شمشاد

لائبریرین
چاچو سچی میں نے کسی کی طرف اشارہ نہیں کیا :nottalking: اور آپ تو میرے چاچو ہیں بالکل بھی بوڑھے نہیں ہیں :)
میں سچ میں بتا رہی ہوں کہ مجھے ضعیف لوگ اچھے لگتے ہیں جو کمزور ہوتے ہیں -

اس کا مطلب ہے جو صحت مند اور چلتے پھرتے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اس کا مطلب ہے جو صحت مند اور چلتے پھرتے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے۔
السلام علیکم :)
اففف میرا یہ مطلب نہیں تھا o_O
وہ بھی اچھے لگتے ہیں لیکن جو کمزور ہوں ان کی طرف ہمدردی کی وجہ سے بھی زیادہ دل مائل ہوتا ہے ناںسو -
چاچو اب پلیز اس میں سے کوئی بات نا پکڑیے گا :nailbiting: :p
 

غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم ابن سعید بھیا :)
پتا ہے اس وقت محفل پر صرف آپ اور میں آن لائن شو ہو رہے ہیں :)
حالانکہ 4 رکن آن لائن ہیں لیکن ان کے نام نہیں نظر آ رہے ایسا کیوں ہوتا ہے :confused2:
 
السلام علیکم ابن سعید بھیا :)
پتا ہے اس وقت محفل پر صرف آپ اور میں آن لائن شو ہو رہے ہیں :)
حالانکہ 4 رکن آن لائن ہیں لیکن ان کے نام نہیں نظر آ رہے ایسا کیوں ہوتا ہے :confused2:

او ہو آپ آف لائن ہو گئے :noxxx:
خیر انشاءاللہ پھر بات ہو جائے گی فی امان اللہ :)

وعلیکم السلام!

اوہو! شونا بٹیا ہم ذرا کچن کی طرف نکل گئے تھے اس لیے بٹیا کا پیغام دیکھنے میں اتنی تاخیر ہوئی۔ :) :) :)
 
Top