ہر کسی کا الگ ہی انداز ہوتا ہے ;)
میں بھی حاضری کے لحاظ سے تسلسل برقرار نہیں رکھ سکا۔
اور جہاں تک نام کی بات ہے تو میں بھی دو دفعہ تبدیل کر چکا ہوں، خیر اتنی بڑی تبدیلی بھی نہ تھی، اب پھر سوچ رہا ہوں کہ کوئی اور رکھ لوں، لیکن اس سوچ سے منتظمین کو نہیں کہہ رہا کہ ابھی چند دن پہلے ہی بدلا ہے،...