نتائج تلاش

  1. ص

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    مزاح ، سیاست ، آپ بیتی ، مذہبی ، موضوع خواہ کچھ بھی ہو تحریر مگر مختصر ہونی چاہیے موضوعات ہلکے پھلکے ہوں تو بہتر رہے گا نیرنگ آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
  2. ص

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    غیر متفق بےجا طوالت تحریر کی جان لے لیتی ہے تحریر مختصر ہو تو بھرپور توجہ پاتی ہے
  3. ص

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    نایاب بھائی کچھ دن پہلے فرحت کیانی نے آپ سے درخواست کی تھی کہ اپنے بارے میں کچھ لکھیں تو پلیز ضرور لکھیے
  4. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    نہیں ویلکم کی ضرورت نہیں گڑیا :)
  5. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    شکریہ :)
  6. ص

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    آپ ایمسٹرڈیم کیوں رکے ہیتھرو کیوں نہیں ؟
  7. ص

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    آپ اتنے غور سے کیوں دیکھتے ہیں ؟
  8. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    لیجیے آگئی :)
  9. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    متفق :)
  10. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    کیا کہیں اور اس کے بارے میں :) آپ کا دورہ کیسا رہا ؟
  11. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    ناراض کہاں تھی مٹی ڈھونڈ رہی تھی :)
  12. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    کافی بار ؟؟؟؟؟؟؟ مجھے تو صرف ایک ہی اختلاف یاد ہے آپ چاہے ہزار اختلاف کریں مگر مختصر رکھیں :) آپ بہت تفصیلی باتیں کرتے ہیں
  13. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    شکریہ شمشاد بھائی اور اور اتفاق کرتی ہوں آپ کی بات سے
  14. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    آپ بہت محترم ہیں میرے لیے آپ کا تحمل اور برداشت قابل احترام ہے میرے لیے :)
  15. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    شکریہ حاتم :)
  16. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    نایاب بھائی آپ حکم تو کرتے اتنی بےادب بہنیں نہیں ہیں آپ کی
  17. ص

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    بہت شکریہ فلک
Top