1:
ناؤ میں دو آدمی سوار تھے۔ ایک چاہتا تھا، ''ہے بھگوان!یہ ناؤ مجھے جلدی پار لگائے۔'' دوسرا بھگوان سے پرارتھنا کر رہا تھا، ''ہے بھگوان! یہ ناؤ تو ڈوب ہی جائے
2:
ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہ
ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بے وفا کہوں
اوپر دی گئی مثالوں میں ہے کا تلفظ کیا ہوگا؟