نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پچ بہت مشکل ہے اور بال کافی گھوم رہی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    دلبر کا کوئٹہ کے لیے دلبرانہ اوور 18 رنز
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    100 سے اوپر ہو گئے تو قلندر کے لیے مشکل ہو جائے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پٹیل 4 اوورز میں 5 رنز دے کر 4 وکٹ
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مسلسل دوسرا میڈن اوور
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    3 وکٹ میڈن پٹیل کا
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پچ بہت مشکل ہو رہی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لیکن کوئٹہ کی ٹیم میں 3 سپنرز ہیں، اور اس پچ پر آسان نہ ہو گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    16 پر 3 کپتان صاحب بھی گئے۔ یہ میچ لاہور کو جیتنا چاہیے
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سمجھ نہیں آیا کہ پچھلا میچ جیتی ہوئی ٹیم کو تبدیل کیوں کیا گیا، اس سے پچھلے 2 میچز میں انتہائی خراب باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے کے باوجود فہیم اشرف کو واپس کیوں لایا گیا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مگر فہیم اشرف کی باؤلنگ نے شروع میں ہی کام کافی خراب کی دیا اسلام آباد کے لیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بارش شروع۔ اگر بارش جاری رہی اور مزید میچ نہ ہو سکا تو پشاور جیت جائے گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اگلی بال پر اکمل کی اہم وکٹ۔ یہ کیچ بھی چھوٹتے چھوٹتے بچا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    196 کا ہدف آخری 3 اوور میں کام خراب کیا 20،25 رنز کم کیے ہیں۔
Top