تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بت کدے سے چلے ہو کعبے کو کیا ملے گا تمہیں خدا کے سوا حفیظ جالندھری
زیرک
Post #324
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
الٰہی ایک غمِ روزگار کیا کم تھا کہ عشق بھیج دیا جانِ مبتلا کیلئے حفیظ جالندھری
زیرک
Post #323
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دیکھا نہ کاروبارِ محبت کبھی حفیظؔ فرصت کا وقت ہی نہ دیا کاروبار نے حفیظ جالندھری
زیرک
Post #322
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
زمانہ کچھ بھی کہے، اس کا احترام نہ کر جنہیں ضمیر نہ مانے، انہیں سلام نہ کر
زیرک
Post #321
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اس بے کفن ضمیر پہ شرمندہ کون ہے میں سوچتا ہوں شہر میں اب زندہ کون ہے
زیرک
Post #320
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضمیر نہیں کانپتے یہاں ۔۔۔۔۔۔ زمین کانپ جاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضمیر نہیں کانپتے یہاں ۔۔۔۔۔۔ زمین کانپ جاتی ہے
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 8، 2019
۔۔۔۔۔۔زندگی جلتا دیا ہے اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔ سانس آوارہ ہوا ہے اور بس
۔۔۔۔۔۔زندگی جلتا دیا ہے اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔ سانس آوارہ ہوا ہے اور بس
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 7، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
زندگی جلتا دیا ہے اور بس سانس آوارہ ہوا ہے اور بس
زیرک
Post #319
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
یہ اک دیا جو فصیلِ یقیں پہ جلتا ہے شبِ گماں کے اندھیروں کو ٹال سکتا ہے
زیرک
Post #318
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کوئی تو روشنی کا شناسا ملے کہیں پھرتا ہوں کالے شہر میں جلتا دِیا لیے
زیرک
Post #317
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
تجھ کو تو رات کی سہولت ہے اک دیا خود جلا، ستارہ کر
زیرک
Post #316
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پتے بکھر رہے تھے بڑی تیز تھی ہوا لیکن تیرے خیال کا جلتا رہا دیا
زیرک
Post #315
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
حالات ہی ایسے ہیں کہ ہر موڑ پہ رک کر میں سوچنے لگتا ہوں خدا ہے تو کہاں ہے میثم علی آغا
زیرک
Post #314
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح کوئی بھی منہ نہ لگائے گا اِس محبت کو میثم علی آغا
زیرک
Post #313
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
عجب خواب تھا حیرت بھرا جس میں میں نے اپنی روتی ہوئی تصویر کے آنسو پونچھے
زیرک
Post #312
فروری 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اس دور میں انسان کا چہرہ نہیں ملتا کب سے میں نقابوں کی تہیں کھول رہا ہوں
اس دور میں انسان کا چہرہ نہیں ملتا کب سے میں نقابوں کی تہیں کھول رہا ہوں
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 6، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہم شیخ، نہ لیڈر، نہ مصاحب، نہ صحافی جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے فیض احمد فیض
زیرک
Post #311
فروری 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جوابِ واعظِ چابک زباں میں فؔیض ہمیں یہی بہت ہیں جو دو حرف سادہ رکھتے ہیں فیض احمد فیض
زیرک
Post #310
فروری 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
تم نے جس شخص کو مارا تھا سمجھ کر کافر اس کی مٹھی سے تو تسبیح کے دانے نکلے عامر امیر
زیرک
Post #309
فروری 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مری محبت کے تین درجے ہیں سہل، مشکل، یا غیر ممکن تُو ایک حصہ ہی جھیل پائے گی، دو تہائی پڑی رہے گی عامر امیر
زیرک
Post #308
فروری 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top