نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جاپان میں جاپانی میں ٹی۔وی پروگرام آتے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک خاص انٹینا کے پیکج کے ساتھ کچھ انٹرنیشل چینل آیا کرتے تھے۔ یہ وہ دور ہے کہ یو ٹیوب اور آن لائن چینل کی سہولت اس آسانی کے ساتھ میسر نہ تھی جیسے آجکل ہے۔ جاپان میں رہتے ہوئے جاپانی بھی سیکھ رہے تھے اور جب کبھی جاپانی ٹی۔وی پر کوئی...
  2. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    پاکستان سے جاپان آکر تنہائی میں گزارے ہوئے ایک سال کے دوران اچھا کھانا زندگی کی سب سے بڑی محرومی محسوس ہوا۔ ہماری خوش قسمتی کہ ہماری محرومی بیگم کی شخصیت کے مضبوط ترین ستونوں میں سے ایک تھا۔ کھانا پکانے کا غیر معمولی ذوق و شوق اور اہتمام دیدنی تھا۔ ان کے اپنے ہاتھ کی لکھی دس ڈائریوں پر کھانا...
  3. عرفان سعید

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    اس مراسلے پر مجھے "پژمردہ مسرت" سی ہوئی! :)
  4. عرفان سعید

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    Sadistic کا ترجمہ کچھ لوگوں نے سادِیَت کیا ہے، جو کہ ایک نفسیاتی الجھاؤ کی سی کیفیت ہے۔ "سادِیَتی خوشی" شاید نئی ترکیب ہو۔ اردوئے معلی میں "نشاطِ بین المجادلۂ نفس" :)
  5. عرفان سعید

    رس ملائی

    بہت دلچسپ! یہاں فن لینڈ میں بہت سے دوستوں کے گھر رس ملائی کھائی۔ وہ اکثر نیڈو کے خشک دودھ کا استعمال کرتے ہیں۔ میں نے جب رِکوٹا چیز کھایا تھا تو ایک موہوم سا احساس تھا کہ اس کو رس ملائی بنانے میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آج ریسیپی بھی مل گئی۔ اب اسے ٹرائی ضرور کرنا ہے۔
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    یہ "ملکہ" آج تک مجھے نظر کیوں نہیں آئی! :)
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    یہ تو لگتا ہے کچھ اس قسم کی بات ہے سیاست دان ہو کر بھی شریف! :)
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    ہاہاہا :rollingonthefloor: کیا یاد کروایا ہے!
  9. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟ ہمیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہمیں کھانا پکانے سے کبھی کوئی رغبت نہیں ہوئی۔ ایم۔ایس۔سی کے بعد تک ہماری زندگی یوں گزری کہ جس شہرِ لاہور میں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم حاصل کی، کبھی گھر سے دور اکیلے رہنے کی نوبت نہیں آئی۔ ان حالات میں جب امی جان گھر نہیں ہوتیں تھی...
  10. عرفان سعید

    کتنے کلو میٹر؟

    کتنے کلو میٹر؟
  11. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ جیت گیا تو جیسنڈا باجی 26 سال بعد جیل میں!
  12. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    یہ جو پچھلے سال گھر لیا ہے اب تک میرا لہو نچوڑ رہا ہے۔ کچھ ہوش آتا ہے اور کچھ دستاویزی مسائل حل ہوتے ہیں تو جانا تو ضرور ہے، اس سال نہ سہی، مستقبل میں سہی۔
  13. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جیسنڈا باجی کی فائنل کے لیے پاکستانی قوم سے اپیل انڈیا کو ہروا کر ہم کو بھول نہ جانا دعاؤں میں
  14. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب فائنل میں ہار کے آخری نشانی بھی پوری کردے!
  15. عرفان سعید

    میں سمجھ رہا تھا کہ محفلین جاپانی ہو گئے! (جاپان میں 4 کا ہندسہ منحوس گردانا جاتا ہے)

    میں سمجھ رہا تھا کہ محفلین جاپانی ہو گئے! (جاپان میں 4 کا ہندسہ منحوس گردانا جاتا ہے)
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دل کی بھڑاس یہاں نکال رہے ہیں! :)
  17. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وہ ٹاس کے بعد اب کیا پچ میں چابی نہیں گھماتے؟
  18. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    جاپان دوبارہ جانے کو دل بار بار مچلتا ہے۔ کبھی گیا تو فیملی کے ساتھ جاؤں گا اور کم از کم ایک مہینہ تو ضرور رکوں گا۔ دیکھیں کب مراد بر آتی ہے۔
  19. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اوہ! یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا کہ یہ سب کچھ مطالعہ پاکستان کی کتاب کے ساتھ۔ میں ابھی تک اسلامیات سمجھ رہا تھا۔ مطالعہ پاکستان اگر اپنی صحیح روح کے ساتھ پڑھانا ہے، تو اس کے نصاب کو بالکل عمومی کرتے ہوئے، مذہب سے الگ کر کے، تاریخ کی روشنی میں پڑھانا ہو گا۔
  20. عرفان سعید

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    میری یاداشت کے مطابق اسلامیات کا متبادل تھا۔
Top