نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    فی الحال تو مجھے سیکھنا آتا ہے جو آپ مجھ سے بہتر سیکھ چکے ہیں۔ اب جب آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو جو بکس آپ سمجھتے ہیں کے مجھے لازمی پڑھنی چاہیں ان کے نام ضرور بتایئے گا اور اگر ان میں سے کچھ آپ کے پاس پی ڈی ایف کی فارم میں موجو د ہوں تو شیئر کر کے یا ان کا ربط دے کر مشکور فرمائیے گا۔
  2. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہاں تو میک فلری بنتی ہے آپ کے قانون کے مطابق
  3. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں چاہتا ہوں کچھ پرنٹڈ بکس بھی خرید کر مطالعہ کروں اور پی ڈی ایف بھی ساتھ ساتھ ۔ تو جب آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو کچھ مواد جو آپ کے پاس آن لائن میسر ہےشیئر کیجئےگا اور کچھ بکس کے نام تاکہ خرید کر اپنے سٹڈی ٹیبل کی زینت تو بنا ہی دوں :)استفادہ تو ہوتا ہی رہے گا انشااللہ۔ جزاک اللہ
  4. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اچھا لگتے ہاتھ ایک مشورہ دیں فنی پیش رفت اور پختگی کے لیے باقاعدہ پر نٹڈ بکس کا مطالعہ بہتر ہے یا آن لائن مواد ؟ مطلب آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جنون زندہ باد
  6. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شوق سے بھی آگے جنون کی بات لگتی ہے یہ تو کہ جتنی بھاگ دوڑ آپ نے فنِ سخن میں کر رکھی ہے یا کرتے ہیں تو بھی کافی دلچسپ اور قابلِ ستائش بات ہے۔
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مزمل بھائی آپ کی تدریسی لائن تو کافی توجہ اور محنت کی متقاضی ہوتی ہے تو اس کارِ بیکاراں (شاعری )کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔
  8. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    زہے نصیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:notworthy:
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اسی لیے تو آج آپ کی ایکٹیویٹی نظر ہی نہیں آئی کوئی
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور سنائیں آج کہاں سارا دن غائب رہے آپ؟
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اجی حضور چلیں کوئی میک بِگ یا میک زنگر شنگر ہی آفر کر دیجیے۔
  12. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اجی جانے دیجئے
  13. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    علامہ صاحب سے معذرت کے ساتھ لیکن مزمل صاحب سےبے بحری شکایت کے ساتھ آخرِ شب دید کے قابل تھی آئس کریم کی طلب صبح دم کوئی اگر کوئی ایک ادھ سکوپ لایا تو کیا
  14. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عمر بھائی کس تحقیق میں محو ہو گئے ہیں
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا بات ہے جی:applause:۔ آئس کریم لگتا ہے اپنی پسند والی آپ نے خود ہی چٹ کر لی ہے ۔ چلیں ہم اخروٹ سے ہی گزارا کر لیتے ہیں:)
  16. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    :waiting::waiting::waiting:
  17. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    مزمل بھائی میں بھی کب سے کینٹین میں آئس کریم کی راہ تک رہا ہوں۔ مجھے ایک ادھ کپ پلیز:) یا پھر سَرسَری بھائی کی سفارش کروانی پڑے گی۔
  18. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    نام تو قران میں ابو لہب کا بھی ہے مگر آپ کے نام کی نسبت ایک نبی علیہ السلام سے ہے ۔ تاہم نام کا ہونا نہ ہونا اہم نہیں
  19. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    جا ، بی بی معاف کیا :p:dancing::rollingonthefloor:
  20. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    قران الحمد للہ فصیح و بلیغ ہے کہ اس میں ملکوں کے نام یا ذکر کی بجائے مشرقین و مغربین کا احاطہ ہے
Top