نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    نہائت خوبصورت کلام شئیر کرنے کا شکریہ دریچوں کو تو دیکھو ، چلمنوں کے راز تو سمجھو اُٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ
  2. سید زبیر

    جون ایلیا لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں

    جیتے رہیں نیرنگ خیال ! مقدور اپنا کچھ بھی نہیں اس دیار میں شاید وہ جبر ہے کہ مقدر بھی کچھ نہیں
  3. سید زبیر

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بہت شکریہ ، بہت مفید لنک شریک محفل کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور یہ محنت قبول فرمائے (آمین)
  4. سید زبیر

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں (گذشتہ سے پیوستہ ) " میں آپ سے پیش تر کہہ چکا ہوں کہ منٹو اول درجے کا فراڈ ہے اس کا مزید ثبوت یہ ہے کہ وہ اکثر کہا کرتا ہے کہ وہ افسانہ نہیں سوچتا ، خود افسانہ اسے سوچتا ہے یہ بھی ایک فراڈ ہے حالانکہ میں جانتا ہوں۔کہ جب اسے افسانہ لکھنا ہوتا ہے تو اس کی حالت وہی ہوتی...
  5. سید زبیر

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے بھاتی نہیں ہمدم مجھے جنّت کی جوانی سنتا نہیں زاہد سے میں حوروں کی کہانی عاشق ہوں مجھے عشق ہے دیوار نبی سے آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے واللہ رازدار ہیں طیبہٰ کے باب کے بکھرے ہوئے ورق مری دل کی کتاب...
  6. سید زبیر

    اِنْ نَلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا - قصیدۂ نعتیہ منسوب بہ امام زین العابدین (مع ترجمہ)

    حسان خان ! رب کریم آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے (آمین) بہت عمدہ شراکت کی ہے
  7. سید زبیر

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    بہت خوبصورت پینسل اسکیچ رب کریم مرحوم کو اپنے سایہ رحمت میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
  8. سید زبیر

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    اسی مضمون کے جملہ کا نہائت موزوں استعمال کیا ہے ۔ حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں
  9. سید زبیر

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں " یوں تو منٹو کو میں اس کی پیدائش ہی سے جانتا ہوں ۔ ہم دونوں اکٹھے ایک ہی وقت ۱۱ مئی ۱۹۱۲ کو پیدا ہوئے لیکن اس نے ہمیشہ یہ کوشش کی کہ خود کو کچھوا بنائے رکھے جو ایک دفعہ اپنا سر اور گردن اندر چھپائے تو آپ لاکھ ڈھونڈتے رہیں اس کا سراغ نہ ملے لیکن میں بھی آخر اس کا...
  10. سید زبیر

    بیگم کا شکوہ

    بہت خوب امجد علی راجا صاحب اب کسی شادی پہ ہی باہر سے کھاتے ہیں ڈنر پہلے تو ہر روز تھا ہوٹل پہ کھانا، یاد ہے؟ واہ
  11. سید زبیر

    مزارات کے گدی نشینوں کی من مانیاں

    بہت اعلیٰ شراکت گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن اور ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
  12. سید زبیر

    جوش تو نے حُسین دہر کو ششدر بنا دیا (سلام)

    سبحان اللہ یوں سر جھکا دیا کہ ردائے نیاز کو ہم رنگِ نازِ حضرتِ داور بنا دیا بہت اعلیٰ کلام
  13. سید زبیر

    باڑہ ہلاکتیں: حکومت اور جرگے کے مذاکرات

    درویش خُراسانی بھائی ! گذشتہ دنوں جب سپریم کورٹ نےریٹائرڈ ائر مارشل اصغر خاں کیس کا فیصلہ دیا ٹی وی پر جنرل اسلم بیگ کے کردار پر بہت بحث ہوئی انہی دنوں ریٹائرڈ ائر مارشل اصغر خان کا بھی انٹرویو ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ آزادی سے قبل جب انگریز اس وقت کے پیر پگارا سے پنجہ آزمائی کر رہا تھا...
  14. سید زبیر

    حکایت رومی : مور کے پر

    حکایت رومی : مور کے پر " ایک مور جنگل میں کھڑا اپنے پر نوچ کر پھینک رہا تھا ایک عقلمند یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا بولا ' اے مور ! تیرا دل کس طرح گوارا کرتا ہے کہ تو اپنے اتنے خوبصورت پرو ں کو نوچ کر پھینک رہاہے جنہیں انسان بہت ذوق و شوق سے اٹھا کر قران جیسی مقدس کتاب کے...
  15. سید زبیر

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    واہ کہ آ جاتا ہے اتنا نور انساں کی بصارت میں نگہ لرزش نہیں کرتی ہے پھر بزمِ حقیقت میں بہت عمدہ کلام
  16. سید زبیر

    زخم کی بات نہ کر زخم تو بھر جاتا ہے۔ شہزاد قیس

    واہ ۔۔ موج کی موت ہے ساحل کا نظر آ جانا شوق کترا کے کِنارے سے گُزر جاتا ہے کیا بات ہے ۔ ۔ بہت خوب
  17. سید زبیر

    جوش آدمی نامہ - حضرت جوش ملیح آبادی

    منعم ہے، تو ہے شیر کا بھی خویشِ محترم مفلس ہے تو گدھے کا بھی سالا ہے آدمی بہت عمدہ انتخاب
  18. سید زبیر

    داغ بُتوں نے ہوش سنبھالا جہاں شعور آیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    بہت اعلیٰ شراکت ۔ جو خم کو جوش تو ساغر کو آگیا چکر مرے ہی دل کو نہ اُس بزم میں سرور آیا ۔ شکریہ
  19. سید زبیر

    کنویں کے مینڈک

    بہت خوبصورت کہانی کا انداز
Top