نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم میں نے اوپر اپنی میل کو ایڈٹ کر کے فونٹز کا لنک دے دیا ہے۔ صحیح مسلم کا کافی مٹیریل میں جمع کر لیا ہے اور انہیں ترتیب دے رہی ہوں۔ سوال صرف یہ تھا کہ جو حصہ میرے پاس موجود نہیں ہے، وہ کہاں سے آئے (کیونکہ جن برادر نے پہلے مجھے صحیح مسلم کے کچھ حصے بھیجے تھے، وہ اب جواب نہیں دے...
  2. مہوش علی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم ایشیا ٹائپ اور نفیس ویب نسخ (بلکہ نفیس فیملی کے تمام فونٹز) عربی زبان کی مکمل سپورٹ نہیں رکھتے۔ عربی اور اردو کے چند الفاظ ایسے ہیں جو دکھائی تو ایک جیسے دیتے ہیں، مگر اُن کی یونیکوڈ ویلیوز میں فرق ہے۔ اس مسئلے کے دو حل ہیں۔ پہلا یہ کہ اردو ٹیکسٹ کو ایشیا ٹائپ (یا نفیس...
  3. مہوش علی

    ورڈ

    جی افتخار راجہ صاحب، آپ اوپن آفس سے اپنی ورڈ فائلز کو کھولنے کی کوشش کریں۔ اسے آپ بلامعاوضہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ www.openoffice.org اور بہتر ہے کہ اعجاز صاحب کے مشورہ کے مطابق اب مائکیرو سافٹ ورڈ سے رخصت طلب کر لیں۔ میں اوپن آفس کا بیٹا ورژن استعمال کر رہی ہوں اور بہت مطمئین ہوں۔
  4. مہوش علی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    مجھے طلسم ہوشربا کے ساتھ ساتھ داستانِ امیر حمزہ بھی چاہیے۔ لیکن اصل طلسم ہوشربا اتنی مشکل اردو میں ہے کہ 95 فیصد لوگ اسے نہیں سمجھ پائیں گے۔ اس کے مقابلے میں مقبول جہانگیر نے بچوں کے لیے آسان اردو میں اسے لکھا ہے، وہ بھی بہت انٹرسٹنگ ہے۔ زیادہ تر کتابیں جو کتاب گھر میں دی گئی ہیں، یا...
  5. مہوش علی

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    میں نے این وی یو کے بارے میں بات اس غرض سے کی تھی کہ اردو لائٹ کی خصوصیات کو اِس میں شامل کر کے ایک مکمل اردو ویب پبلشنگ ایڈیٹر مکمل کر لیا جائے۔ این وی یو نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ جہاں تک ویب ایڈیٹر کا تعلق ہے، تو ذیل کے ربط کو فالو کریں: http://www.fckeditor.net/ یہ بھی اوپن سورس ہے...
  6. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    میں آپ کو یہ فونٹ اس لیے نہیں بھیج سکی کیونکہ قیوم صاحب نے یہ فونٹ مجھے بھی مہیا نہیں کیا ہے۔ بہتر ہو گا کہ آپ اُن سے ڈائیریکٹ رابطہ کر کے دیکھیں اور انہیں یہاں آنے کا دعوت نامہ بھی دے دیں اور دعا کریں کہ انہیں اردو بھی آتی ہو (بہت سے افغان لوگوں کو اردو آتی ہے، خصوصاً وہ جو کہ بڑے شہروں میں...
  7. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اب تک اس تھریڈ میں مختلف ارکان کی طرف سے آنے والے پیغامات کی روشنی میں یہ نتائج ملے ہیں۔ 1۔ کچھ ارکان اس بات کی حمایت میں ہیں کہ ایسا مکمل نستعلیق فونٹ بنایا جائے جس میں کمپرومسز کر کے ویب کے لیے ایسا نستعلیق فونٹ تیار کیا جائے کہ جس کی رفتار تیز ہو۔ (یعنی کچھ رولز کو نظر انداز کر دیا جائے...
  8. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    میں نے فونٹ میکنگ کے ایک ماہر شخص کو میل کیا تھا اور لگیچرز بیسڈ نستعلیق فونٹ کے متعلق پوچھا تھا۔ ذیل میں میرا سوال اور اُس سوال کا جواب درج ہے۔ چونکہ دلچسپ ہے، اس لیے آپ سب سے شیئر کر رہی ہوں۔ خصوصی طور پر انہوں نے دو مزید اردو نسخ فونٹز کا لنک دیا ہے جو کہ واقعی بہت ایڈوانس ہیں، دوسرا...
  9. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    لگتا ہے کہ قیوم صاحب نے ہماری ٹانگ گھسیٹنے والی اور پردہ غیب والی باتیں سن لی ہیں۔ اسی لیے ابھی ابھی اُن کا ایک عدد میل موصول ہوا ہے۔ [align=left:690e30dc83] Due to the substitution limitation in VOLT, I could not add Urdu support to my font. Even I could not finish the Dari Kashida...
  10. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    جب بھی میں وولٹ ورک کے لیے سافٹ ویئر انسٹال کرنے لگتی ہوں، تو ذیل کا ایرر آ جاتا ہے۔ کیا کوئی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے؟ شکریہ۔
  11. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    ہا ہا ہا۔ اس فونٹ کو بنانے والے صاحب کا نام "قیوم" ہے۔ مگر جب سے انہوں نے یہ فونٹ تیار کیا ہے، وہ پردہِ غیبت میں چلے گئے ہیں۔ بہرحال، اُن کا ای میل یہ ہے kyaqubi@comcast.net اگر پاؤں پکڑنے سے یہ فونٹ مل جائے تو غنیمت ہو گا۔ ورنہ دوسری صورت میں (یعنی انکار کی صورت میں) میری طرف سے اُن...
  12. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    ایک اور امیج ذرا نقطوں کی پوزیشن پر غور فرمائیے گا (خصوصاً زیریں نقطوں پر)۔
  13. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    ذیل میں نستعلیق دری فونٹ کا عکس دیا گیا ہے۔ (دری فارسی سے ملتی جلتی زبان ہے جو کہ افغانستان میں بولی جاتی ہے)۔ فونٹ تو کافی خوبصورت لگ رہا ہے۔ مگر اس کی سپیڈ بھی زیادہ تیز نہیں لگتی۔ میں نے ان فونٹ بنانے والے صاحب سے استدعا کی تھی کہ وہ اس میں اردو کی سپورٹ بھی رکھیں، مگر اُن کی طرف سے...
  14. مہوش علی

