نتائج تلاش

  1. ص

    منٹو مزدوری

    quot نایاب بھائی اسی بہانےلوگوں کو اپنے ظرف کے ادھ بھرے گلاس چھلکانے کا موقع مل گیا ہے
  2. ص

    فارسی گو شاعر ادیب پشاوری کا تعارف

    بہت شکریہ حسان معلوماتی شراکت
  3. ص

    جھُریاں !!

    فصیح اتنی باتیں تو میں نے اب تک کبھی نہیں کی ہوں گی محفل پر آپ غیر ضروری باتوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ضروری بات صرف یہ ہے کہ میعار ایک ذاتی چوائس ہے میں نے صرف اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے آپ چاہیں تو اپنا مطالعہ بڑھا سکتے ہیں بہت زیادہ وقت عمومی دھاگوں میں گذارنے کی بجاے تخلیقی دھاگوں کو بھی...
  4. ص

    جھُریاں !!

    آپ اب کام کی بات کی طرف آ رہے ہیں " مطالعہ بڑھائیں اور نئے شاہکار تخلیق کریں "
  5. ص

    جھُریاں !!

    احمد آپ آج کسی بھی ادبی زمرے میں کوئی مراسلہ پوسٹ کریں بہت کم لوگ رسپانڈ کریں گے مگر کوئی چٹ پٹا بےتکا دھاگہ کھول لیں آدھے سے زیادہ محفل وہیں پائیں گے اور یہی بات میں کہنا چاہ رہی ہوں مواد ہے مگر اس کو سراہنے والے نہیں نئے آنے والے بھی اس ٹرینڈ کو قابل قبول سمجھتے ہیں
  6. ص

    جھُریاں !!

    اور جو یہ سب پڑھ چکا ہو وہ کیا کرے :) یہ جو خاموش رکن ہوتے ہیں یہ صرف پڑھنے ہی آتے ہیں اور کچھ نہیں تو تبصرے ہی پڑھ لیتے ہیں یہ اور بات کے ہر چیز پڑھنے کے بعد جو دماغ کی حالت ہوتی ہے وہ ناقابلِ بیان ہے :)
  7. ص

    جھُریاں !!

    شکریہ نایاب بھائی آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی :)
  8. ص

    جھُریاں !!

    فصیح جو راستہ میرا ہے وہ میرا تعین کردہ ہے کم ازکم اس پر چلنے کے لیے کسی کی انگلی پکڑنے کی ضرورت نہیں میں اتنی زیادہ باتیں نہیں کرتی نئے ممبران سر آنکھوں پر مگر میعار کے ساتھ محفل بند کرنے کی بات کس نے کی ؟ میعار کی طرف توجہ مبذول کروانے کا مطلب یہ تو ہرگز نہیں تھا وہ لوگ تو اب بھی ہیں مگر میعار...
  9. ص

    جھُریاں !!

    متفق مگر میں ہمیشہ سے سننے کو بولنے پر ترجیح دیتی ہوں جن زمروں کو فعال ہونا چاہیے وہاں الو بولتے نطر آتے ہیں میعاری مراسلات پر پسندیدگی کا رحجان بہت کم ہے احمد کچھ کرنے کو نہ ہو تب ضروری نہیں کہ کچھ پوسٹ ہی کیا جاے اچھا پڑھنے کی طلب بھی کیا کم ہے
  10. ص

    چشمۂ لوئے دندی

    ان پتھروں پر کسے بلا رہے ہیں آپ ؟
  11. ص

    جھُریاں !!

    احمد صاحب اگر میں اس قابل ہوتی تو ضرور کرتی اور میں شکوہ نہیں کر رہی حقیقت بیان کر رہی ہوں جسے جھٹلانے کے لیے سب ہی کے پاس کوئی نہ کوئی دلیل موجود ہے نہ میں آپ کی طرح شاعر ہوں نہ ہی نثر نگار تو آپ کا کیا خیال ہے تک بندیاں شروع کر دوں ؟ بہت سے لوگ کر رہے ہیں مگر مجھے دلچسپی نہیں ہے اس میں :)
  12. ص

    جھُریاں !!

    عمدہ تحریر ہے فصیح جہاں تک محفل کے پہلے جیسے نہ ہونے کا سوال ہے تو میں اس سے متفق ہوں یہاں سبھی لوگ صرف گپ شپ کے دھاگوں میں حصہ لینے کے شوقین نہیں ہیں اور اس بات کا احترام کرنا چاہیے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو تعمیری پوسٹس اور مباحثوں کی کمی محسوس کرتے ہیں وارث ، یعقوب آسی ، الف عین جیسے لوگ فعال...
  13. ص

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کراچی ، بلوچستان ، سوات ، کوئٹہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں دہشت نہیں ہے بلوچیوں کی حالت سب سے بدتر ہے شائد اور کوئی سننے والا نہیں اللہ ہی ان سب پر رحم فرماے
  14. ص

    ریاست سوات کے حکم نامے

    افسوس کہ یہ بددیانت حکمران کسی کی بھی امیدوں پر پورے نہیں اترے
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    اشتیاق تو ہمیں بھی بہت ہے مگر اگلے سال تک کوئی ارادہ نہیں پاکستان کا
  16. ص

    ریاست سوات کے حکم نامے

    تو کیا سوات کے لوگ کشمیریوں کی طرح پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے تھے ؟
  17. ص

    امیر کویت کی حالت

    حسینی بھائی بہت معصومانہ بات کہی ہے آپ نے :)
  18. ص

    امیر کویت کی حالت

    صرف علی ٹھیک کہہ رہے ہیں سربراہانِ مملکت اور ان کے سامان کی چیکنگ نہیں ہوتی مگر جہاز کے عملے اور دیگر اراکینِ وفد کی چیکنگ ہوتی ہے
  19. ص

    تو پھر گھنے بالوں والی تصویر لگا دیجیے :)

    تو پھر گھنے بالوں والی تصویر لگا دیجیے :)
  20. ص

    :) یہ آپ نے منے میاں کے بالوں کو کیوں ہلکا کر رکھا ہے

    :) یہ آپ نے منے میاں کے بالوں کو کیوں ہلکا کر رکھا ہے
Top