یوں تو میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ کسی کی شاعری پر تنقید کروں مگر آپ کی شاعری میں آپ نظر نہیں آتیں وہی پرانے تصورات جنہیں کئی شعرا دوہرا چکے ہیں جیسا کہ اس شعر میں
''تو'' تصور میں جب بھی آیا ہے
آنکھ کرنے لگی وضو جاناں
وصی شاہ اور دیگر کئی شعرا نے اسی استعارے کو کئی بار استعمال کیا ہے...