ملائکہ
محفلین
میں تو املی نہیں کھاتی۔۔۔ اوکے میں سونے چلی اللہ حافظکہیں منہ میں املی کی گٹھلی تو نہیں چھپا رکھی ہے ملائکہ پری نے؟
میں تو املی نہیں کھاتی۔۔۔ اوکے میں سونے چلی اللہ حافظکہیں منہ میں املی کی گٹھلی تو نہیں چھپا رکھی ہے ملائکہ پری نے؟
اللہ حافظ! شب بخیر ملائکہ بٹیا۔ سونے سے قبل تھوڑا سا مسکرا لیجیے گا۔میں تو املی نہیں کھاتی۔۔۔ اوکے میں سونے چلی اللہ حافظ
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ خیریت سے آپ ؟
چاچو سچی میں نے کسی کی طرف اشارہ نہیں کیا اور آپ تو میرے چاچو ہیں بالکل بھی بوڑھے نہیں ہیں
میں سچ میں بتا رہی ہوں کہ مجھے ضعیف لوگ اچھے لگتے ہیں جو کمزور ہوتے ہیں -
السلام علیکماس کا مطلب ہے جو صحت مند اور چلتے پھرتے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے۔
السلام علیکم ابن سعید بھیا
پتا ہے اس وقت محفل پر صرف آپ اور میں آن لائن شو ہو رہے ہیں
حالانکہ 4 رکن آن لائن ہیں لیکن ان کے نام نہیں نظر آ رہے ایسا کیوں ہوتا ہے
او ہو آپ آف لائن ہو گئے
خیر انشاءاللہ پھر بات ہو جائے گی فی امان اللہ
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
بھیااالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پتر جی۔
مزے کا تھا ناں بھیامسز وقار تو نہیں آ گئیں شونا پری؟
مزے کا تھا ناں بھیا
کیوں جی بھیا کو کیوں نہیں؟اب یہ تو مسز وقار کو ہی معلوم ہوگا نا پتر جی!