نتائج تلاش

  1. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    عمر سیف دھمکیاں نہیں چلتیں مجھ پر :)
  2. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    منصور بہت شکریہ مگر میں غصے سے ہرگز نہیں گئی تھی شدید دکھ تھا کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کا اور اس کے بعد نفرت انگیز دھاگے جہاں شائد میں خود پر قابو نہیں رکھ سکی ناراضگی کسی سے بھی نہیں تھی نہ ہوگی میں بہت سے لوگوں سے کبھی کنکٹ ہی نہیں ہو پائی یہاں مگر پھر بھی وہ میری نظر میں محترم ہیں...
  3. ص

    الوداع اے اردو محفل

    وجہ میں خود ہوں مجھے عادت نہیں ہے غلط کو صحیح کہنے کی اور نہ ہی میں غلط بات پر مصلحت اختیار کر پاتی ہوں اپنے وطن کو جاہلیت کے ہاتھوں یرغمال بنا دیکھ کر شدید تکلیف ہوتی ہے اور اتنی نفرتوں میں سانس لینا میرے بس کی بات نہیں جیہ محفل کو آپ کی ضرورت ہے اس لیے آپ عارف کی معذرت قبول کریں فرحت کیانی...
  4. ص

    الوداع اے اردو محفل

    جیہ میں اچھی طرح جانتی ہوں آپ کیسا محسوس کر رہی ہوں گی میں نے کبھی یہاں آنے پر تعارف نہیں دیا تو جانے کا کیا کہنا مگر آج مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوتا ہے یہاں سے جانا ہی بہتر ہے
  5. ص

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    جواب نہیں ملنے والا کیونکہ جواب ہے ہی نہیں باقی آپ چاہیں تو شہاب نامہ خود ہی کھنگال لیں :)
  6. ص

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    آپ حقیقت اور صاف گوئی کو کسی اور درجے پر فائز نہ کریں محترم یہ حقیقت ہے کہ ان صاحب نے آج تک کبھی کوئی مناسب جواز نہیں پیش کیا اپنی منافرت بھری پوسٹس پر کیا مقصد ہے اس دھاگے کا ؟ احمقوں کی جنت ایک اصطلاح ہے لقب نہیں جاہلیت کے سدباب کی ضرورت ہے اسے انٹر ٹین نہ کریں تعصب ، مذہبی جنونیت ، فرضی...
  7. ص

    تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

    کیا مذہب ہے ان لوگوں کا جو مذہب کے نام پر جان لیتے ہیں
  8. ص

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    بالکل ہوتا ہے آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے زندگی اور شاعری کے اسرار آپ تو شاعر بھی ہیں :)
  9. ص

    اچیاں کندھاں والا گھر سی ( حبیب جالب)

    اپنی گلّ نہ چھڈیں 'جالب واہ واہ کیا ہی محفلانہ لائن ہے :)
  10. ص

    گدھے پالنے کے شوقین صاحب کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے آج

    گدھے پالنے کے شوقین صاحب کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے آج
  11. ص

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    ہم چاہے جتنے بھی آئینہ دکھاتے ہوے سوال پوچھ لیں ان کا کوئی جواب نہیں ملےگا کیونکہ کوئی جواب ہے ہی نہیں ان کے پاس سواے ناپسندیدہ کی ریٹنگ کے
  12. ص

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    کباب کیسے تھے ؟
  13. ص

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ ایک اسلامی ملک جہاں رواداری اور ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھا جانا چاہیے اس کی اپنے کسی بھی ہمسایہ ملک سے کیوں نہیں بنتی ؟ بھارت تو بہت دور کی بات کسی ہمسایہ مسلمان ملک سے بھی نہیں بنتی بنگلہ دیش سے نفرت ایران سےاختلاف افغانستان سے رنجش آخر ہماری بنتی کس سے ہے ؟...
  14. ص

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    پسندیدہ کلام میں ابنِ صفی کا کچھ کلام موجود ہے اگر آپ دیکھنا چاہیں
  15. ص

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    زندگی کے اُتار چڑھاو کو کتنی سادگی سے لفظوں میں گُندھا ہے ایک سادہ مگر ایمان اور اصولوں سے بندھی ماں دنیا کے تھپیڑوں سے الجھتا کمزور ایماندار بیٹا سادہ زندگی کے غیر معمولی واقعات بہت عمدہ
  16. ص

    منٹو مزدوری

    اللہ کا شکر ہے فصیح :)
  17. ص

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    عمدہ شراکت میری نظر میں ابنِ صفی شاعری سے نثر نگاری میں بہت بہتر تھے
  18. ص

    منٹو مزدوری

    جن کی طرف تھا وہ بخوبی سمجھ گئے :) ( اور شائد پہلی بار کچھ سمجھ میں آیا ہے ان کی )
  19. ص

    منٹو مزدوری

    میں نے صرف مثال دی تھی منٹو کی مگر شکریہ اس شراکت کا
Top