اچھا اسے بھی کر کے دیکھتا ہوں ;)
اصل میں شکائیت اس لئیے ہے کہ اچھی بھلی عادت پڑی ہوتی ہے تو پھر اسے بدلنے کی کیا ضرورت؟
اس سے نہ تو فنکشنیلٹی میں کوئی بہتری آتی ہے نہ ہی کوئی اور فائدہ حاصل ہوتا ہے، پھر ایسے ہی بے تکے انداز میں کچھ بھی کر دیتے ہیں۔
اور میں کلک کے معاملے میں بڑا کنجوس ہوں، اور...