ہیں جہاں محض کاغذ سے نئی حکومت بن جاتی ہے۔ الزام کسی کو پیسہ کھلانے یا انصاف نہ کرنے تک کی ہی نوبت...
  16. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھ لگ رہا ہے کہ شاہد خاتون کو کیلشیم کی کمی ہے۔ میل نہیں ہے۔:)
  17. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پولنگ ایجنٹ نے میرے بچوں کے انگھوٹوں پر بھی ان مٹ سیاہی لگا دی۔ بچے اردگرد ہوں تو سب خوش رہتے ہیں ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے۔ عورتوں اور بچوں کو ہر جگہ ہونا چاہیے، یہاں تک کہ مسجد کی پچھلی صفوں میں بھی۔
  18. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اسطرح فوج پروٹیکٹ ہو گی اور اسکے خلاف 126 دن کا دھرنا بھی ہو سکے گا۔ پروٹیکٹ ہونا تو آسانی سے سمجھ آ جائے گا، صحیح؟ جہاں تک فوج کے کرپٹ عناصر کے خلاف دھرنے کی بات ہے تو یہ وقت بتائے گا۔ ایک امید ہے۔ ساتھ ہی ایسی حکومت آئے گی جس کو مذہب سے دلچسپی نہ ہو گی سو سب کی بات سننے کا موقعہ ملے گا۔ بلے...
  19. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے ووٹ ڈال دیا۔ بلے کو۔ یہ سوچ کر کہ لوگوں میں ملے جلے رہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی تھے، ملے جلے رہتے۔ ساتھ ہی آپ نے ہر نوع کے معاہدے میں حصہ لیا چاہے صلح حدیبہ ہو یا میثاق مدینہ ہو۔ فائدہ ہو گا کہ نہیں ہو گا اسکا پتہ نہیں۔ سوچ یہ تھی کہ اسطرح فوج پروٹیکٹ ہو گی اور اسکے خلاف...
Top