راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں
ناپید ہو گئی ہیں دنیا میں اب وفائیں
ایک شخص کے تجربہ کو جنرلائز کیا گیا ہے یعنی جزو کو کل پر منطبق کیا گیا ہے۔ ایک آدمی کو راہ وفا میں جفا ملی اس سے یہ کیسے ثابت ہوگیا کہ دنیا سے وفا ناپید ہوگئی؟
بقیہ تمام مایوس کُن اشعار ہیں جن میں امید کا...