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    نبیل صاحب، Nvu ایک بہت ہی شاندار اوپن سورس wyswyg ایڈیٹر ہے جس میں مکمل رائٹ ٹو لیفٹ لینگوئجز کی سپورٹ موجود ہے۔ http://www.nvu.com/ اگر صرف اس میں یونی پیڈ کی طرز پر اردو اور انگلش کیبورڈ شامل کر دیا جائے تو ہمارے پاس اردو کے لیے ایک مکمل نظام میسر ہو جائے گا (اور نئے آنے والوں کو...
  15. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    مزید ایک بات نو پرابلم اعجاز صاحب۔ پلیز فِیل فری اگر کوئی چیز اپنی جگہ پر صحیح نہیں جا رہی۔
  16. مہوش علی

    فورم کی تنظیم نو - 2

    کیسے ؟ السلام علیکم میرے خیال میں راجہ بھائی اگر حکیمی نسخے اتنے کارآمد ہوتے تو آج کے دور میں کوئی ہومیو پیتھک ڈاکٹر نہ بنتا۔ :) اگر آپ کا سسٹم اگر آپ سے بغاوت نہ کرتا ہو، اور آپ کے زیرِ سایہ ہو، تو بہتر ہے کہ حکیمی نسخہ کے بجائے کوئی ہومیو پیتھک نسخہ آزمائیے۔ والسلام۔
  17. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    شکریہ اعجاز انکل۔ آپ کی تحریریں واقعی کارآمد ہیں اور کافی سوالوں کا جواب اُن میں موجود ہے۔ جہاں تک لگیچرز کی وجہ سے فونٹ کا سائز بڑا ہونے کا تعلق ہے، تو واقعی یہ ایک منفی حقیقت ہے جو کہ مدِ نظر رہنی چاہیے۔ مگر اگر اس سے سپیڈ پر کوئی فرق نہیں پڑتا (جیسا کہ نبیل بھائی کا خیال ہے)، تو پھر اس کے...
  18. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم اعجاز انکل، میں نے آپ کا فونٹ بھی کھول کر دیکھا ہے اور آپ کی تحریر بھی پڑھی ہے (بلکہ یاہو گروپ میں موجود آپ کی کافی ساری دیگر تحریریں بھی پڑھ لی ہیں)۔ ماشاء اللہ۔۔۔ آپ کے لیے خود بخود دل سے دعائیں نکل آئیں۔ اب میں اور مزید کیا کہوں؟ جہاں تک فونٹ کا تعلق ہے، تو اس میں ہمیں...
  19. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم نبیل بھائی، یہ بتائیں کہ فونٹ میں اگر کافی سارے Ligatures استعمال کیے جائیں تو کیا فونٹ کی رفتار سست پڑ جاتی ہے؟؟؟؟ ابھی ابھی ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے، جو شاید اتنا اہم ثابت نہ ہو، تاہم پھر بھی یہ بات بہت اہم ہے کہ آپ سب کے ساتھ اسے شیئر کیا جائے۔ میں نے انپیج کے نوری...
  20. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اِلتواء السلام علیکم منہاجین بھائی، اب بہت ضروری ہے کہ کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ڈاکٹر سرمد کو یہاں دعوت دی جائے، یا پھر کسی بھی طرح ذیل کے مسائل میں اُن کا مشورہ حاصل کیا جائے۔ 1۔ ورٹیکل کرننگ کے لیے انہوں نے کون سا سوفٹ ویئر استعمال کیا ہے (اسی طرح فونٹ ڈیزائیننگ کے لیے)۔ 2۔...
Top