نکتہ ور
محفلین
کیا نکتہ نکالا ہے!
یہ سادہ سا سوال کسی آدمی کو انگلی پر زخم کے باعث انگوٹھے پر انگوٹھی پہنے دیکھ کر ذہن میں آیا تھا۔آج کل یہ سلسلہ بھی چل پڑا ہے!!!
کیا نکتہ نکالا ہے!
یہ سادہ سا سوال کسی آدمی کو انگلی پر زخم کے باعث انگوٹھے پر انگوٹھی پہنے دیکھ کر ذہن میں آیا تھا۔آج کل یہ سلسلہ بھی چل پڑا ہے!!!
کنکھجورے کے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال فرمائیے گا۔تو کیا کنگھی سے کان میں گھی ڈالا جاتا ہے؟
قیمے آلے نان!!!سوال یہ ہے کہ
نان و نفقہ میں روغنی نان ہوتے ہیں یا سادہ نان؟
قیمہ کونسا! چھوٹا یا بڑا؟قیمے آلے نان!!!
درمیانہ!!!قیمہ کونسا! چھوٹا یا بڑا؟
یہ بات آپ میاں بیوی کے اتفاق پر چھوڑ دیں ۔ ۔سوال یہ ہے کہ
نان و نفقہ میں روغنی نان ہوتے ہیں یا سادہ نان؟
غور کیا جائے تو یہ ایک تاریخی جملہ کہا آپ نےمیرے ذہن میں تو بہت مختلف قسم کے سوالات آتے تھے آپ سب کی عمر میں.
اس لڑی میں غور کرنا ایک ناقابل معافی جرم ہے وگرنہ اگر کوئی خود ہی غور کر لیتا تو نہ یہ لڑی بنتی نہ اس کے اتنے مراسلے.غور کیا جائے تو یہ ایک تاریخی جملہ کہا آپ نے
لیکن تاریخ تو بن چکی ہے، اب ۔ ۔اس لڑی میں غور کرنا ایک ناقابل معافی جرم ہے وگرنہ اگر کوئی خود ہی غور کر لیتا تو نہ یہ لڑی بنتی نہ اس کے اتنے مراسلے.
یہ سوال اتنا سادہ بھی نہیں ہے جی۔سادہ سا سوال ہے کہ اتنے سادہ سے سوال آپ سب کے ذہن میں آتے کیسے ہیں؟میرے ذہن میں تو بہت مختلف قسم کے سوالات آتے تھے آپ سب کی عمر میں.
قیمے والا ہے؟یہ سوال اتنا سادہ بھی نہیں ہے جی۔
مؤرخ کون کہلائے گا؟لیکن تاریخ تو بن چکی ہے، اب ۔ ۔
اور قیمہ بھی جگر کا، کباب میں ملانے کے لئے۔قیمے والا ہے؟
ریویو لینے کی معیاد فقط چند سیکنڈ ہوتی ہے جناب۔اگر شادی کے بعد بیوی پسند نہیں آئے تو کیا تھرڈ امپائر سے اپیل کر کے ری ویو لیے سکتے ہیں ؟
نکاح جس قاضی نے پڑھایا اس سے رجوع کریں اور چندہ ساتھ لے کر جائیں، شاید کوئی جگاڑ لگ جائے۔اگر شادی کے بعد بیوی پسند نہیں آئے تو کیا تھرڈ امپائر سے اپیل کر کے ری ویو لیے سکتے ہیں ؟
سادہ سا سوال ہے ،
کیمیا گر ۔۔۔! پرکھ تو سہی اور پرکھ کر ہمیں بتا کون سی مٹی کے ہم بنے ہیں جو ہم پر کوئی بات اثر نہیں کرتی ؟